اقرار الحسن نے جس قسم کی اپنی گھٹیا، غلیظ، گندی تربیت کا مظاہرہ کیا اور جس قسم کی گھٹیا ترین بات کی اس پر ایثار رانا نے یہ جو غصے کا اظہار کیا بلکل درست کیا
میرے خیال میں اگر کوئی اور بیٹھا ہوتا تو شاید اقرار کو تھپڑ بھی مار دیتا ، اقرار اپنی غیرت ، عزت ہر چیز گروی رکھ چکا ہے
@Aadiiroy2 پیارے بھائی پوری دنیا میں مغرب کے بعد کاروبار بند ہو جاتے ہی۔ وہاں کیوں تباہ نہیں ہوتے کیوں فجر کے بعد جاگ کر کاروبار شروع نہیں کرتے ۔۔ میرے بس میں ہو تو سب کمرشل علاقوں کی بجلی مغرب کے بعد بند کر دو۔۔ یہ بجلی ڈالروں سے ب ٹی ہے اور ملک مقروض ہوتا یے
میرا سارا گھر مسلم لیگ نواز سے تعلق رکھتا ھے ،ابھی والد صاحب کی کال آئی اور وہ بددعائیں دی ھیں موجودہ حکومت کو ،پنجاب اور وفاق حکومت کو کہ اللہ کی پناہ،45 ڈگری درجہ حرارت میں میرے والد بائیک اور گاڑی گھر کھڑی کرکے پیدل نماز پڑھنے گئےھیں،میرے بڑے بھائی جو تاجر ھیں وہ ان کو گالیاں دے رھے ھیں،اس سخت گرمی میں ان لوگوں نے ھمارے کاروبار تباہ کردئیے ھیں،ساڑھے ساتھ بجے پیرافورس کے بدمعاش دکانیں بند کروانے آجاتے ھیں،اس سال نوے فیصد سے ذیادہ دکاندر گرمیوں کا پرانا مال بیچ رھا ھے نیا مال خریدنے کے پیسے ھی نہیں۔
عمران خان کے نام پر اقرار الحسن کا سخت رد عمل
صبر اور تحمل کے معاملے میں آپ۔کسی کا بھی نام لو
لیکن
عمران خان کا نام ناں لو
عدم برداشت کا گند عمران خان نے ہی ڈالا ہے
اپنا گھر پروگرام کا آغاز .
گھر کی خریداری کے لیے20 سال کی مدت کے ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا۔ آن لائن پورٹل
So many people want to know the link of the portal. Bookmark this. 👇👇👇 apnaghar.gov.pk/register
حیرت ہوتی ہے
بلکہ یہ دیکھ کر خوف آتا ہے کہ اس ملک میں لوگوں کے لیے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا نام لے کر قسمیں کھانا کس قدر عام سی بات ہو گئی ہیں۔ بالکل ایسے جیسے روٹین کی گفتگو ہو۔ کوئی ڈر نہیں، کوئی خوف نہیں، کوئی ملال نہیں۔