Muhammad Irfan

3.2K posts

Muhammad Irfan

Muhammad Irfan

@Urfibhai

An ordinary person living an ordinary life

Katılım Mart 2022
14 Takip Edilen12 Takipçiler
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
قُلْ اَفَغَيْـرَ اللّـٰهِ تَاْمُرُوٓنِّـىٓ اَعْبُدُ اَيُّـهَا الْجَاهِلُوْنَ (39/64) کہہ دو کیا مجھے اللہ کے سوا اور کی غلامی کرنے کا حکم دیتے ہو تم تو جاہلوں میں سے ہو
اردو
3
2
5
280
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@Socrates786110 @Zahra_Batool145 مطلب حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ نے ایسے شخص کے ہاتھ پر بیعت کی اور اسے اپنا حاکم مانا؟؟؟؟ میں حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کو ایسا نہیں سمجھتا تھا۔۔۔۔
اردو
0
0
0
5
Socrates
Socrates@Socrates786110·
@Zahra_Batool145 5. گھر والوں کو میراث کی احادیث رسول اللہ بتا کر نہیں گئے، مگر ایک دوسرا شخص — جو گھر والوں میں سے تھا بھی نہیں — اسے میراث کی حدیث یاد تھی؟ 😂😂😂😂 اور پھر کہتے ہیں: شِیعہ کافر، شِیعہ کافر۔
اردو
2
0
1
53
بتول زہرا
بتول زہرا@Zahra_Batool145·
آپ کہہ رہے خلافت راشدہ میں عدل تھا میں نے چار سال TLP کے ساتھ خلافت راشدہ کے لیے کام کیا مگر سورہ شعراءقرآن کی آیت جو کہتی کہ جنگ کے بغیر جو مال نبی پاک کو دیا وہ انکی ملکیت جسکو مرضی دیں پھر میں باغی ہوئی کہ جس ابوبکر نے بنت نبی کو حق نہ دیا اسکا نظام خلافت مجھے کیا حق دے گا 🔥
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy

خلافت راشدہ کیسی تھی ؟؟ جیسا کہ آج کے دور میں یورپ کی کچھ حکومتیں ہیں ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ہے جہاں عدل و انصاف اور معاشرتی و معاشی مساوات ہے، سب انسانوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں اور ریاست سب کے حقوق کی محافظ ہے خلافت راشدہ کے باغیوں کی ملوکیت کیسی تھی ؟؟ جیسی کے آج پاکستان پہ مسلط حکومت ہے کھلی آنکھوں سے سب دیکھ کر بھی اگر کوئی اندھی عقیدت میں مبتلا ہے تو اس کا کیا علاج ہے ؟؟ #پاکستان

اردو
19
0
15
876
Socrates
Socrates@Socrates786110·
@Zahra_Batool145 1. جب رسولِ خدا حدیث لکھوا رہے تھے تب عمریوں کے لیے صرف قرآن کافی تھا۔ 😂😂😂 2. اور جب رسول کی بیٹی فدک کے مسئلے پر قرآن پیش کر رہی تھیں، تب ان کے لیے صرف حدیث کافی تھی۔ 😂😂�
اردو
2
0
1
60
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@Socrates786110 @Zahra_Batool145 حجرے نان و نفقہ کے اصول کے تحت امہات المومنین کو دیے گئے تھے۔ فدک مال فے تھا مال وراثت نہیں۔ اگر مال وراثت ہوتا تو بی بی فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا سے پہلے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سب ازواج کو اس میں حصہ ملتا جو کہ کسی کو نہیں دیا گیا۔
اردو
1
0
1
7
Socrates
Socrates@Socrates786110·
@Zahra_Batool145 4. حضرت عائشہ رسول اللہ کے حجرے میں رہ کر اپنے والد کو وہاں دفنانے کی اجازت دے سکتی ہیں، مگر حضرتِ زہراء اپنے باپ کی میراث نہیں مانگ سکتیں؟ 😂�
اردو
1
0
0
51
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
نبوت و رسالت ختم ہوئی امامت و ولایت کا سلسلہ شروع ہوا امام الانبیاء ﷺ کی شان یہ ہے کہ نبوت و رسالت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ختم ہوئی اور آپ کی ہی برکت سے امامت و ولایت کا سلسلہ شروع ہوا جو قیامت تک جاری رہے گا اور یہ سب اللہ کے حکم اور مشیت کے مطابق تھا جو چیزیں آپ کی سمجھ میں نہ آئیں یا جن کے بارے میں آپ نہیں جانتے ان کا انکار کر دینا صحت مند رویہ نہیں ہے
اردو
2
0
3
41
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
اللہ نے فرمایا : لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللّٰهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ : "یقیناً تمہارے لیے اللہ کے رسول ﷺ کی زندگی بہترین نمونہ ہے (سورۂ احزاب ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ : جس جس کا میں مولا ہوں، اس اس کا علی مولا ہے #حق_علی_مولا
اردو
12
41
163
2.2K
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@RoymukhtarRoy حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت زید بن حارثہ رضی اللّٰہ عنہ کو اپنا مولا کہا تھا۔ اسی اصول کی رو سے وہ حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کے بھی مولا ہوئے کہ نہیں؟
اردو
0
0
0
2
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@IqAwais جہالت میں لادین حضرات روایتی مولویوں سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں۔ عبد القادر آزاد 1970 میں بادشاہی مسجد کے خطیب مقرر ہوئے تھے۔
اردو
0
0
0
48
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
57 سال پہلے امریکی خلابازوں نے نیل آرمسٹرانگ کی قیادت میں 20 جولائی 1969 کو چاند پر قدم رکھا تھا۔24 جولائی 1969 کو بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا عبالقادر آزاد نے فتوی دیا تھا کہ جو مسلمان اس بات پر یقین کرے گا کہ انسان چاند پر قدم رکھ چکا ہے" اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا
اردو
34
10
90
5.7K
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@_1point5 قرآن میں اسے صُمٌّ بُكمٌ عُمىٌ فَهُم لا يَر‌جِعونَ کہا گیا ہے
اردو
0
0
0
5
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
@Urfibhai حدیث اور سنت دونوں کی کوئی قرآنی حیثیت نہیں دونوں غیر اسلامی نظریات ہیں جنہیں قرآن تسلیم ھی نہیں کرتا لہذا ان کتب کی بھی کوئی حیثیت نہیں سند رہے
اردو
2
0
2
25
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
ختم نبوت کے ٹھیکیدار خود ختم نبوت کے منکر اور بدترین منافق ہیں۔ ایک طرف رسول اللہ کو خاتم النبیین مانتے ہیں لیکن انہی پہ نازل کئے گئے القرآن کو خاتم الکتب نہیں مانتے اور قرآن کو نامکمل قرار دیتے ہوئے بخاری مسلم ترمذی آئمہ اربعہ طبری ابن کثیر وغیرہ کی کتب کی پیروی کرتے ہیں
اردو
2
2
9
436
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@_1point5 جب ایک بندہ اپنے اوپر علم کے دروازے بند کر لیتا ہے تو اس کی یہی کیفیت ہوتی ہے۔
اردو
0
0
0
7
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@_1point5 محاضرات حدیث سنت کی آئینی حیثیت یہ دو کتابیں ہر منکر حدیث کو ضرور پڑھنی چاہئیں
اردو
1
0
0
10
Ans
Ans@PakForeverIA·
کسی ایسے برانڈ کا نام بتائیں جو کبھی ہر کسی کی پسند ہوا کرتا تھا، لیکن اب اس کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہا!
اردو
389
5
159
62.5K
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
جس ملک میں لاکھوں لوگ غیر قرآنی حج عمرہ کرتے ہوں . میلاد النبی ور محافل میں لاکھوں لوگ شامل ہوں۔ بڑے اجتماعات ہوں. تسبیحات پڑھنے والے لاکھوں میں اور درود کی تعداد اربوں میں ہو وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر ہو۔ لکھ دی لعنت اے
اردو
1
4
6
117
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@MalikAysha17114 قرآن جن کو اہل بیت کہتا ہے ان کو تو تم گالیاں دیتے ہو۔
اردو
0
0
0
1
Aysha Malik
Aysha Malik@MalikAysha17114·
دین کو ٹکڑے ٹکڑے تم نے کیا یا ہم شیعوں نے جبکہ انبیاء کرام کا مذہب شیعہ تھا جو پہلے سے چلا آ رہا ھے جبکہ نبی ص کی مستند حدیث ھے کہ میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رھا ھوں ایک قرآن دوسرا اہلیبت اگر ان دونوں کیساتھ رھو گے تو فلاح پاؤ گے ہم شیعہ اہلیبت کیساتھ بھی ہیں اور قرآن۔۔
Fahad Haroon@fahad_har00n

@MalikAysha17114 اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِیْ شَیْءٍؕ-اِنَّمَاۤ اَمْرُهُمْ اِلَى اللّٰهِ ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ(159) ۔ بی بی کہاں کہاں سے بچو گی ۔

اردو
5
1
16
1.3K
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@aliza_n313 ہم ازروئے علی رضی اللّٰہ عنہ کو اپنا مولا مانتے ہیں اور اسی طرح ازروئے حدیث زید بن حارثہ رضی اللّٰہ عنہ کو اپنا اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا مولا مانتے ہیں۔ اب آپ بتائیں کہ کیا حضرت زید بن حارثہ رضی اللّٰہ عنہ کو اپنا اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا مولا مانتے ہیں؟
اردو
0
0
0
32
ALIZA🇵🇰
ALIZA🇵🇰@aliza_n313·
جواب لازمی دینا ہے
ALIZA🇵🇰 tweet media
اردو
131
59
610
9.1K
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
امام مہدی علیہ السلام کی مخالفت کون کون کریں گے ؟؟ بنو امیہ کے پیروکار سنی فرقے اور آل یہود، امام مہدی علیہ السلام کا ساتھ کون کون دے گا ؟؟ قلیل اہل تشیع، قلیل سے کچھ زیادہ صوفی سلاسل اور عیسائی آبادی کی بڑی تعداد، اللہ، پوری دنیا پر دین غالب کرنے کا وعدہ اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کے ذریعے ہی پورا کرے گا اللھم صل علی محمد و علی آل محمد ﷺ #حق_علی_مولا
اردو
23
25
220
4K
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@_1point5 حدیث کے حوالے سے دو کتابیں پانچ سات دفعہ سمجھ کے پڑھ لیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا۔ سنت کی آئینی حیثیت ۔۔۔۔ ابوالاعلیٰ مودودی محاضرات حدیث ۔۔۔۔ ڈاکٹر محمود احمد غازی
اردو
0
0
0
5
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
@Urfibhai تب بھی کوئی دینی حیثیت نہیں قرآن دین کا واحد ماخذ ہے لہٰذا سنی فرقے کی احادیث ہوں یا شیعہ فرقہ کی یا پھر قادیانیوں کی سب رد ہیں سند رہے
اردو
1
0
0
17
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
منکرین قرآن/جامعین حدیث کون تھے اور انہوں نے دین اسلام کو کیسے تباہ کیا ؟ جامعین احادیث سب کے سب غیر عرب اولین منکر حدیث تھے یعنی احادیث پرست مشرکین کے عقیدے کے مطابق کافر ۔ فرقہ اہل سنت و الجماعت حدیث کے درج ذیل مجموعوں کو صحیح تسلیم کرتے ہیں اور آپ یہ دیکھ کر حیران ھونگے کہ
اردو
4
8
23
0
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@_1point5 میں تو ایک طالب علم کی حیثیت سے سوال کر رہا ہوں۔ أپ کے پاس جواب ہے تو بتا دیں۔ باقی مکمل اور نا مکمل قرار دینے کا آپکا کیا معیار ہے اس کی بھی وضاحت کر دیں۔
اردو
0
0
0
5
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
@Urfibhai چلو آپ نے تسلیم تو کیا کہ آپ خدا کی کتاب کو نامکمل مانتے ہیں اس لیے اب پہلے حج کا مادہ یعنی Root Word اور اس لفظ کا مطلب بتاؤ اور یہ بھی ثابت کرو کہ موجودہ مکہ تمہارے نماز روزے کی طرح جعلی و غیر قرآنی نہیں ہے۔ ہمیں تو بھی پتہ چلے کہ کس علمی حیثیت کے بندے بات کر رھے ھیں
اردو
1
0
0
17
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@_1point5 جن جاہلوں کو تدوین حدیث کے مراحل کا نہیں پتہ وہ بھی تبصرے کر رہے ہیں۔ اگر کسی نے چھ لاکھ احادیث میں سے چھ ہزار لکھیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی سب مسترد کر دیں۔ ہر محدث احادیث کے طرق جمع کرتا اور ان میں سے سب سے مضبوط سند والے طرق کو لکھ لیتا۔ 1/۲
اردو
2
0
0
9
Muhammad Irfan
Muhammad Irfan@Urfibhai·
@_1point5 ہر محدث نے اپنا معیار رکھا ہوا تھا کہ ایک حدیث کے کتنے طرق ملیں گے تو وہ اس حدیث کو لکھے گا۔ بعض محدث بیس' پچاس اور بعض سو طرق جمع کرتے پھر ان میں سب سے مضبوط سند والا طرق مجموعہ میں لکھتے۔ ہر طرق ایک حدیث ہے۔ اس بات کو جانے بنا جہلا دعویٰ کرتے ہیں کہ لاکھوں احادیث مسترد ہو گئیں۔
اردو
0
0
0
1
I'm Legend
I'm Legend@_1point5·
صرف 2762( مکررات حذف کر کے) یعنی 597,238 احادیث کا انکار کر کرنے والا سب سے بڑے منکر حدیث تو بخاری خود تھا۔ اگر فی حدیث جانچ پڑتال پہ 2 گھنٹے بھی صرف کیے تو یہ 12 لاکھ گھنٹے بنتے ہیں جبکہ بخاری کی کل عمر 60 سال یعنی 5 لاکھ 25 ہزار 600 گھنٹے تھی
اردو
3
2
9
0