Wasif Ali

180 posts

Wasif Ali banner
Wasif Ali

Wasif Ali

@WasifAlizh

Katılım Haziran 2026
665 Takip Edilen383 Takipçiler
Wasif Ali retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان
اردو
11
95
162
970
Wasif Ali retweetledi
TLP Official
TLP Official@CraneX92·
ہمارے قائد نے سب کچھ قربان کرکے کہا لبیک یا حسین Release Saad Rizvi
اردو
1
33
47
262
Wasif Ali retweetledi
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
جبروستم کی چھاؤں میں بھی تو ڈٹا رہا رسم حسینیت کے مجدد تجھے سلام 🚩 لائیو X اسپیس 6/10 21 جون بروز اتوار 🕤 رات 9:30 بجے موضوع کربلا سے مریدکے تک… ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد، استقامت 🌹 مہمانِ ذی وقار: مفتی طارق حسین رضوی صاحب
اردو
0
25
33
270
Wasif Ali
Wasif Ali@WasifAlizh·
میرا قائد ❤️
فارسی
0
1
1
10
Wasif Ali retweetledi
Abdullah
Abdullah@Abdullahuhk·
حسینی کون ہوتا ہے ؟ Release Saad rizvi
0
23
48
363
Wasif Ali
Wasif Ali@WasifAlizh·
لائیو سپیس کل رات9:30بجے، 21 جون بروز اتوار ہمارے ضلع اٹک کی شان حضرت علامہ مفتی طارق حسین رضوی صاحب کا خصوصی خطاب
اردو
0
3
6
32
Wasif Ali retweetledi
Butt Razvi
Butt Razvi@ButtRazvi·
@Bad_sha11 محترم ایسے سوالات تو امیرالمجاہدینؒ نے تمام مزہبی رہنماؤں سے کیئے جو السلام کے نام پہ اسلامی تحریکیں بنا کے بھی اسلام کو حاکم بنانے کی جدو جہد نہیں کرتے اور جو کرتا ھے اس کا ساتھ دینے کے بجائے ان کے بر عکس بیان دے کر عوام کو مداہنت کے شکار میں ڈالتے ہیں #شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اردو
2
14
20
124
Wasif Ali retweetledi
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
Press Release تحریک لبیک پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ آئین کے آرٹیکل 4, 9, 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی، حافظ انس حسین رضوی اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان Release Saad Rizvi
TLP PUNJAB tweet media
اردو
5
104
132
614
Wasif Ali
Wasif Ali@WasifAlizh·
انشاءاللہ ہم امیر محترم کی قیادت میں فلسطین جائیں گے
اردو
0
5
4
24
Wasif Ali retweetledi
Butt Razvi
Butt Razvi@ButtRazvi·
@TeamBilalQadri @QDRIBILAL یہاں تو سپسوں میں بھی نام ٹی ایل پی کا دے کر میٹھے میٹھے بولوں سے اپنا مشن بتا کے مریدین بناۓ جا رہے ہیں کیا یہ ٹونکی لوگوں امیرالمجاہدینؒ بڑے امن پسند ہیں یا بڑے اسلام پسند ہیں جو امیرالمجاہدینؒ کے ایسے مؤقف عوام سے چھپاتے ہیں #شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اردو
0
9
12
65
Wasif Ali retweetledi
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VoiceOfAlAQibX·
لبّیک یا اقصیٰ، لبّیک یا غزہ 🙌 لبّیک، لبّیک، لبّیک یا فلسطین 🙌
اردو
0
61
91
452
Wasif Ali retweetledi
معظم علی 🇵🇸
قوم اب جاگ چکی ہے8ماہ کی خاموشی نے سب کےچہرےبے نقاب کر دیے ہیں۔ جو ۔مظلوموں کے ساتھ کھڑے نہ ہو سکیں، وہ اکابر کہلانے کے لائق نہیں۔ منافقت کی حد ہو گئی، اب بائیکاٹ ہی واحد راستہ ہے۔ سوال پوچھیں اور خاموش شیطانوں کو بے نقاب کریں 🚫✊ Release Saad Rizvi #شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اردو
0
9
13
130
Wasif Ali
Wasif Ali@WasifAlizh·
@SdqJaan شکریہ جناب صدیق جان صاحب حق کی آواز کو اپنے اکاؤنٹ میں جگہ دینے کے لیے
اردو
0
0
2
6
Wasif Ali retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان لاہور: ( ) ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایران امریکہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے اور فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا خونی گٹھ جوڑ اپنے مذموم عزائم کے حصول میں ناکام رہا اور عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی سے دوچار ہوا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حالیہ بیان کو بھی یکسر مسترد کیا جس میں ٹرمپ نے ابراہمی معاہدے کے حوالے سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے اسلامی ممالک، بالخصوص پاکستان، ابراہم معاہدے میں شامل ہو کر ناجائز صیہونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کو خوش آئند سمجھتے ہیں، تاہم اب بھی فلسطین کے حوالے سے نا صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پورے عالم اسلام کو شدید تحفظات ہیں٫ اور حیرت اس بات کی ہے کہ دنیا کو ایک طرف تو اس جنگ کی طرف مائل کیا گیا اور دوسری طرف فلسطینی عوام سے کیئے گئے امن معاہدے کی آج تک خلاف ورزی کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے٫ ہم حکومت پاکستان پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی ایماء پر ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو باقاعدہ تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو اسلامیانِ پاکستان ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم ایسی ہر سازش کے خلاف ”بنیان المرصوص“ ثابت ہوگی اور ہر سطح پر ڈٹ کر اس کا راستہ روکتے ہوئے اسے ناکام بنا دے گی۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ کسی بھی نام نہاد معاہدے یا سیاسی مفاہمت کے تحت ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کرنا، لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون، قبلہ اول مسجدِ الاقصیٰ کی حرمت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی موقف پر سودے بازی کے مترادف ہے۔ ایسا عمل نہ صرف دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں سے انحراف بلکہ نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے واضح مؤقف سے بھی کھلی غداری کے برابر ہے۔ قائدِ اعظم نے اسرائیل کے ناجائز قیام اور اس کی حیثیت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا، لہٰذا پاکستانی قوم اپنے اس تاریخی، قومی اور دینی موقف کو تبدیل کرنے کے کسی بھی منصوبے کے خلاف میدانِ عمل میں آنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقے بین الاقوامی سطح پر ایران اور امریکہ جیسے برسرِ پیکار فریقین کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے پُرامن شہریوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیوں نہیں کیے جاتے؟ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے مریدکے میں بدترین قتل عام کیا گیا اور آج کشمیر میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے بات چیت کی بجائے طاقت اور جبر کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی٫ رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی٫ کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے اور اُن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو کیوں سننے نہیں دیا جا رہا؟ یہ سراسر آئین شکنی اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ آخر میں ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کے دوران حکومت تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا جواز بنا کر پیش کرتی رہی، تاہم اب جبکہ جنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے٫ لہٰذا حکومت فوری طور پر پیٹرول پر عائد 117 روپے فی لیٹر کی ظالمانہ لیوی ختم کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ *جاری کردہ:* *شعبہ نشر و اشاعت* *تحریک لبیک پاکستان*
اردو
94
364
1.1K
43.7K
Wasif Ali retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_l·
جن کے اکاؤنٹ سسپینڈ ہوتے ان کیلئے اہم کلپ ضرور سُنے آگے شئیر کریں۔ حق کے راستے میں مشکلات آتی رہتی ہیں، لیکن ہمیں ان سے گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ ان کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ہم جن مالکوں کا کام کر رہے ہیں وہ ہمیں دیکھ رہے ہیں۔ علامہ شفقت ارشاد رضوی 3 محرم اسپیس کلپ**
اردو
1
32
38
315
Wasif Ali retweetledi
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
صدیق و عمر و عثمان و حیدر کا حبدار عباس علمدار عباس علمدار Release Saad Rizvi
فارسی
5
67
91
593