𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅

12.6K posts

𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 banner
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅

𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅

@UstaadGe

Lecturer English @PGCworld Educationist, philanthropist Chief Executive @EduSolsPk Education is my passion Tweets are personal, Rts are no endorsement

Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2021
1.6K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅
جمعہ کے روز درود پاک کی کثرت کیجیے حضرت اوس بن اوس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کی بعض خصوصیات ذکر کرنے کے بعد ارشاد فرمایا (۔۔۔فَأَکْثِرُوْا عَلَیَّ مِنَ الصَّلاَۃِ فِیْہِ ، فَإِنَّ صَلاَتَکُمْ مَعْرُوْضَۃٌ عَلَیَّ قَالَ #JummahMubarak
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 tweet media
اردو
2
37
65
0
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅
"I'm deeply honored by the title you have bestowed upon me. Seeing ur growth & dedication is my greatest reward, but being recognized in this way by my students is something I will truly treasure. Thank you for your kindness & for making my role as an educator so fulfilling."
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 tweet media
English
0
0
0
23
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے اور اعتماد سازی کے لیے امریکا کو آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے اور ایرانی بحری جہاز کو رہا کرنا چاہیے تاکہ پاکستان ایران کو ثالث کے طور پر مذاکرات کی میز پر لا سکے۔ جارح امریکہ اور اسرائیل ہیں ایران نہیں۔ وہ ایران کو شکست دینے کے بجائے خود بیانیہ کی جنگ ہار چکے ہیں۔ ایران وینزویلا، لیبیا یا عراق نہیں ہے۔ امریکہ صیہونیوں کے کہنے پر چھیڑی گئی جنگ مذاکرات کی میز پر نہیں جیت سکتا ، صرف چہرہ بچا سکتا ہے۔ اگر ایران تباہ ہوا تو خطے کا ہر ملک بری طرح متاثر ہوگا اور اس کا بوجھ امریکا کو اٹھانا پڑے گا۔
اردو
65
293
1.2K
49.6K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅
مولانا یہاں اسے آیت قرآنی نہیں بتایا گیا قرآنی الفاظ کا استعمال کر کے اپنے لیڈر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786

خود بدلتے نہیں، قرآن کو بدل دیتے ہیں یہ جرات تو مشرکینِ مکہ نے بھی نہیں دکھائی تھی۔ رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا تھا کہ جاؤ، تم قرآن کی ایک آیت لے آؤ مگر یہاں خامنہ ای کی مدح سرائی میں قرآن کی آیات ہی بدل دی گئیں۔ ہم صدیوں سے کہتے آئے ہیں کہ شیعہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں، اور اس کے ثبوت بھی ہم انہی کی کتابوں سے دیتے آئے ہیں، لیکن کچھ کم عقل لوگ بضد تھے کہ ایسا نہیں ہے۔ لاہور میں خامنہ ای کے نام سے ہونے والی اس کانفرنس میں پیچھے بینر پر جو آیت لکھی گئی، وہ درحقیقت غلط ہے۔ اصل آیت کو چھوڑ کر اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔ لہٰذا ہماری حکومتِ وقت سے اپیل ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے اور فوری طور پر ایکشن لیا جائے۔ قرآن کی آیت میں تحریف کرنے والے جواد نقوی، راجہ ناصر عباس اور سراج الحق سمیت دیگر تمام انتظامیہ کے خلاف توہینِ قرآن اور تحریفِ قرآن کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔ اصل آیت اور تحریف شدہ آیت کا موازنہ دیکھیں: "يَوْمَ وُلِدتُّ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا"

اردو
0
0
0
6
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
خود بدلتے نہیں، قرآن کو بدل دیتے ہیں یہ جرات تو مشرکینِ مکہ نے بھی نہیں دکھائی تھی۔ رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا تھا کہ جاؤ، تم قرآن کی ایک آیت لے آؤ مگر یہاں خامنہ ای کی مدح سرائی میں قرآن کی آیات ہی بدل دی گئیں۔ ہم صدیوں سے کہتے آئے ہیں کہ شیعہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں، اور اس کے ثبوت بھی ہم انہی کی کتابوں سے دیتے آئے ہیں، لیکن کچھ کم عقل لوگ بضد تھے کہ ایسا نہیں ہے۔ لاہور میں خامنہ ای کے نام سے ہونے والی اس کانفرنس میں پیچھے بینر پر جو آیت لکھی گئی، وہ درحقیقت غلط ہے۔ اصل آیت کو چھوڑ کر اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔ لہٰذا ہماری حکومتِ وقت سے اپیل ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے اور فوری طور پر ایکشن لیا جائے۔ قرآن کی آیت میں تحریف کرنے والے جواد نقوی، راجہ ناصر عباس اور سراج الحق سمیت دیگر تمام انتظامیہ کے خلاف توہینِ قرآن اور تحریفِ قرآن کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔ اصل آیت اور تحریف شدہ آیت کا موازنہ دیکھیں: "يَوْمَ وُلِدتُّ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا"
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
129
255
500
32.9K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
کردار کا فرق واضح ہے۔ کہنے کو تحریک انصاف زیر عتاب ہے لیکن انہوں نے آج تک گرم زمین دیکھی تک نہیں یہ تو فوجی بغاوت کے بعد بھی زندہ ہیں۔ کئی آزاد ہیں لیکن گز گز کی زبانیں زہر پھنکار رہی ہیں۔ دینی جماعتوں نے بالخصوص اہلسنت نے کتنی بار گولیوں کی بوچھاڑ دیکھی ہے جیلیں کاٹی ہیں لیکن میں نے کسی دینی جماعت کے کارکن کو اس موقع پر اپنا رونا روتے نہیں دیکھا۔ جن تنظیموں کو متشدد ترین دینی جماعتوں میں شمار کیا جاتا ہے ریاست کے ساتھ اپنے جھگڑے ریاست سے باہر نہیں لے کر جاتے۔ پاکستان بنایا تھا ۔۔۔۔ پاکستان بچائیں گے
اردو
0
324
1.2K
18.8K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
🚨🚨 بریکنگ: پاکستان فضائیہ کے لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی طیاروں کی تعیناتی دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ سٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت عمل میں آئی ہے۔۔۔۔ پاکستانی دستہ پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیاروں پر مشتمل ہے۔
Basit Alvi tweet media
اردو
2
58
300
18.5K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
MAQSOOD
MAQSOOD@maqsood39643992·
اخے خواجہ نے ٹویٹ ڈلیٹ کر دی یوتھیو یہ تو باز نہیں أرہا اسراییل کے مستقل علاج کی بات کررہا ہے ہون سکون جے یوتھیو *🚨اسـرائیـل کو اس وقت لگام ڈالنے کی ضرورت ہے، اسـرائیـل کی جارحیت کا علاج کیا جائے گا, وزیر دفاع خواجہ آصف خواجہ صاحب نے تو آخیر کردی ہے
اردو
25
957
2.8K
51K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ نیوز بھارت میں اسرائیلی سفیر بھڑک اٹھا، ہمیں اخلاقیات اور انسانی حقوق کیوں سکھاتے ہو؟ تب کہاں تھے جب ایران احتجاج کرنے والوں پر ظلم ڈھا رہا تھا؟ پاکستان کی اخلاقیات تب کہاں تھی جب عمران خان کے پیروکاروں پر ظلم ہو رہا تھا؟ عمران خان آج بھی جیل میں بیگناہی کی سزا بھگت رہا ہے. ہائے یہودیوں کی اپنے جوائی کیلئے چیخیں...
اردو
125
1.1K
2.1K
118.4K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
BREAKING: Contacted a reliable, relevant and well placed source: I asked: Hope the talks are proceeding well and will succeed iA!! He replied: “Alhamdulillah. InshaAllah.” ————————————- You may draw your own conclusions.
English
0
580
2.5K
77K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جب سے ہم حرمین شریفین کے چوکیدار ہوئے، میرے رب نے عزتیں اور رفعتیں ہمارے قدموں میں ڈھیر کر دیں۔
اردو
277
1.8K
7.9K
69.9K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
Allama Hisham Elahi Exclusive Podcast With Zain Assi | Pak 24 7 News اس پوڈ کاسٹ میں مرزا جہلمی ساحل عدیم اور دیگر اہم سوالات کے جوابات دیے نکاح مسیار اور متعہ میں کیا فرق ہے جاھل قدیم کے نزدیک زیبرا اور گھریلو گدھا اس میں فرق کیا ہے مرزا جہلمی مناظرے اور مباھلے سے فرار ہو چکا ہے آپ پکڑ لائیں دس لاکھ انعام لے لیں
اردو
0
28
95
3K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Dr. Mufti Muhammad Yousuf Taibi
🌍🇵🇰 پاکستان دنیا کی سیاست کا مرکز بن گیا! عالمی سطح پر حاصل ہونے والی کامیابی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ 🎙️ مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ کا بصیرت افروز تجزیہ: پاکستان کس طرح عالمی سیاست میں ایک اہم اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، اور یہ کامیابی کس سمت کی نشاندہی کرتی ہے
اردو
0
4
8
73
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
اگر پاکستان کا ہر ٹویٹر اکاؤنٹ ہولڈر خواجہ آصف صاحب کی ٹویٹ کو اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرنا شروع کر دے تو ایسی صورت میں اسرائیل کا پرائم منسٹر کس کس کی ٹویٹ کو ڈیلیٹ کروائے گا؟؟
Basit Alvi tweet mediaBasit Alvi tweet media
اردو
9
729
1.2K
10.5K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
293
1.6K
9.8K
116.7K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اکاونٹ جاتا ہے تو جائے ہم خواجہ صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
118
2.3K
6.3K
43.9K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
یوم تشکر پاکستان کا سپر پاورز کے درمیان ثالثی کردار کے حوالے سے صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ ہشام الہی ظہیر پرنٹ میڈیا کوریج ایڈمن
Hafiz Hisham Elahi Zaheer tweet mediaHafiz Hisham Elahi Zaheer tweet mediaHafiz Hisham Elahi Zaheer tweet mediaHafiz Hisham Elahi Zaheer tweet media
اردو
0
13
52
1.2K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
This is the same place which was bombed by Indians last year in May and they claimed total destruction. All delegations arrived at the same place.
Hamid Mir حامد میر tweet media
English
470
4.3K
27.6K
350.9K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Prime Minister's Office
Islamabad April 11 ,2026. Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with the Iranian delegation at the Islamabad Talks today. The Iranian side was led by the Honorable Speaker of the Iranian Consultative Assembly, Mr. Mohammad Bagher Ghalibaf, assisted by Foreign Minister of the Islamic Republic of Iran, Mr. Abbas Araghchi. Appreciating Iran’s engagement in the Islamabad Talks, the Prime Minister affirmed Pakistan’s sincere resolve to continue playing its role as a mediator to help build momentum towards achieving meaningful results in the interest of regional and global peace and stability. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Muhammad Ishaq Dar, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces Field Marshall Syed Asim Munir and Interior Minister Syed Mohsin Raza Naqvi attended the meeting from Pakistani side.
English
611
2.9K
13.9K
476.4K
𝑴 𝑵𝒂𝒆𝒆𝒎 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 retweetledi
Prime Minister's Office
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
Prime Minister's Office tweet media
English
653
3.6K
20.6K
383.5K