𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭

32.1K posts

𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 banner
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭

𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭

@TrueResearcher_

یارسول اللہ انظر حالنا، یا حبیب اللہ اسمع قالنا، اننی فی بحر ہم مغرق، خذ یدی یارسول اللہ، سھل لنا اشکالنا

Madina, Saudi Arabia Katılım Mart 2016
4.7K Takip Edilen499 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اردو
1
4
7
0
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
Gentlemen Be Like
Gentlemen Be Like@Gent_b_like·
Gentlemen Be Like tweet media
ZXX
1
474
2.3K
130.2K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
Nabila Jamal
Nabila Jamal@nabilajamal_·
#BREAKING Donald Trump just posted content calling India a "hellhole" In a clear racial attack, trump describes Indian and Chinese immigrants as "gangsters with laptops" who have "stepped on our flag" Trump in his lengthy note was reacting to arguments in the US Supreme Court on birthright citizenship He attacks the idea of automatic citizenship for children born in the US to non-citizens, calling for a national referendum instead of leaving it to the courts In the post, he claims the current system is being exploited through “birth tourism” and welfare abuse, and argues that the Constitution is outdated in the context of modern migration
Nabila Jamal tweet media
English
1.1K
2.1K
6.9K
2.1M
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
Learn Health
Learn Health@learnhealth_·
Why you need water
Learn Health tweet media
English
0
92
430
21.2K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
حضرت ابوقتادہ ؓ نے اپنے ایک قرض دار کو تلاش کیا تو وہ اُن سے چھپ گیا، پھر (بعد میں) اُنہوں نے اُسے پا لیا، تو اُس شخص نے کہا: میں تنگدست ہوں (ادائیگی سے عاجز ہوں). اس پر ابوقتادہ ؓ نے پوچھا: کیا الله کی قسم؟ اُس شخص نے جواب دیا: الله کی قسم! ابوقتادہ ؓ نے کہا: میں نے رسول الله ﷺ سے سنا تھا، آپ ﷺ فرما رہے تھے: "جس شخص کو یہ پسند ہو کہ الله اُسے روز قیامت کی سختیوں سے نجات دے دے، تو وہ تنگدست کو سہولت دے، یا اُسے (قرض) معاف کر دے." مسلم 4000 (مشکوٰۃ المصابيح 2902، 2903)
اردو
4
60
351
7.5K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
‏آپﷺکی احادیث
‏آپﷺکی احادیث@islamic418·
قالَ النبی ﷺ: آخری زمانے میں ایسے دجال اور جھوٹے ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء نے. پس اپنے آپ کو اُن سے اور اُنہیں اپنے آپ سے دور رکھنا، تاکہ وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں. مسلم 16 (مشکوٰۃ 154)
اردو
0
66
260
2K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
حضرت ابوھریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے جانی دوست ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں۔ ہر مہینہ میں تین دن روزے۔ چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔ (صحیح بخاری،۱۱۷۸)
اردو
3
189
916
7.3K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
رسول الله صلی علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نبی نوح علیہ السلام!جب ان کی وفات کا وقت آیا تو انہوں نے اپنے بیٹے سے کہا: میں تمہیں وصیت بتاتا ہوں، میں تمہیں دو باتوں کا حکم دیتا اور دو باتوں سے منع کرتا ہوں۔ میں تمہیں(لا الہ الا اللہ) کا حکم دیتا ہوں کیوں کہ اگر ساتوں آسمان اور ساتوں زمینیں ایک پلڑے میں رکھے جائیں ،اور لا الہ الا اللہ دوسرے پلڑے میں تو لا الہ الا اللہ کا پلڑا بھاری ہو جائے گا اور اگر ساتوں زمین اور ساتوں آسمان ایک مضبوط دائرہ بن جائیں تو لا الہ الا اللہ انہیں توڑ دے گا، اور میں تمہیں سبحان اللہ وبحمدہ کا حکم دیتا ہوں کیوں کہ یہ ہر مخلوق کی دعا ہے اور اسی کے ذریعے مخلوق کو رزق دیا جاتا ہے۔ میں تمہیں شرک اور تکبر سے منع کرتا ہوں، السلسلہ صحیحہ ۳۱۳۰
اردو
1
65
285
9.4K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
*قَالَ رسول اللّه ﷺ يَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمُ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ ثُمَّ لَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ* رسول اللّه ﷺ ‌نے فرمایا لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللّه سبحانه ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے صحیح مسلم 2002
اردو
0
20
109
1.3K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑنے کی فضیلت ابی بن کعاب رضی الله عنه سے روایت ہے کی جب دو تہائی رات گزر جاتی تو رسول اللہ ﷺ اٹھتے اور فرماتے لوگو! اللہ کو یاد کرو، اللہ کو یاد کرو،صور پھونکنے کا وقت آ گیا ہے اور اس کے بعد دوسری مرتبہ بھی صور پھونکا جائے گا اور موت بھی اپنی سختیوں کے ساتھ آ رہی ہے موت بھی اپنی سختیوں کے ساتھ آ رہی ہے میں نے عرض کیا یا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ پر بہت درود پڑھا کرتا ہوں سو اپنے وظیفے میں آپ پر درود پڑھنے کے لیے کتنا وقت مقرر کر لوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جتنا تم چاہو، میں نے عرض کیا چوتھائی (1/4)؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جتنا تم چاہو اور اگر اس سے زیادہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے“، میں نے عرض کیا: آدھا (1/2)؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جتنا تم چاہو اور اگر اس سے زیادہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے، میں نے عرض کیا دو تہائی (2/3) ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جتنا تم چاہو اور اگر اس سے زیادہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے، میں نے عرض کیا وظیفے میں ہر وقت آپ پر درود پڑھا کروں؟ ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اب یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہو گا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ----------- *اللَّهُـمّ صلى على سيدنا مُحمَّــد وال مُحمَّــد* ----------- جامہ ترمیزی جلد ٢/٣٤٧-حسن مسند احمد ٢٠٧٣٦ - حسن صحيح الترغيب و الترهيب ١٦٧٠ -صحیح شعب الإيمان للبيهقي ١٤١٦ حسن
اردو
3
45
173
3.1K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔ سنن ابو داوود جلد ٢ حدیث ٢٧٤-صحیح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌پر درود نہ پڑھا جائے ہر دعا روک لی جاتی ہے۔ السلسلہ صحیحہ ٢٨٦٣، ٢٧٧٨
اردو
4
41
201
1.2K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی جو کہ کافر تھا نبی ﷺ کے پاس آیا اور بہت سا کھانا کھا گیا بعد میں اس نے اسلام قبول کر لیا تو بہت تھوڑا کھانا کھایا، جب نبی ﷺسے اس کا تذکرہ ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا: مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔ {مسند احمد۔۹۸۷۵}
اردو
3
28
163
1K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
Learn Everything
Learn Everything@24x7knowiiidge·
Learn Everything tweet media
ZXX
11
144
711
34.2K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
حضور نبی اکرم ﷺ کے زمانۂ مبارک میں ایک دفعہ اہل مدینہ (شدید) قحط سے دوچار ہوگئے۔ ایک مرتبہ آپ ﷺ خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے تھے کہ ایک شخص نے کھڑے ہوکر عرض کیا: یا رسول اللہ! گھوڑے ہلاک ہوگئے، بکریاں مرگئیں، اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے کہ ہمیں پانی مرحمت فرمائے۔ آپ ﷺ نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیئے۔ حضرت انس رضی الله عنه فرماتے ہیں کہ اس وقت آسمان شیشے کی طرح صاف تھا لیکن ہوا چلنے لگی، بادل گھر کر جمع ہوگئے اور آسمان نے ایسا اپنا منہ کھولا کہ ہم برستی ہوئی بارش میں اپنے گھروں کو گئے اور متواتر اگلے جمعہ تک بارش ہوتی رہی۔ پھر (آئندہ جمعہ) وہی شخص یا کوئی دوسرا آدمی کھڑا ہوکر عرض گزار ہوا: یا رسول اللہ! گھر تباہ ہو رہے ہیں، لهٰذا اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ اب اس (بارش) کو روک لے۔ تو آپ ﷺ (اس شخص کی بات سن کر) مسکرا پڑے اور (اپنے سرِ اقدس کے اوپر بارش کی طرف انگلی مبارک سے اشارہ کرتے ہوئے) فرمایا: ’’ہمیں چھوڑ کر ہمارے ارد گرد برسو۔‘‘ تو ہم نے دیکھا کہ اسی وقت بادل مدینہ منورہ کے اوپر سے ہٹ کر یوں چاروں طرف چھٹ گئے گویا وہ تاج ہیں (یعنی تاج کی طرح دائرہ کی شکل میں پھیل گئے) واللہ اعلم و رسُول اعلم ۔ ۔‘‘ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔ أخرجہ البخاري في الصحیح، کتاب المناقب، باب علامات النبوۃ في الإسلام، 3 / 1313، الرقم: 3389، ومسلم في الصحیح، کتاب الاستسقاء، باب الدعاء في الاستسقاء، 2 / 614، الرقم: 897، وأبو داود في السنن، کتاب صلاۃ الاستسقاء، باب رفع الیدین في الاستسقاء، 1 / 304، الرقم: 1174، والبخاري في الأدب المفرد / 214، الرقم: 612، والطبراني في المعجم الأوسط، 3 / 95، الرقم: 2601، وأیضًا في الدعاء / 596۔597، الرقم: 2179، وابن عبد البر في الاستذکار، 2 / 434، والحسیني في البیان والتعریف، 2 / 26، الرقم: 957.
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
5
91
609
8.5K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
SNEAKO
SNEAKO@sneako·
Prophet Mohammed’s rules of war • Do not mutilate dead bodies • Do not kill women or children • Do not cut down trees • No treachery, or breaking pledges • No mutilation of the dead • No torture or excessive cruelty This is why “Sharia Law is incompatible with the west.”
English
2.5K
6.1K
37.3K
1.3M
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوائے گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے. بخاری 6069 (مسلم 7485؛ مشکوٰۃ 4830)
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
4
111
440
2.5K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
Engineering Knowledge
Engineering Knowledge@DP0STS·
Engineering Knowledge tweet media
ZXX
1
90
359
19.1K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
Learn Something New
Learn Something New@HorifyingPeople·
👉Types of tyres 👈
Learn Something New tweet media
English
4
207
980
46.3K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
INVENTION💡
INVENTION💡@Invent1ons·
INVENTION💡 tweet media
ZXX
3
68
428
21.1K
𝓖𝓻𝓮𝓮𝓷 𝓑𝓵𝓸𝓸𝓭 retweetledi
LEARN THINGS
LEARN THINGS@Iearnthiingss·
LEARN THINGS tweet media
ZXX
25
811
2.8K
97.4K