Sabitlenmiş Tweet
وسیم افضل تابری
59.5K posts

وسیم افضل تابری
@Waseemtabri
أحُبُّ مُحمّداً حُبَّاً وحسبي بأنَّ المرءَ مع من قدْ أحبَّا “میں محمدﷺ سے بہت محبت کرتا ہوں کیونکہ آپ کا فرمان ہے”انسان جس سے محبت کرے اسے کے ساتھ ہوتا
Pakpattan, Pakistan Katılım Mayıs 2011
943 Takip Edilen1K Takipçiler

@RShahzaddk میں حلفاً کہتا ہوں آئندہ کبھی نون لیگ کے لئیے نا آواز اٹھاؤں گا نا حمایت کروں گا اور نا ووٹ دوں گا۔
میرا نون لیگ سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں آزاد پاکستانی ہوں میں صرف خدا سے فریاد کر سکتا۔۔
اور میں نے آج تک کسی کو بدعا نہیں دی لیکن اس حکومت کے لئیے میرے پاس دعا بھی نہیں
اردو
وسیم افضل تابری retweetledi

ایسے بلوں پر لوگ ووٹ کے بجائے صلواتیں سنائیں گے بدعائیں دیں گے
وسیم افضل تابری@Waseemtabri
@RShahzaddk میں نے صرف اٹھارہ یونٹ کا بل 8 ہزار بھرا پتا کس ک ت ے کے پ ت ر نے یہ ظلم کیا۔۔ اللّٰہ کرے اسے کبھی سکھ نا آئے ہر دن مرے اور موت نا آئے لعنت بے شمار
اردو

@RShahzaddk میں نے صرف اٹھارہ یونٹ کا بل 8 ہزار بھرا
پتا کس ک ت ے کے پ ت ر نے یہ ظلم کیا۔۔ اللّٰہ کرے اسے کبھی سکھ نا آئے ہر دن مرے اور موت نا آئے
لعنت بے شمار

اردو

ایک فالو ر نے یہ بل مجھے بھیجا ہے صفر یونٹ پر تقریباً چار ہزار بل بھیج دیا ہے اور مزے کی بات صفر یونٹ پر چھ سو روپیہ سیلز ٹیکس بھی ہے
صاف مطلب یہ کہ آپ سولر لگوائیں یا جو مرضی کریں آپ کو حکومت کو بل لازمی دینا ہی ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کے سیٹھ کو تیس ہزار ارب کی ادائیگی ہو سکے
نون لیگ کی اس مرکزی حکومت نے پنجاب میں مریم کا کیا کرایا بھی مکمل ڈبو دیا اور نواز شریف کا ووٹ بینک بھی تباہ ہی سمجھو

اردو

@CSMR786 اصل میں ایران امریکہ مصالحت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے اور دہشت گرد حرام کے پلے کامیاب بھی ہوئے
اردو
وسیم افضل تابری retweetledi
وسیم افضل تابری retweetledi

اتنا دلسوز واقعہ آپ نے پہلے نہیں پڑھا ہو گا
ایک عورت اپنے شوہر کے تنگ
حالات کی بنا پر ایک خوشحال آدمی کے گھر گئی
اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ ایک خادم باہر آیا اور اس سے پوچھا:
"تم کیا چاہتی ہو؟"
عورت نے کہا: "میں تمہارے مالک سے ملنا چاہتی ہوں۔"
خادم نے پوچھا: "تم کون ہو؟"
عورت نے کہا: "اسے بتاؤ کہ میں اس کی بہن ہوں۔"
خادم جانتا تھا کہ اس کے مالک کی کوئی
بہن نہیں ہے، تو وہ اندر گیا اور اپنے مالک سے کہا:
"دروازے پر ایک عورت ہے
جو دعویٰ کرتی ہے کہ وہ آپ کی بہن ہے۔"
مالک نے کہا: "اسے اندر لے آؤ۔"
عورت اندر آئی، مالک نے اسے خوش دلی سے استقبال کیا اور پوچھا: "تم میرے کس بھائی کی بہن ہو؟ اللہ تم پر رحم کرے۔"
عورت نے کہا: "میں آدم کی بیٹی ہوں۔"
خوشحال آدمی نے اپنے دل میں سوچا: "یہ عورت واقعی بے یارو مددگار ہے، میں پہلا شخص ہوں گا جو اس کی مدد کرے گا۔"
عورت نے کہا: "اے میرے بھائی، شاید آپ جیسے لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ غربت کا ذائقہ کتنا کڑوا ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے میں اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے دروازے پر کھڑی ہوں۔ کیا آپ کے پاس کچھ ہے جو آپ قیامت کے دن کے لیے دے سکیں؟ آپ کے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔"
خوشحال آدمی نے کہا: "دوبارہ کہو۔"
عورت نے کہا: "اے میرے بھائی، شاید آپ جیسے لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ غربت کا ذائقہ کتنا کڑوا ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے میں اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے دروازے پر کھڑی ہوں۔ کیا آپ کے پاس کچھ ہے جو آپ قیامت کے دن کے لیے دے سکیں؟ آپ کے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔"
خوشحال آدمی نے کہا: "دوبارہ کہو۔"
عورت نے تیسری بار کہا، پھر خوشحال آدمی نے چوتھی بار کہا: "دوبارہ کہو۔"
عورت نے کہا: "مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے مجھے سمجھا ہے، اور دوبارہ کہنا میرے لیے ذلت ہے۔ میں نے کبھی اپنے آپ کو اللہ کے سوا کسی اور کے سامنے ذلیل نہیں کیا۔"
خوشحال آدمی نے کہا: "اللہ کی قسم، مجھے تمہاری بات کی خوبصورتی پسند آئی۔ اگر تم ہزار بار بھی دہراتی تو میں ہر بار کے بدلے تمہیں ہزار درہم دیتا۔"
پھر اس نے اپنے خادموں سے کہا: "اسے دس اونٹ، دس اونٹنیاں، جتنی چاہے بھیڑیں، اور جتنا چاہے مال و دولت دے دو تاکہ ہم قیامت کے دن کے لیے کچھ کام کریں۔ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔"
غریبوں کو مت بھولیں، کیونکہ اللہ غنی ہے اور ہم فقیر ہیں
اے میرے رب !!!!!
🙏🏻🙏🏻😭🙏🏻🙏🏻



اردو

@Saba5670 آپ کا وٹس ایپ ہوتا تو میں آپ کو وہ بدعائیں بتاتا جو حکومت اور اس کو دے رہا جس نے دو سو سلیب بنائی۔۔
میرے اس دفعہ 211 یونٹ سڑے اور بل گیارہ ہزار جو پہلے دو سو سے کم جلتے تھے تو اکیس بائیس سو ہوتا تھا بل۔
اردو

اہم ترین اعلان اور خبر
📢🚨🚨🚨📢
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر

اردو

@ali_kebeti میرے گاؤں میں بھی یہی حال ہے۔ اور مجھے اب پتا چلا کہ کرپشن ہوتی کیا۔ پیٹ پیٹ کر مر گئے کسی نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔ ہر بندے کو متعلقہ اس کے اپروچ کی لیکن کوئی رسپانس نہیں
ان کی ہیلپ لائن پر شکایت کروائی دو ماہ ہو گئے تصویریں منگوائی گاؤں کی ابھی تک ویسے کا ویسے ہے۔
نون لیگ فیل۔
اردو
وسیم افضل تابری retweetledi
وسیم افضل تابری retweetledi
















