واصف بن رفیق

83.1K posts

واصف بن رفیق banner
واصف بن رفیق

واصف بن رفیق

@Waasi8

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔۔۔۔

Okara Punjab Pakistan Katılım Aralık 2015
3.5K Takip Edilen2.1K Takipçiler
واصف بن رفیق retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پاکستان کے اٗوپر معاشی بم پھٹنے والا ہے مہنگائ کو آسمان پر لیجائیگا۔ آئ ایم ایف نے پاکستان کو پیٹرولیم ٹیکس بڑھانے کا کہہ دیا ہے اور 18 بلین ڈالر کا ٹارگٹ دیدیا۔ پاکستان کی آمدنی کا ٹیکس ٹارگٹ بڑھا کر 61.3 بلین ڈالر کردیا ہے۔ گُھٹ گُھٹ کر سانسیں لینے کے لئیے تیار ہوجائیں۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
64
389
1.1K
18.8K
واصف بن رفیق retweetledi
Hussain Ali noori
Hussain Ali noori@Hussain_alin·
پاکستان کے شہر لیہ میں ایک سنی خاندان نے اپنے جڑواں بچوں کے نام علی خامنہ ای اور علی لاریجانی رکھ دیے۔
Hussain Ali noori tweet media
اردو
0
3
31
161
واصف بن رفیق retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پہنچی وہاں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی مل کر الیکشن لڑ رہی ہیں۔ جماعت اسلامی کے 2 امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔ ویلڈن حافظ صاحب۔ وِچوں وِچوں کھائی جاؤ، اُتوں رولا پائی جاؤ
Fayyaz Shah tweet media
اردو
34
845
2.5K
16.9K
واصف بن رفیق retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پوڈری اتنے ذہین ہوتے ہیں کہ حوالات میں دیواروں سے سر ٹکرانا شروع کردیتے ہیں اور پولیس والے ملبے کے خوف سے انہیں جانے دیتے ہیں۔ اس پر جو الزامات ہیں اس میں سزا پھانسی ہے۔ پنکی آپٹکس کو سمجھتی ہے۔ اس نے موقع ملتے ہی حوالات سے سر ٹکرادیا ہے اور سیاسی بیان داغ کر اپنا مقدمہ مضبوط کرلیا ہے۔ باقی پھر اب یوٹیوبر جانیں اور انکی تھیوریاں جانیں۔ ویچی جاؤ۔
اردو
69
983
4.3K
75.4K
واصف بن رفیق retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پنکی اگر عمران خان پر جھوٹا الزام لگانے کی بات کررہی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سے کسی طور پر بھی ہمدردی دکھای جاۓ۔ اس عورت نے بہت گھر اُجاڑے ہیں۔ باپوں نے جوان بیٹوں کے لاشے اُٹھاۓ ہیں۔ ماؤں نے جوان بیٹیوں کی لاشوں پر ماتم بپا کیا ہے۔ یہ عورت ایک شیطان سے بھی زیادہ ہے۔ شیطان فقط بہکاتا ہے۔ یہ تو موت کا سامان فراہم کرتی تھی۔ اس پر جتنی لعنت بھیجی جاۓ وہ کم ہے۔ اور ایک ڈرگ ڈیلر ہمیشہ ایک شاطر ترین جھوٹا اور شیطانی دماغ کا مالک ہوتا ہے۔ یہ اس کے کاروبار کی ضرورت ہوتی ہے کہ بہترین جھوٹ بناۓ اور شیطانی ذہن سے بناۓ۔ شاید کچھ نہ ہوا ہو اور یہ ہمدردی حاصل کرنے کے لئیے بنی گالہ کا نام لے رہی ہو کہ لوگ اس کی شیطانی حرکات کو بھول کر ایک نئے موضوع پر بات کرنا شروع کردیں کہ اس بیچاری پر دیکھو کتنا تشدُّد ہورہا ہے بیچاری سے جھوٹ بُلوانے کے لئیے۔ شاید ایسا ہو یا شاید ایسا نہ ہو۔ مگر ہر صُورت میں یہ عورت ایک شیطانی عورت ہے۔ موت کی سوداگر ہے۔ ایک لمحے کے لئیے بھی رحم کے قابل نہیں ہے۔ بس اتنا یاد رکھیں۔
اردو
78
177
943
18.2K
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
"عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے " گریٹ عمران احمد خان نیازی #عمران_خان
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
1
33
134
696
واصف بن رفیق retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
مجھے بائیس دن پہلے لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ غیر قانونی طور پر کراچی مُنتقل کیا گیا۔ اور اب مجھے تشدُّد کر کے کہا جارہا ہے کہ بنی گالہ والے آدمی کا نام لوں۔ انمول عُرف پنکی کیسے کیسے اسکرپٹ لکھتے ہیں ڈرامے لکھنے والے۔ مگر ایک بات بُھول جاتے ہیں کہ ڈرامے کی مقبولیت کا فیصلہ فقط ڈرامہ دیکھنے والے کرتے ہیں ڈرامہ لکھنے یا بنانے والے نہیں۔ اور ڈرامے دیکھنے والے پاکستان کے عوام ہیں اور وہ ایسی اسکرپٹ والے ڈرامے دیکھ دیکھ کر تنگ آگئے ہیں۔
اردو
48
1.1K
3.7K
55.1K
واصف بن رفیق retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
انمول پنکی کی طرحPTI قیادت کے لوگوں کو بھی بتا دینا چاہیے کہ کیسے کیسے ان پر دباؤ ڈالا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ 26ویں ترمیم ، 27ویں ترمیم کیسے منظور کروائی، ججز کو بھی ہمت کر کے ایسے ہی سامنا آنا چاہیے۔
اردو
22
1K
3K
14.4K
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
معیشت نہیں سنبھل رہی کرپشن اب لیگل کر دی گئی ہے ایک پراجیکٹ ستھرا پنجاب کی ایک تحصیل میں ایک ارب کی کرپشن ہے تو سوچو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کتنی کرپشن ہو گی ؟؟ ایک رستے بستے ملک کو خونخوار درندوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے اور درندوں کی حفاظت بھی کی جا رہی ہے آخر کب تک اس کا بوجھ اٹھایا جا سکے گا ؟؟ #پاکستان
اردو
5
55
208
2.1K
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
پنکی ، حافظ نعیم الرحمان ، مولوی ڈیزل ، غریدہ فاروقی ، منیب فاروق ، جسٹس سرفراز ڈوگر ، جسٹس یحییٰ آفریدی اور شہباز شریف : سب ایک ہی مالک کے نوکر ہیں اسی کے گن گاتے ہیں باقی سب کہانیاں ہیں #پاکستان
اردو
9
84
298
2.2K
واصف بن رفیق retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
خان کا دشمن واقعی بہت ہی نیچ ہے۔ منشیات فروش خاتون پر دباؤ ڈال رہیں ہیں کہ خان کا نام لو۔ اندازہ کریں کیسا 12 جماعت پھدو دماغ ہے
اردو
35
716
1.5K
8.2K
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
نظام قدرت میں سب کی الگ الگ ذمہ داریاں ہیں : عاصم منیر بطور آرمی چیف اپنے عہدے کے جائز، ناجائز استعمال کا حساب دے گا شہباز شریف ، آصف زرداری ، مریم نواز اپنے اعمال و افعال کی جزا سزا پائیں گے عمران خان کو اپنے صبر کا پھل ملے گا اور عوام کو اپنی بزدلی ، بے غیرتی ، غفلت اور بے حسی کی سزا ملے گی اس رجیم کے جانے کے بعد بھی عوام کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی عوام کے حالات تب بدلیں گے جب عوام خود بدلے گی #پاکستان
اردو
19
129
503
6.4K
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ایک منشیات فروش مجرمہ کا ضمیر بھی اتنا زندہ ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی دینے پر تیار نہیں ہوئی جبکہ یہاں بڑے بڑے مولوی ، جرنیل ، دانشور ، صحافی ، بیوروکریٹس ، سیاستدان اور خود عمران خان کے ساتھی معمولی قیمتوں پر بک گئے #عمران_خان
اردو
75
1.4K
3.7K
21.6K
واصف بن رفیق retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
سوشل میڈیا پر پاکستانی تاجروں سے منسوب ایک طنزیہ بیان خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں کہا گیا کہ “اگر واقعی کھربوں کی بچت کرنی ہے تو دکانیں 8 بجے بند کرنے کے بجائے پارلیمنٹ 8 سال بند کر دی جائے” یہ جملہ بڑھتی مہنگائی، بھاری بجلی بلوں، پٹرول قیمتوں اور مسلسل معاشی دباؤ کے خلاف عوامی frustration کی عکاسی کرتا ہے، جہاں چھوٹے تاجر کہتے ہیں کہ کاروبار پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
1
14
29
754
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
کیسا عظیم قائد ہے کہ جو نیچ لوگوں کی قید میں ہے #عمران_خان
اردو
5
108
237
1.5K
واصف بن رفیق retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
سی پی آر ہر نوجوان کو انی چاہیئے کئی جانیں اس وجہ سے ضائع ہو جاتی ہیں۔ یہ سیکھیے اور جان بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئے
اردو
2
29
53
1.6K
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
اللہ نے فرمایا : حق کو باطل سے نہ ملاؤ (بقرہ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : حق علی علیہ السلام کے ساتھ ہے علی علیہ السلام حق کے ساتھ ہے (متفقہ علیہ) جو مولا علی علیہ السلام یعنی حق کے مقابلے پر آیا وہ باطل ہے اور ہم صرف حق کے ساتھ ہیں باطل سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں ! #حق_علی_مولا
اردو
2
25
100
914
واصف بن رفیق retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
بھارتی جہاز نے آبناۓ ہرمُوز میں ایران کی اجازت کے بغیر گُزرنے کی کوشش کی۔ جہاز تباہ۔ مودی اور کرو دوستی اسرائیل سے۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
10
301
1.2K
12.9K
واصف بن رفیق retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
انسانی تاریخ کے سب سے بڑے ظالم اور سفاک لوگ ایک تو بنی اسرائیل کا باغی گروہ یعنی صیہونی تھے کہ جنہوں نے متعدد انبیاء کرام کو شہید کیا اور دوسرا بنو امیہ کا باغی گروہ تھا کہ جنہوں نے دین اسلام سے بغاوت کی امیر المومنین مولا علی علیہ السلام ، امام حسن علیہ السلام ، امام حسین علیہ السلام ، امام زین العابدین علیہ السلام ، امام محمد باقر علیہ السلام اور بیس ہزار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو شہید کیا اس وقت بھی بنی اسرائیل کا باغی گروہ اور بنو امیہ کے باغی گروہ کے پیروکار آپس میں اتحاد کر کے دنیا کے امن کے دشمن بنے ہوئے ہیں #حق_علی_مولا
اردو
8
33
177
5.9K
واصف بن رفیق retweetledi
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
بن بن کے ہزار بار آی دنیا پر چشم علیؑ میں نہ سمائ دنیا جتنا کہ اٹھایا در خیبر کو بلند نظروں سے اسی قدر گرائ دنیا مرزا دبیر
اردو
0
6
41
516