Abdul Waheed Baloch

22.9K posts

Abdul Waheed Baloch banner
Abdul Waheed Baloch

Abdul Waheed Baloch

@Wah33d_B

SM influencer | Activist | Patriotic

Taunsa, Pakistan Katılım Kasım 2020
10.9K Takip Edilen12.2K Takipçiler
Abdul Waheed Baloch
Abdul Waheed Baloch@Wah33d_B·
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ایک اہم قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کے کردار کو اجاگر کیا گیا ہے اور پاکستان کو ایک مؤثر اور ذمہ دار ثالث کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ #GreatRespectForPakistan #TremendousRespectForCDF
Abdul Waheed Baloch tweet media
اردو
0
0
0
12
Abdul Waheed Baloch retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
پرموشن ٹائم 📛 جسکے فالورز 20000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کےاپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں
اردو
96
59
139
6.3K
Abdul Waheed Baloch
Abdul Waheed Baloch@Wah33d_B·
ایران کا خطے میں مذاکرات کیلئے پاکستان پر اعتماد کرنا اسلام آباد کے بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک کردار کا مظہر ہے جیسے اب دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے #GreatRespectForPakistan #TremendousRespectForCDF
Abdul Waheed Baloch tweet media
اردو
0
2
1
32
Abdul Waheed Baloch
Abdul Waheed Baloch@Wah33d_B·
پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے میں پاکستان کے کردار کو ایرانی حکومت کی جانب سے مکمل اعتماد اور سفارتی پیشرفت ہے #GreatRespectForPakistan #TremendousRespectForCDF
Abdul Waheed Baloch tweet media
اردو
0
17
0
29
Abdul Waheed Baloch
Abdul Waheed Baloch@Wah33d_B·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کا خراجِ تحسین پیش کیا خطے میں عالمی پاکستان کی ناگریز حثیت کا معترف ہے #GreatRespectForPakistan #TremendousRespectForCDF
اردو
0
17
0
37
Abdul Waheed Baloch retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
141
4.8K
10.7K
79.8K
Abdul Waheed Baloch
Abdul Waheed Baloch@Wah33d_B·
اس وقت جنوبی پنجاب کی سب پسماندہ ضلع تونسہ و تحصیل کوہ سلیمان میں کینسر تیزی سے پھیل رہی ہے آج ہر ایک گھر میں کینسر کا مریض ہے ایڈز بھی سب سے زیادہ یہاں کینسر بھی سب زیادہ یہاں یہاں نہ کینسر ہسپتال ہے نہ ایڈز. کیا یہ پاکستان کا حصہ؟ کیا یہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے؟ ریاست کہاں ہے ؟
Abdul Waheed Baloch tweet media
اردو
1
0
0
17