Abdullah
368 posts

Abdullah
@Abdullahuhk
Mambar of Tahreek Labbaik Pakistan 💯
Montana, USA Katılım Mayıs 2026
196 Takip Edilen367 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi

مرکز کی طرف ٹرینڈ کا اعلان کیا گیا ہے
تمام احباب سے گزارش ہے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں ۔۔۔
@_iBn_e_Ali
@Abdullahuhk
@Muqeet_36
@RafiaB_313
@PP05176927
@Batalion_SHR__
@ayesharizvia313
@khrkhr603

اردو
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi

Abdullah retweetledi

آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان
لاہور: ( ) ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایران امریکہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے اور فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا خونی گٹھ جوڑ اپنے مذموم عزائم کے حصول میں ناکام رہا اور عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی سے دوچار ہوا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حالیہ بیان کو بھی یکسر مسترد کیا جس میں ٹرمپ نے ابراہمی معاہدے کے حوالے سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے اسلامی ممالک، بالخصوص پاکستان، ابراہم معاہدے میں شامل ہو کر ناجائز صیہونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کو خوش آئند سمجھتے ہیں، تاہم اب بھی فلسطین کے حوالے سے نا صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پورے عالم اسلام کو شدید تحفظات ہیں٫ اور حیرت اس بات کی ہے کہ دنیا کو ایک طرف تو اس جنگ کی طرف مائل کیا گیا اور دوسری طرف فلسطینی عوام سے کیئے گئے امن معاہدے کی آج تک خلاف ورزی کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے٫ ہم حکومت پاکستان پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی ایماء پر ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو باقاعدہ تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو اسلامیانِ پاکستان ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم ایسی ہر سازش کے خلاف ”بنیان المرصوص“ ثابت ہوگی اور ہر سطح پر ڈٹ کر اس کا راستہ روکتے ہوئے اسے ناکام بنا دے گی۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ کسی بھی نام نہاد معاہدے یا سیاسی مفاہمت کے تحت ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کرنا، لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون، قبلہ اول مسجدِ الاقصیٰ کی حرمت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی موقف پر سودے بازی کے مترادف ہے۔ ایسا عمل نہ صرف دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں سے انحراف بلکہ نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے واضح مؤقف سے بھی کھلی غداری کے برابر ہے۔ قائدِ اعظم نے اسرائیل کے ناجائز قیام اور اس کی حیثیت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا، لہٰذا پاکستانی قوم اپنے اس تاریخی، قومی اور دینی موقف کو تبدیل کرنے کے کسی بھی منصوبے کے خلاف میدانِ عمل میں آنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقے بین الاقوامی سطح پر ایران اور امریکہ جیسے برسرِ پیکار فریقین کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے پُرامن شہریوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیوں نہیں کیے جاتے؟ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے مریدکے میں بدترین قتل عام کیا گیا اور آج کشمیر میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے بات چیت کی بجائے طاقت اور جبر کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی٫ رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی٫ کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے اور اُن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو کیوں سننے نہیں دیا جا رہا؟ یہ سراسر آئین شکنی اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ آخر میں ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کے دوران حکومت تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا جواز بنا کر پیش کرتی رہی، تاہم اب جبکہ جنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے٫ لہٰذا حکومت فوری طور پر پیٹرول پر عائد 117 روپے فی لیٹر کی ظالمانہ لیوی ختم کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔
*جاری کردہ:*
*شعبہ نشر و اشاعت*
*تحریک لبیک پاکستان*
اردو

@Hashimk65838776 اور جہاں تک بات رہی فساد کی تو تم سے بڑا اس ملک میں کوئی فسادی ہے ہی نہیں۔
اردو

@Hashimk65838776 تمہارا درد سمجھ اتا ہے کیونکہ تمہاری منجی ٹھوکی ہوئی تھی 💯
اردو
Abdullah retweetledi
Abdullah retweetledi

جو ساری حکمتوں کو بالائے طاق رکھ کر اپنے کنبے سمیت کربلا جائے اسے حسینؑ کہتے ہیں-
اور جو ساری مجبوریوں کو پیچھے چھوڑ کر اکیلا حق کی آواز بنے اسے خادمِ حسین کہتے ہیں۔
امیر محترم #TLP حافظ سعد حسین رضوی
لبیک یاحسین رضی اللہ عنہ🙌
اردو
Abdullah retweetledi

Want more followers? Stay consistent, post quality content, engage with your audience, and use the right hashtags. Give value, and followers will come naturally! 🚀🔥x.com/i/spaces/1Oxwb…
English

پرموشن ایکس ٹوئیٹر اسپیس X
کل دوپہر 2:00 بجے بروز اتوار
اپنے اکاوئنٹس کے فالورز بڑھانے کے لیے اور بہترین ریچ کے لیے تشریف لائیے ‼️
HOST: @RSM_PROMOTION6
CO HOST: @ibnekhalid_x
CO HOST:@rsmstriker
Release Saad Rizvi

اردو
Abdullah retweetledi

درخت کی چھاؤں میں کھڑے ہیں دونوں
پر دل کے فاصلے کم ہو نہیں پاتے
وہ ہاتھ بڑھاتا ہے التجا کے ساتھ
وہ نظریں جھکائے، کچھ کہہ نہیں پاتی
x.com/i/spaces/1Oxwb…
اردو

حافظ سعد حسین رضوی کی آواز صرف ایک فرد کی آواز نہیں بلکہ کروڑوں عاشقانِ رسول ﷺ، مظلوم فلسطینیوں اور حق و انصاف کے متلاشیوں کی آواز ہے۔ حق کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا 💯،
Release Saad Rizvi
بھائیوں کے اکاؤنٹس کو فالو بھی کرلیجیۓ
👇👇
@WithSHR_
@Abdullahuhk
@khrkhr603

اردو
















