QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️

102.6K posts

QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ banner
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️

QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️

@TrueBot98

Bravery is Standing With the Truth and Right (Imran Khan), it's all in the mind🙌 #FreePalestineNow 🇰🇼🍉🇵🇰❤

Katılım Ağustos 2021
432 Takip Edilen900 Takipçiler
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
مجھے سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہوئی کہ مجھے ملک و قوم کے لیے بیرونِ ملک جا کر ہاتھ پھیلانا پڑا .. میں نے کبھی اپنے والد سے پیسے نہیں مانگے، لیکن اپنے ملک کے لیے مانگنے پڑے .. جسکے لیے مجھے اپنی “میں” مارنی پڑی !!
اردو
7
355
858
7.3K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی درسِ حدیث کے لیے جاتے ہوئے قاتلانہ حملے کے نتیجے میں شہادت کی خبر نے دل کو انتہائی غمگین کر دیا ہے. اس افسوسناک واقعے اور بے گناہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. حضرت نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت اور امت کی رہنمائی میں گزار دی اور آپ کی شہادت پوری امت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے. اللہ تعالیٰ حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے.
اردو
53
645
4.1K
44.1K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️
مزاحمت ہی واحد راستہ ہے مزاحمت سے ہی مقید عدالتیں انصاف پر مبنی فیصلہ دیگی۔ خرم ذیشان اور مہر عبد الستار ایک ساتھ اڈیالہ کے سامنے موجود #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی @taigr1236 @VoiceOfIKTeam
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ tweet media
اردو
0
0
0
8
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یاد دہانی جس لیٹر پر ارشدشریف کو دبئی سے ڈیپورٹ کرکے کینا کی قتل گاہ میں بیجھا گیا تھا وہ لیٹر جمہوریت اور انسانی حقوق کے خود ساختہ چیمپئن بلاول زرداری نے لکھا تھا۔
اردو
43
2.5K
6.5K
38.7K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Awesome performance ایسے تھوڑی منیرے کو مستری کہتے ہیں
Adil Raja tweet media
اردو
127
2.1K
6.5K
64K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ
🚨عمران خان اڈیالہ میں کب سے ہیں ؟ انھوں نے آج تک وہاں سے جو Main حکم دئیے ان تفصیل کچھ یوں ہے 👈🏻میں گرفتار ہوتا ہوں تو آپ نے گھروں میں نہیں بیٹھنا 👈🏻پانچ اکتوبر اسلام آباد کی کال 👈🏻 چوبیس نومبر ڈی چوک کی کال 👈🏻پانچ الست ملک گیر احتجاج کی تحریک 👈🏻ملک گیر سٹریٹ مومنٹ 👈🏻پنجاب کے بارڈرز بند کرنے کی کال 👈🏻 جب کیسز لگے ہوں تو تمام وکلا عہدے داران کو کورٹ کے باہر پہنچنے کی ہدایت 📌میرا پہلا سوال کیا پی ٹی آئی عہدے داران ،وکلا یا کارکنان نے عمران خان کے ان آرڈرز پر عمل کیا؟ 📌دوسرا سوال کہ اتنے سارے عرصے میں کیا عمران خان نے یہ کہا کہ آپ اڈیالہ کے باہر آئیں؟؟ @khurramzeeshan @taigr1236
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ tweet media
اردو
3
16
25
291
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
TahaKhan
TahaKhan@TahaKhan840525·
@TrueBot98 @VoiceOfIKTeam @taigr1236 بہت دیر کی مہرباں سمجھتے سمجھتے ، اتنی چھوٹی سی بات سمجھنے میں اتنی دیری 😅😂😅😂
اردو
1
1
1
6
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید کردیئے گئے، ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔ شیخ کی شہادت کی خبر نے دل انتہائی رنجیدہ کردیا ہے، یہ بدترین دہشتگردی ہے،منبر و محراب ،مسجد و مدرسہ اور مرکز اسلام پر حملہ ہے،وہ ایک عظیم خادم قرآن و سنت تھے،قرآن وسنت کا ایک عظیم چراغ بجھا دیاگیا،اس سانحہ عظیم پر تعزیت کیلئے الفاظ نہیں، یہ امت کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ کیا صوبائی، وفاقی حکومتیں ،سیکیورٹی ادارے،انٹلی جنس ایجنسیاں بتا سکتی ہیں کہ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کب ختم ہوگی؟؟؟؟علماء، قبائلی مشران سے لیکر چھوٹے بچوں تک کوئی بھی دہشتگردوں سے محفوظ نہیں۔ اللہ تعالٰی شیخ ادریس شہید کی شہادت قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
98
691
2.7K
29.6K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ان کو کون ایسے عقلمندانہ مشورے دیتا ہے؟ احتجاج کا یہ کون سا طریقہ ہے کہ اپنے ہی صوبے کے عوام کے کام روک کر انھیں تکلیف پہنچائیں۔ اس سے وفاق کو کیا فرق پڑے گا آخر؟
Shehr Bano Official@OfficialShehr

اس کا کیا فائدہ ؟؟

اردو
198
1.1K
3.7K
45.1K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ
تو پھر منگل کے منگل والا ڈرامہ بند کریں ہر روز احتجاج کا پروگرام بنائیں کیونکہ ہمارا لیڈر تو چوبیس گھنٹے کےلئے تین سال سے قید ہے اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی ہے لیکن آپ سب اڈیالہ جاکر خالی ہاتھ واپس آجاتے ہیں
چوہدری جہانگیر اکرم 🇧🇫@CHJAHANGIR1122

دھرنہ ختم ۔۔💔 اج بھی ملاقات کیے بغیر خان صاحب کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کر دیا۔۔۔ @khurramzeeshan @taigr1236

اردو
5
8
10
110
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
چارسده میں ہونے والا واقع جس میں ایک مشہور عالم دین کی شہادت نہ تو کوئی انوکھا واقعہ ہے اور نہ ہی کوئی پہلا بلکہ اس طرح کے واقعات پہلے بھی کئی دفعہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہو چکے ہیں۔ اس طرح کے واقعات کے پیچھے کئی خفیہ ہاتھ کارفرما ہوتے ہیں جن کے اصل مقاصد کچھ اور ہوتے ہیں۔ کچھ دن پہلے ان سے اپنی حمایت میں بیان دلوانا اور اب ان کو گولیوں سے چھلنی کروادینا، سمجھ داروں کے لئے اشارہ کافی ہے تفصیلات جلد ویلاگ میں انشاءاللہ
Adil Raja tweet media
اردو
65
908
3K
86.6K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہم نے پارٹی کے ورکرز سے نہیں صرف عہدیداروں سے اڈیالہ آنے کی اپیل کی تھی کیونکہ عمران خان شدید مشکل میں ہیں علیمہ خان #Adyala
اردو
11
310
556
2.4K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
DGISPR نے کہا تھا "تم ہمارا پانی روکو گے ہم تمھارا سانس روک دیں گے" DG صاحب کو فورا آگاہ کیا جائے کہ وقت آگیا ہے۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
176
3.4K
9.9K
141.5K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ہم تو پہلے ہی بتا رہے ہیں کہ کارکردگی نہیں ۔ پر حکومتی چمچے روز ڈھول پیٹتے ہیں کہ میڈم انقلاب لے آئی ہیں۔ اب میڈم نے خود ہی اعتراف کر لیا ۔ یہ بھی مانا کہ تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں۔۔ اس دن جرائم میں اضافے کا اعتراف بھی کیا تھا۔
Ali Tanoli@alitanoli889

میں جاپان اور سنگاپور گئی انکو سسٹم 24/7 کام کرتا ہے اور مجھے اپنے سسٹم پر شرم آئی، 2 سالوں میں ستھرا پنجاب کی وہ کارکردگی نہیں جو ہونی چاہیے، مریم نواز

اردو
115
442
1.5K
25.2K
QudsiQuestⱽᴼᴵᴷ🇵🇰❤️❤️ retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
ہمارے ساتھ یکجہتی کے لئے نہ آئیں عمران کے ساتھ یکجہتی کے لئے آئیں ، ہم بہنیں ہیں ہم جو کر رہی ہیں بہت کم ہے ہم بھائی لئے جان بھی دے دیں ۔۔اسکے علاج کے لئے آئیں۔۔ تمام ایم این ایز ، سینٹرز اور ایم پی ایز اگر یہاں آ کر بیٹھ جائیں حکومت پر پریشر ڈالیں تو حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرے۔جج ڈوگر پر بھی پریشر ڈالیں تا کہ وہ عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں جلد سنے۔۔ علیمہ خان کی اپیل
اردو
6
194
461
4.7K