
Waseem Afzal
274 posts





عالمی مصالحتکار فیصل محمد صاحب نے پاکستان کی ثالثی پر پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ ثالثی کامیاب نہیں ہوگی اور نہ ہی فوری امن ہوگا صرف ایک "Pause" آئے گا کیونکہ اس ثالثی میں پاکستان نے اصل بنیاد ہی غلط تھی وہی ہوا ہے شکریہ جناب آپ کا



LoL 😂 Once upon a time…


تحریکِ انصاف کے کارکُنان کو کچھ بھی کہہ لیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر منکرینِ ختم نبوت کہنا آپ کی پستی ہے۔ آپ کی جو ویڈیو بنی وہ ایک منکریں ختمِ نبوت کے مُلک میں بنی۔ آپ منکرینِ ختمِ نبوت کے مُلک میں گئے کیوں۔ وہاں کے گھر اور ہوٹل میں رُکے کیوں۔ وہاں کی سرزمین پر چلے کیوں۔ اور وہاں پریس کانفرنس کرکے منکرینِ ختمِ نبوت والے حکمرانوں کے خلاف کچھ بولے کیوں نہیں۔ آپ کے اُوپر تُف ہے کہ آپ ہر مسلمان کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پر منکرینِ ختمِ نبوت کا طعنہ دے دیتے ہیں۔ آپ کی ہمت کیسے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو یہ طعنہ دیں ؟




ٹویٹر پر ایک اکاؤنٹ ہے جو ہر وقت ٹریول کرتا ہے پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے ۔جھوٹی خبریں دیتا ہے کچھ دن پہلے پتا لگا شفاء یوسفزئی کے والد ہے۔






















LIAR !






