Muhammad Umar Farooq
848 posts

Muhammad Umar Farooq
@Umar00256
وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر💔 اورہم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر 💔
Dubai, United Arab Emirates Katılım Mayıs 2017
4.7K Takip Edilen4.6K Takipçiler

ان سے ملیے
مولانا بھی، بائیک والا بھی…
پشاور سے تیمرگرہ پہنچا تو آگے دور دور تک گاڑی کا نام و نشان نہیں تھا۔
اتنے میں ایک بائیک والا قریب آ کر رُکا۔ بات ہوئی، کرایہ طے ہوا اور سفر شروع ہو گیا۔
راستے میں گفتگو چلی تو پوچھا: کہاں سے ہو؟
کہنے لگے: دیر اپر سے۔
حیرت سے پوچھا: اس وقت یہاں؟
مسکرا کر بولے: میں وڈیگرام ایک مدرسے میں رہتا ہوں، صبح وہاں کلاس ہوتی ہے۔ پھر بائیک پر مزدوری کرتا ہوں۔ عصر کے وقت تالاش کے ایک اور مدرسے میں پڑھاتا ہوں، وہاں سے فارغ ہو کر دوبارہ اسی بائیک پر محنت مزدوری۔
ایک ہی وجود میں دو زندگیاں…
دن کو مولانا، شام کو مزدور۔
علم بھی، محنت بھی اور شکر بھی۔
یہ ہیں ہمارے اصل ہیرو—خاموش، باوقار اور صابر۔
اللہ ایسے لوگوں کے رزق میں برکت دے اور محنت کو قبول فرمائے۔ 🤍
منقول

اردو

@TurkiyeUrdu_ صيہونیوں کے خلاف بننے والے کسی بھی اسلامی اتحاد کی سربراہی کا حق بہرحال کسی بھی مصلحت پسند ملک کے پاس نہیں ہونا چاہیے ،صرف اور صرف جارحانہ جواب دینے والے ملک کے پاس جو اس وقت پاکستان ہے بس
اردو

@RTEUrdu اسرائیل کی اس دھمکی کو مذاق اور لطیفوں میں اڑانے کی بجائے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم رح کا پورا لیکچر ( گریٹر اسرائیل) کے نام سے ضرور سنیں تاکہ صیہونی ریاست کے نظریات اور فیوچر پلانگ کا ادراک ہوسکے
اردو

@AfricanHub_ زعيم الافريقيا❣️ ضمير العالم ❣️
معمر القذافي شهيد ❣️ رحمة الله عليه 🤲❣️
العربية

Real Reasons why Gaddafi was killed
1. Libya had no electricity bills, electricity came free of charge to all citizens.
2. There were no interest rates on loans, the banks were state-owned, the loan of citizens by law 0%.
3. Gaddafi promised not to buy a house for his parents until everyone in Libya owns a home.
4. All newlywed couples in Libya received 60,000 dinars from the government & because of that they bought their own apartments & started their families.
5. Education & medical treatment in Libya are free. Before Gaddafi there were only 25% readers, 83% during his reign
6. If Libyans wanted to live on a farm, they received free household appliances, seeds and livestock.
7. If they cannot receive treatment in Libya, the state would fund them $2300+ accommodation & travel for treatment abroad.
8. If you bought a car, the government finances 50% of the price.
9. The price of gasoline became $ 0.14 per liter.
10. Libya had no external debt, and reserves were $150 Billion (now frozen worldwide)
11. Since some Libyans can't find jobs after school, the government will pay the average salary when they can't find a job.
12. Part of oil sales in Libya are directly linked to the bank accounts of all citizens.
13. The mother who gave birth to the child will receive $5000
14. 40 loaves of bread cost $0.15.
15. Gaddafi has implemented the world's biggest irrigation project known as the "BIG MAN PROJECT" to ensure water availability in the desert.
Your comments on this ...

English

@Laiba_Humanity حسبنا الله ونعم الوكيل 😭🥺😭🥺😭🥺😭🥺😭🥺😭🥺😭🥺😭🥺😭😭🥺😭😭🥺😭😭😭🥺😭🥺😭
العربية

SMP Islam Syifaul Qulub adalah Sekolah Pertama di Indonesia yang pakai @Starlink by @elonmusk. Semoga bermanfaat untuk siswa dalam pemanfaatan teknologi informasi yang semakin pesat. Thanks for support founder Sekolah SQ Mr. @ainunnajib
Indonesia

@elonmusk I think it will be knock down to apple airpods😐😐
English

@ammarkhanyasir إنا لله و انا اليه راجعون 😭
حسبنا الله ونعم الوكيل 🥺
یقیناً اللّٰہ کی زمین پر اس وقت سب سے قیمتی اور مقدس لوگ ہیں یہ
🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❣️❤️❣️❤️🤲🤲🤲🤲🤲
اردو

حماس راہنما اسماعیل ہمیشہ کی ویڈیو دیکھی جس میں عید کے دن انہیں انکے تین بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کی خبر دی جا رہی اور وہ مسکراتے چہرے کے ساتھ اس اندوہناک خبر کو سن کر اللہ کا شکر ادا کررہے ہیں۔ کیسے عظیم لوگ ہیں اپنے کردار سے اپنے مخالفین کو جواب دے رہے ہیں جو کہتے تھے کہ حماس کی اعلی قیادت اور انکی اولادیں قطر میں پروٹوکول کے ساتھ رہ رہے جبکہ غزہ کو جنگ میں دھکیل کر عوام کے بچوں خواتین کو مرنے کیلیے چھوڑا ہوا، کیسے عظیم لوگ ہیں جنکے نزدیک دینی غیرت و حمیت کے مقابل آل اولاد کچھ نہیں ، ابھی الجزیرہ پہ اسماعیل ہنیہ کو سنا کہہ رہے تھے "میرے بچے غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں کے ساتھ رہے اور پٹی نہیں چھوڑی۔ ہمارے تمام لوگوں اور غزہ کے رہائشیوں کے تمام خاندانوں نے اپنے بچوں کے خون کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور میں ان میں سے ایک ہوں۔میرے بیٹوں کا خون میری قوم کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے اور ہمارا اور سب کا خون برابر ہے اور غزہ اور فلسطین کے تمام شہداء میرے بیٹے ہیں۔۔۔"

اردو











