Wasil Khan Kakar

1.9K posts

Wasil Khan Kakar banner
Wasil Khan Kakar

Wasil Khan Kakar

@Wasil_kakar

Imran Khan supporter, Fighting for Human rights and Rule of law Proud Muslim and pashtoon

Balochistan, Pakistan Katılım Aralık 2024
1K Takip Edilen758 Takipçiler
Wasil Khan Kakar retweetledi
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
میں نے 34،35 سالہ وکالت میں کسی بھی دور میں اس طرح کی بربریت اورسفاکیت نہی دیکھی کہ جج مقدمہ صرف سننےسےبھی تحمل کریں۔پورے نظام کوڈر ہےکہ عمران خان پرجوبلاجوازالزامات ہیں ان پر کھلی عدالت میں بحث ہوئی توکیاہو گا۔یہ نظام تاب نہی لاسکتا #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اردو
0
9
11
162
Wasil Khan Kakar
Wasil Khan Kakar@Wasil_kakar·
تربت میں ایرانی پیٹرول 130 روپے ملنے کے بعد ہمارے محافظوں کی بھتہ لینے کے بعد ہم تک پہنچتے ہی 300 کا ہونا یہ بھی الحمداللہ پاکستان کی حکومت میں ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔ یہ احساب قلعہ سیف اللہ تک پیٹرول لانے والے ایک دوست نے بنا کے بھیجا تھا ہم ایک ٹو ڈی گاڈی پر کتنا بھتہ دیتے ہے
Wasil Khan Kakar tweet media
اردو
0
0
0
11
Wasil Khan Kakar
Wasil Khan Kakar@Wasil_kakar·
ہم شہباز شریف کو کرسی پر بیٹھا کر ان کو تکلیف پہنچائنگے..تکلیف تو عوام کو پہنچ رہی ہے. عمران خان نے تو کہا تھا کہ میں برداشت کرلونگا لیکن اپ برداشت نہیں کرسکینگے وہ جیل میں ہوکر بھی برداشت کرہا ہے
اردو
0
0
1
10
Wasil Khan Kakar retweetledi
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما سجاد اچکزئی کے والد صاحب قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ جنازہ کل بروز اتوار دن 3 بجےکلی پیرعلیزئی میں ہوگا۔
Salar Sultanzai tweet media
اردو
23
34
179
3.1K
Wasil Khan Kakar
Wasil Khan Kakar@Wasil_kakar·
السلام علیکم امید کرتاہو کہ سب دوست خیرت سے ہوگی کچھ مصروف کہ وجہ سے ایکس سے دور تھا انشاءاللّٰه اب دوبارہ اپنا ایکٹیو رہونگا
اردو
0
0
2
29
Wasil Khan Kakar retweetledi
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
7 اپریل بروز منگل۔علیمہ خان کی کال پر لیڈرشپ کو ہدایات جاری کرنی چاہییں۔تمام امیدوارممبران پارلیمنٹیریئنز وکلاء کو منگل کے دن اڈیالہ ہونا چاہیے۔ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض #ملک_گیر_مزاحمت_ہی_واحد_حل
Ayesha tweet media
اردو
0
19
28
192
Wasil Khan Kakar retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
بلوچستان کان مہترزئی کے مقام پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں اسوقت شدید برفباری اور سردی کے باعث روڈ پر برف بن گئی ہیں اگر کوئی مسافر یہاں پریشانی میں ہو تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں اپنوں کے ساتھ کے ساتھ رابطے کرو سب کو آگاہ کریں تاکہ بروقت آگاہی ملے روڈ کی حالات آپ کے سامنے ہیں
اردو
0
22
72
618
Wasil Khan Kakar
Wasil Khan Kakar@Wasil_kakar·
دومرہ ذلیل په خپل وطن یمه چی حد نه لری
Wasil Khan Kakar tweet mediaWasil Khan Kakar tweet mediaWasil Khan Kakar tweet mediaWasil Khan Kakar tweet media
اردو
0
0
1
35
Wasil Khan Kakar
Wasil Khan Kakar@Wasil_kakar·
* مرشد خان کے دستخط اور انگوٹھا*
Wasil Khan Kakar tweet media
اردو
0
0
0
31
Wasil Khan Kakar retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پانی کی اسپیڈ دیکھیں ۔۔۔شرمناک
اردو
282
4.2K
10.9K
136.9K
Wasil Khan Kakar retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
تم نے ظلم کر لیا،لیکن عمران خان کی بہنیں اور کارکنان پھر ایک ساتھ۔ مزاحمت زندہ آباد
اردو
28
1.7K
4.2K
23.6K
Wasil Khan Kakar retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
اڈیالہ کے سامنے دھرنے پر پولیس کا حملہ اب کیا رہ گیا قوم ساری سوئی ہوئی ہیں کسی میں ملک بھر کال دینے کی جہرت نہیں ہوئی افسوس
اردو
2
132
341
2.1K
Wasil Khan Kakar
Wasil Khan Kakar@Wasil_kakar·
رات کے اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر سردیوں کی سرد راتوں میں ظالموں کی طرف سے ظلم۔ @KaKaR_101
اردو
0
0
0
12
Wasil Khan Kakar
Wasil Khan Kakar@Wasil_kakar·
ظلم کی اس رات میں ایک نوجوان فسطائیت کے خلاف سینہ تان کے کھڑا ہے
Wasil Khan Kakar tweet media
اردو
0
0
1
9
Wasil Khan Kakar retweetledi
Raja Mateen Adv
Raja Mateen Adv@RajamateenAdv·
رات کے اس پہر بہنوں پر پانی پھينکا جا رہا ہے يہ ظلم ياد رکھا جائے گا پرامن لوگوں پر کيسے بلم کيا جا رہا ہے
اردو
3
95
264
3.7K
Wasil Khan Kakar retweetledi
Aziz Khan Kakar
Aziz Khan Kakar@Young_kakar·
ذہنی مریض نے رات 2 بجے خواتین پر سخت سردی میں پانی پھینکنا شروع کر دیا
اردو
14
547
1.1K
6.8K
Wasil Khan Kakar retweetledi
DABANG 804❤️iPiAn
DABANG 804❤️iPiAn@SardarA33103736·
کسی کا باپ بھی عمران خان کو مائنس نہیں کر سکتا 🔥✌️
DABANG 804❤️iPiAn tweet media
اردو
1
1
4
34
Wasil Khan Kakar retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
شاہ زیب خانزادہ کی بیوی اس کے صرف ساتھ کھڑی تھی اور شاہ زیب سے ایک سوال ہوئی تو بہکاو لفافہ میڈیا دو دن تجزیے کرتے تھی لیکن آج عمران خان کے بہن کو رات کی اس سردی میں بھائی سے ملاقات نہ دینے پر پولیس روڈ پر گھسٹ رہی پوری انسانیت خاموش ایک ملک دو دستور #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
اردو
0
40
94
929
Wasil Khan Kakar retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
اڈیالہ سے زور زبردستی دھرنا ختم کیا گیا اور چار خواتین گرفتار ہوگئے ہیں افسوس صد افسوس #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
اردو
13
519
1.2K
6.4K