ZaraK Khan 🇵🇰

40.1K posts

ZaraK Khan 🇵🇰 banner
ZaraK Khan 🇵🇰

ZaraK Khan 🇵🇰

@WaleedZarak

Digital Media | Cyber Awareness 🇵🇰 Ex Media Coordinator | IT & HRM Research Background Exposing scams, cybercrime & digital lies in Pakistan

Pakistan Katılım Mayıs 2015
491 Takip Edilen1.8K Takipçiler
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ان کو کون ایسے عقلمندانہ مشورے دیتا ہے؟ احتجاج کا یہ کون سا طریقہ ہے کہ اپنے ہی صوبے کے عوام کے کام روک کر انھیں تکلیف پہنچائیں۔ اس سے وفاق کو کیا فرق پڑے گا آخر؟
Shehr Bano Official@OfficialShehr

اس کا کیا فائدہ ؟؟

اردو
204
1.2K
4K
48.2K
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
03 cases of Abduction and kidnapping in #Islamabad in one week, that's alarming, what is @ICT_Police doing??
English
7
3
29
1.3K
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کیا یہ وہ نئی بنائی گئ پیرا فورس ہے ؟ ویسے پنجاب والوں نے کونسا گناہ کیا کہ ان پر تشدد کے لیے یہ وردی والے غنڈے بھرتی کر لیے ہیں ؟
اردو
69
526
880
21.1K
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
اسلام اباد تھانہ کھنہ کی حدود ضیا مسجد بجانب تھانہ کھنہ ویگو ڈالے میں سوار نامعلوم افراد نے ایک شہری کی گاڑی کو بزور طاقت روک کر شہری سے زور زبردستی شروع کر دی عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم افراد نے بلیک رنگ کی وردیاں پہن رکھی تھی وردیاں ایسی تھیں نہ معلوم ۔ہو سکتا تھا کہ یہ گارڈ ہیں یا پولیس اہلکار نا معلوم افراد نے رکنے والے شہریوں کو بھاگ جانے کا کہا آئی جی صاحب رحم کریں اس شہر پر اور ۔شہر کے رہائشیوں پر @ICT_Police
اردو
0
6
9
300
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
Madam President, thank you for your years of dedicated service to the IFJ. Your leadership and commitment have left a lasting impact, and I wish you peace and fulfillment in this next chapter of your life. It’s been an honor to witness your leadership. @IFJGlobal @ifjasiapacific @DomPradalie @abellanger49 #100YearsofIFJ
Javeria Siddique tweet mediaJaveria Siddique tweet mediaJaveria Siddique tweet mediaJaveria Siddique tweet media
English
4
23
175
4.8K
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
مری روڈ سیکورٹی گارڈز بینظیر بھٹو ہسپتال نے تین مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجً بند کر دی۔ ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے پھر ان غریبوں کے بچے تین مہینوں سے سکول کیوں نہ جا سکے؟
اردو
11
869
2.1K
36.6K
ZaraK Khan 🇵🇰
ZaraK Khan 🇵🇰@WaleedZarak·
مولانا شیخ محمد ادریس کے قتل کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی مردان میں درج کی گئی ۔نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شیخ محمد ادریس شہید جبکہ دوپولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔:دونوں زخمی پولیس اہلکار مولانا شیخ محمد ادریس کی سیکورٹی پر مامور تھے ۔ #Maulanaidress
ZaraK Khan 🇵🇰 tweet mediaZaraK Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
26
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
ch sajjad Haider
ch sajjad Haider@chsajjad844·
راولپنڈی کے چار بڑے ہسپتالوں کے اندر مسلم لیگ نون کے ایم پی اے کے سیکیورٹی گارڈوں کی کمپنی کے حالات تین مہینے سے تنخواہیں نہیں ملی سیکیورٹی گارڈ سراپا احتجاج ہے کیاوزیراعلی پنجاب یا وزیر اعظم اس ایم پی اے کے خلاف ایکشن لے گی کیا یہ ظلم نہیں ہے کہ غریب ادمی کو اس کا حق نہیں مل رہا
اردو
13
528
874
36.2K
ZaraK Khan 🇵🇰
ZaraK Khan 🇵🇰@WaleedZarak·
شیخ محمد ادریس شہید رحمہ اللہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
ZaraK Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
11
ZaraK Khan 🇵🇰
ZaraK Khan 🇵🇰@WaleedZarak·
حیات آباد نہرسے ایک بچہ ملا ہے، جو ابھی CMH ہسپتال میں ہے۔ جاننے والے فوری پہنچ جائے۔ پوسٹ کو آگے شئیر کرے۔ #khyberdigitalnetwork #CMH #Peshawar
ZaraK Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
5
129
ZaraK Khan 🇵🇰
ZaraK Khan 🇵🇰@WaleedZarak·
جنگی حالات اور ملکی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں 100٪ اضافہ کردیا۔۔۔ اور مزے کی بات کسی حکومت یا IMF نے بھی نہیں روکا۔
ZaraK Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
11
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
چیچاوطنی میں ایک بار پھر ہوا کی بیٹی کو گولی مار دی گئی
اردو
43
230
792
110.1K
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
بیچارا دکاندار ہاتھ بجوڑ کر کہہ رہا ہے 5 منٹ دے دو میں سامان نکالوں بچوں کی روزی ہے مگر ان کو رحم نہیں آیا 🥲🥲
اردو
84
1.9K
2.6K
34.6K
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱
اردو
101
3.9K
5.3K
64.6K
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Former Punjab Chief Minister and PTI President Parvez Elahi and others leaders from PTI, PPP and and allies attend the walima of Muhammad Moeen-ud-Din Riaz Qureshi’s son in Lahore
English
14
78
862
103.5K
ZaraK Khan 🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانیوں کا احتجاج ملک ریاض کو وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے بحریہ ٹاؤن کی پانی بند کی گئی ہے بحریہ ٹاؤن کو سزا کیوں دی جا رہی, بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانی رہتے ہے, ملک ریاض, ملک سے باہر ہے, یہاں پر عام لوگ رہتے ہیں, ظالم ریجیم لوگو کی سانس بند کرنا چاہتے ہیں
اردو
75
1.8K
4K
68.3K