farah syed _ true fighter💥
16.8K posts

farah syed _ true fighter💥 retweetledi

پاکستانیوں
مبارک ہو
عمران خان تو تمہارے لئے ہر حد تک چلا جائے گا مگر تم سے برداشت نہیں ہوگا
پری زاد@Parizaad_reborn
ڈونالڈ ٹرمپ نے انکار سننے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو فون نہیں کیا تھا ۔۔ عاصم منیر تاحیات وردی میں رہنے کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرے گا اور شہباز شریف ابراہم اکارڈ پر دستخط کرے گا ۔ "ایک بار پھر ایک جرنیل نے پاکستان کو زاتی مفاد کی بھینٹ چڑھا دیا ھے" #داستان_ایمان_فروشوں_کی
اردو

@JimmyVirkk طاقت ورانہ اقتدار کے لئے ایسے لوگ پیشہ ور میر جعفر اور میر صادق ثابت ہوتے ہیں ان کے بغیر کامیابی کیسے ممکن ہو سکتی ہے۔
اردو

جمال خاشقچی اور حامد میر دونوں واشنگٹن پوسٹ کے لئے لکھتے تھے۔
دونوں کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ہائر کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اخبار ہے۔
جمال خاشقچی کو اس لئے ہائر کیا تھا کیونکہ امریکہ اس وقت محمد بن سلیمان کا راستہ روکنا چاہتا تھا۔ محمد بن سلیمان نے تیزی سے ایکشن کرتے ہوئے جمال خاشقچی کو مروا دیا جس سے دنیا میں کہرام مچ گیا۔ لیکن محمد بن سلیمان کا اقتدار بچ گیا۔
اقتدار بچانے کے لئے ایسے فیصلے سفاکی اور بےرحمی سے کرنے پڑتے ہیں۔ محمد بن سلیمان نے وہ خطرناک فیصلہ کیا۔ اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام مل گیا۔
حامد میر کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں رجیم چینج کے لئے ہائر کیا تھا۔ ڈیڑھ سال تک لکھتا رہا۔ 34 کالمز لکھے۔ سب کا مفہوم ایک تھا۔ عمران خان خطرناک مذہبی جنونی ہے۔ امریکی مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ جرنیل حضرات امریکی مفادات کے محافظ ہیں۔ عمران خان کو ہٹانا بلکہ ہوسکے تو ختم کرنا ضروری ہے۔
حامد میر لکھتا رہا۔ عمران خان دیکھتا رہا۔ عمران خان تین سالوں سے جیل میں ہے۔ حامد میر آزاد ہے۔ بیٹی اور بھائی رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ میڈیا ختم ہوچکا ہے۔ لیکن حامد میر کی لاکھوں کی نوکری قائم ہے۔ شو جاری یے۔


اردو
farah syed _ true fighter💥 retweetledi

امریکی صحافی جینک اویگور:
"چونکہ ہمارا میڈیا جھوٹ بولتا ہے اور اسرائیل کے لیے کام کرتا ہے، اس لیے وہ آپ کو ابراہیم معاہدوں Abarhom Accords کی حقیقت کبھی نہیں بتاتا۔ یہ دراصل عرب ممالک کا فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا معاہدہ ہے۔ عرب اسرائیلیوں کو فلسطینیوں پر مستقل قبضہ کرنے اور ان کی زمین چھین لینے کی اجازت دیں گے۔ اس کے بدلے ان ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔"
@cenkuygur
۔۔۔۔
پاکستان کو کبھی بھی ان ظالمانہ معاہدوں کا حصہ نہيں بننا چاہیے۔
اردو
farah syed _ true fighter💥 retweetledi
farah syed _ true fighter💥 retweetledi

@ReadinWakil درد جب دل میں ہو دوا کیجئے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے
اردو

اٹھو پاکستانیوں
اپنی غیرت کو جگاؤ ورنہ چپ رہنے کی یہ عادت تمہیں مار ڈالے گی 🤬💔
پری زاد@Parizaad_reborn
پاکستان اسرائیل کو تسلیم بھی کرے گا اور ابراہم اکارڈ پر دستخط کرے گا، ڈونالڈ ٹرمپ جانتا ھے کہ ایک سائفر کے سامنے لیٹنے والے پاکستانی جرنیل امریکہ کے صدر کی حکم عدولی کبھی نہیں کر سکتے ۔ پاکستان آرمی نے خود کو بیچ دیا ھے اور اپنے ساتھ ملک و قوم کا بھی سودا کر دیا ھے
اردو
farah syed _ true fighter💥 retweetledi

@Umme1963 @Shahidd_Bashir لیکن حکمرانوں کے اللے تللے تو بلکل اس تحریر کے کھانوں کی مانند ہی ہیں، ان کے پیٹ اور آنکھیں بھری ہی نہیں جاتی ملک چاہے سارا لٹ کر کھا چکے۔
اردو

انتظار حسین کی کتاب "دلّی جو اک شہر تھا" سے ایک اقتباس
شاہی دسترخوان پر جو انواع و اقسام کے کھانے میسر ہوتے تھے ہم میں سے بہت سے لوگ تو ان کے نام سے بھی واقف نہیں ہونگے " ملاحظہ کیجیے
"چاولوں میں"
یخنی پلاؤ، موتی پلاؤ، نکتی پلاؤ، نورمحلی پلاؤ، کشمش پلاؤ، نرگسی پلاؤ، لال پلاؤ، مزعفر پلاؤ، فالسائی پلاؤ، آبی پلاؤ، سنہری پلاؤ، روپہلی پلاؤ، مرغ پلاؤ، بیضہ پلاؤ، انناس پلاؤ، کوفتہ پلاؤ، بریانی پلاؤ، سالم بکرے کا پلاؤ، بونٹ پلاؤ، کھچڑی، شوالہ کھچڑی اور قبولی ظاہری
"سالنوں میں
امید ہے میری طرح آپ نے یہ نام بھی نہ سنے ہوں گے
قلیہ، دوپیازہ، ہرن کا قورمہ، مرغ کا قورمہ، مچھلی، بینگن کا بھرتا، آلو کا بھرتہ، چنے کی دال کا بھرتہ، بینگن کا دلمہ، کریلوں کا دلمہ، بادشاہ پسند کریلے، بادشاہ پسند دال، سیخ کباب، شامی کباب، گولیوں کے کباب، تیتر کے کباب، بٹیر کے کباب، نکتی کباب، خطائی کباب اور حسینی کباب شامل ہوتے تھے
"روٹیوں کی یہ اقسام شاید آپ نے کبھی نہ دیکھی ہوں"
چپاتیاں، پھلکے، پراٹھے، روغنی روٹی، خمیری روٹی، گاؤدیدہ، گاؤ زبان، کلچہ، غوصی روٹی، بادام کی روٹی، پستے کی روٹی، چاول کی روٹی، گاجر کی روٹی، مصری کی روٹی، نان، نان پنبہ، نان گلزار، نان تنکی اور شیرمال
"میٹھے کی طرف نظر ڈالئے"
متنجن، زردہ مزعفر، کدو کھیر، گاجر کھیر، کنگنی کھیر، یاقوتی، نمش، روے کا حلوہ، گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، ملائی کا حلوہ، بادام کا حلوہ، پستے کا حلوہ، رنگترے کا حلوہ
"مربے ان قسموں کے ہوتے تھے"
۔ آم کا مربا، سیب کا مربا، بہی کا مربا، ترنج کا مربا، کریلے کا مربا، رنگترے کا مربا، لیموں کا مربا، انناس کا مربا، گڑھل کا مربا، ککروندے کا مربا، بانس کا مربا۔
"مٹھائیوں کی اقسام یہ تھیں"
جلیبی، امرتی، برفی، پھینی، قلاقند، موتی پاک، بالو شاہی، در بہشت، اندرسے، حلوہ سوہن، حلوہ حبشی، حلوہ گوندے کا، حلوہ پیڑی کا، لڈو موتی چور، مونگے، بادام، پستے، ملاتی کے، مونگ، دودھ، پستے بادام، جامن، رنگترے، فالسے، پیٹھے کی مٹھائی اور پستہ مغزی
یہ مزےدار رنگا رنگ کھانے سونے اور چاندی کی قابوں، رکابیوں، طشتریوں اور پیالوں پیالیوں میں سجے اور مشک، زعفران اور کیوڑے کی خوشبو سے مہکا کرتے تھے۔ چاندی کے ورق الگ سے جھلملاتے تھے۔ کھانے کے وقت پورا شاہی خاندان موجود ہوتا تھا۔
سلطنتوں پر زوال ایسے ہی نہیں آتے! صاحب
😢😢😢
#نشرِ_مکرر
اردو










