VoJ5 I am BHUTTO

288.6K posts

VoJ5 I am BHUTTO banner
VoJ5 I am BHUTTO

VoJ5 I am BHUTTO

@UsmanComrade

شہید رانی کے نام : وہ جگ دے لیئی شہادت لئی امر تھئی گئی ہے شہزادی: میں بھٹو ہوں

Katılım Ağustos 2013
1.2K Takip Edilen21.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
VoJ5 I am BHUTTO
VoJ5 I am BHUTTO@UsmanComrade·
اس نے سگار کا کش لگایا فضاء میں دھواں چھوڑا اور پھانسی چڑھ گیا اس نے آمر سے معافی نہیں مانگی زندگی کی بھیک نہیں مانگی کیونکہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا تھا
VoJ5 I am BHUTTO tweet media
اردو
17
61
173
0
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
م.سالم المزروعي 🇦🇪
اللهم احفظ اهل الإمارات و المقيمين على ارضها و محبيها من كل شر و مكروه
العربية
592
506
3.5K
157.5K
VoJ5 I am BHUTTO
VoJ5 I am BHUTTO@UsmanComrade·
وسطی پنجاب سے ٹویٹر کے محاذ پر پیپلزپارٹی کے فرنٹ لائن مجاہد، @JanbazSMBB 14 سالہ رفاقت کی حسین یادیں @ghuman_ar ،
VoJ5 I am BHUTTO tweet media
اردو
4
9
23
708
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
خوشاب میں وسطی پنجاب کے انفارمیشن بیورو کی تربیتی ورکشاپ میں انفارمیشن سیکرٹری فیصل آباد @AmaimaIK کی قیادت میں بھرپورشرکت، سوشل میڈیاکےدیرینہ ساتھیوں سے ملاقات میں مستقبل کےلائحہ عمل پرسیرحاصل گفتگو کاموقع ملا، انفارمیشن بیورو کےاس کامیاب ایونٹ پر @ShehzadSaeedPPP کو مبارکباد
Arshad Niaz Janbaz tweet mediaArshad Niaz Janbaz tweet mediaArshad Niaz Janbaz tweet mediaArshad Niaz Janbaz tweet media
اردو
4
21
35
694
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
آپ کی خبر غلط ہے۔ ہمایوں اختر نہ پہلے کبھی پیپلزپارٹی میں رہا ہے نہ اس وقت پیپلزپارٹی میں ہے۔۔۔
اردو
2
29
67
1.3K
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
Pakistan’s distinguished son, @ReplyTariq, has once again made the nation proud on the global stage. His inclusion among the world’s Top 25 experts in Digital Identity and Public Infrastructure is a moment of immense pride for the entire country. Heartiest congratulations to the talented son of Professor Fateh Muhammad Malik, and a special felicitation to Professor Dr. @TahirNaeemMalik and the entire family. This is not just an award, but a global recognition of Pakistani talent and excellence. 🇵🇰
Rab Nawaz Baloch tweet media
English
1
19
40
706
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
کامیابی کا چراغ اُنہی ہاتھوں میں جلتا ہے جو آندھیوں میں بھی حوصلہ تھامے رکھتے ہیں۔ منزل اُنہی کو ملتی ہے جن کے ارادے زندہ ہوں پرندوں کو نہیں دی جاتی تعلیم پرواز کی . #احمد @BBhuttoZardari @NadeemAfzalChan @ShehzadSaeedPPP
Ahmad Ghuman tweet mediaAhmad Ghuman tweet mediaAhmad Ghuman tweet mediaAhmad Ghuman tweet media
اردو
1
24
50
646
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
لاہور میں 5 سال کے دوران 824 خواتین کا اغواء اور آج تک کوئی سراغ نہیں — یہ صرف ایک اعداد و شمار نہیں، بلکہ ایک سنگین سوال ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق 2021 سے 2025 کے دوران لاہور کے مختلف ڈویژنز سے خواتین اغواء ہوئیں، جن میں: کینٹ: 282 صدر: 152 سٹی: 124 ماڈل ٹاؤن: 110 اقبال ٹاؤن: 100 سول لائنز: 56 تمام کیسز میں مقدمات درج ہونے کے باوجود متاثرہ خواتین کا تاحال کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ یہ صورتحال پنجاب حکومت اور پولیس کے نظامِ تحفظِ نسواں پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ آخر شہری اپنی بیٹیوں، بہنوں اور بیویوں کے تحفظ کے لیے کس پر بھروسہ کریں؟ اب وقت ہے کہ صرف دعوے نہیں، عملی نتائج دیے جائیں۔ @faisalmirppp @SurgeonAyesha jang.com.pk/news/1578960
Ahmad Ghuman tweet media
اردو
1
37
46
1.1K
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Shahzad Shafi
Shahzad Shafi@ShahzadShafi007·
Our own comrade Shahida Jabeen 🌹🙏🏻
Shahzad Shafi tweet media
English
4
36
141
1.6K
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
زرداری بیانیہ، پاکستان کھپے اور سیاسی حقیقتیں یہ جو ہر چند مہینوں بعد آصف علی زرداری کے استعفے، بیماری یا کسی نئے اسکینڈل کا ڈرامہ شروع کر دیا جاتا ہے یہ محض اتفاق نہیں بلکہ ایک منظم بیانیہ ہے آصف علی زرداری وہ سیاستدان ہیں جنہوں نے جیلیں کاٹیں سخت ترین حالات برداشت کیے اور پھر بھی نظام کو چلانے اور فیڈریشن کو جوڑے رکھنے کی سیاست کی ان کے خلاف ماضی میں بھی بے شمار مقدمات بنے الزامات لگے مگر وقت نے ثابت کیا کہ ان میں سے سارے کے سارے سیاسی تھے جب آصف علی زرداری اور محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی شادی ہوئی تو زرداری صاحب نے بینظیر بھٹو سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کی جگہ جیل کاٹیں گے اور انہیں مزید قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا نہیں کرنے دیں گے زرداری صاحب نے یہ وعدہ نبھایا انہیں بار بار جیل بھیجا گیا اور اس کے پیچھے ایک مقصد یہ بھی تھا کہ آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کو ایک دوسرے سے الگ رکھا جا سکے مگر ہر سازش کا مقابلہ کرتے ہوئے زرداری صاحب ڈٹے رہے اور ہر بار سرخرو ہو کر سامنے آئے جب شہید رانی بینظیر بھٹو کی شہادت ہوئی تو اس وقت جنازے کے دن ملک کے مختلف حصوں میں کشیدگی اور تقسیم کے نعرے بھی لگ رہے تھے اور ایسے ماحول میں آصف علی زرداری نے قوم کو جوڑنے اور پاکستان کی وحدت کے لیے واضح مؤقف اپنایا اسی موقع پر ان کی طرف سے پاکستان کھپے کا نعرہ سامنے آیا جس کا مطلب پاکستان زندہ باد تھا یہ پیغام دراصل ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے دیا گیا تھا تاکہ مشکل ترین وقت میں بھی ریاست کو متحد رکھا جا سکے حقیقت یہ ہے کہ آج بھی زرداری صاحب کا نام استعمال کر کے ریٹنگ لی جاتی ہے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنائے جاتے ہیں اور افواہوں کا بازار گرم رکھا جاتا ہے کبھی استعفیٰ کبھی بیماری کبھی کوئی فرنٹ مین یہ سب کہانیاں عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے گھڑی جاتی ہیں اٹھارہویں ترمیم جس نے صوبوں کو خودمختاری دی اسی کے خلاف آوازیں بھی انہی حلقوں سے آتی ہیں جو زرداری صاحب کی سیاست کو کمزور کرنا چاہتے ہیں اگر واقعی مسئلہ اختیارات کا ہے تو صوبے خود کیوں اپنے حقوق واپس نہیں کرتے تنقید ہر سیاستدان پر ہونی چاہیے مگر جھوٹ پروپیگنڈا اور کردار کشی کسی بھی جمہوری عمل کو کمزور کرتی ہے آصف علی زرداری اپنی آئینی مدت پوری کریں گے افواہوں اور مہمات سے حقیقت نہیں بدلی جا سکتی تحریر احمد کھمن @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @NadeemAfzalChan
Ahmad Ghuman tweet media
اردو
5
55
100
2K
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Bakhtawar B-Zardari
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ·
Yes. Sections of media even blamed #PPP for the drought & desert temperature of #Tharparkar. Today under #PPP Gov #Thar has a million trees, grows food using mined saline water &even provides cheap electricity across #Pakistan through Thar Coal yet the same media remains silent.
Sindhi-Ajrak@SindhiDoctrine

Attn: @MiftahIsmail for your low information It’s a PPP that converted the neglected & desert region of Tharparkar into golden sparrow of Pak. Today, This Tharparkar is alone contributing millions of dollars monthly to strengthen the PaK economy Under PPP’s vision & leadership, Karachi has also witnessed significant improvements in peace , stability infrastructural development , This city is emerging as a far more secure & viable city than it once was, million of people are coming to Karachi to get jobs and support their families in their provinces…… More than 500 billions are currently spending on Karachi to develop 1- Red Metro Line Project 2- Liyari Road express way 3- shah Re- Bhutto 4- STP ( Biggest Project of Pakistan 5- NIVCD - ( Biggest Project of Pakistan ) 6- Several Under passes and flyovers are progress 7- Circular Railway Project 8- new corodidors , landscaping & beautification works of Major Roads 9- CCTV Karachi project 10- Infrastructure works Towns & Muhllas 11- Parks recovery works ( occupied by RAW funded party ) 12- Renovation of Schools & Colleges 13- Free Transport - Pink Busses , Taxis & Bikes 14- E - Trafic Contorl System , E Transfer of Vehcile, Number plate allotting etc etc I have missed 100s of projects If you ask today , to convert Karachi in few days … it’s not possible … it will take Decades to clean the shit from 1947 to now … Murtaza Wahab is doing great job under the vision of Chairman @BBhuttoZardari

English
11
191
304
5.6K
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کے زیر اہتمام اجلاس صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر کا خطاب ! @faisalmirppp
اردو
1
11
17
174
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کی والدہ کی عیادت کے لیئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی انکی رہائش گاہ گئے گورنر نے ندیم افضل چن اور انکے دیگر اہل خانہ سے ملاقات میں ندیم افضل چن کی والدہ کی مکمل جلد صحت کی دعا کی . @NadeemAfzalChan @fkkundi
Ahmad Ghuman tweet media
اردو
2
25
45
643
VoJ5 I am BHUTTO retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
تمام پیپلز پارٹی کے جیالوں سے گزارش ہے کہ ہمارے محترم محسن بھٹی صاحب جو کہ ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ماڈل ٹاؤن ہیں، انہیں لازمی فالو کریں اور ان کا ساتھ دیں تاکہ ہم سب مل کر پارٹی کا پیغام مضبوط انداز میں آگے پہنچا سکیں۔ 👇 x.com/MohsinbhattiPPP
اردو
4
14
28
708