Undefeated IK 🇵🇰
260.1K posts

Undefeated IK 🇵🇰
@UndefeatedKhan
We are living in the Era of Imran Khan. Old account @Tayyab_malik000 suspended. Follow Back 💯. https://t.co/YpO2y9lTr4:… -filter:replies&f=live

یہ عمران خان کے ٹویٹر کو بند کرنا چاہتے ہیں اس میں کوئی ایسی چیز نہیں جو خان صاحب ملک کے خلاف کریں پاکستان کی عوام کا موقف پیش کرتے ہیں ملکی مسائل کی بات کرتے ہیں ملک کی بات کرتے ہیں یہ اس کو بند کرنا چاہتے ہیں وکیل نعیم حیدر پنجوتھا @NaeemPanjuthaa


تم ہمارا پانی بند کردو گے ہم تمھارا سانس بند کر دےں گے۔


ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، @AmirMateen2 @akmalkhan #Constitutionone #islamabadhighcourt



وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا وزٹ ، ایک نان چنے والے سے اس کے کاروبار کا احوال لیا اور اس کی خیریت پوچھی 😍👏 اور رہڑی سے نان چنے کھائے 👏




















