wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan
1.4K posts

wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi

لو جی پاکستان میں اک اور ایان علی پیداہو گی ویڈیو میں وکھرے سواگ میں نظر انے والی عورت مشہور ڈرموٹالوجسٹ ڈاکٹر فیضلہ عباسی ہیں جو کہ مشہور ڈرامہ فنکار حمزہ علی عباسی کی بہن ہیں ۔
انہیں پاکستانی عدالت نے منی لانڈرنگ کے جرم میں سزا دے دے دی ۔۔ بلکل درست سنا سزا دے دی ہے ۔۔
اس پر مکمل سٹوری دیکھیں اس ویڈیو کے دوسرے حصے میں ۔۔
سوال یہ ہے کہ یہ کیس اتنے عرصے سے چل رہاتھا اس پر نہ سوشل میڈیاپر بات کی گی نہ مین سٹریم میڈیا پر ۔۔ مطلب کسی کو بھنک نہی لگنے دی ۔۔
دوسرا سوال اس کی منی لانڈرنگ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ۔۔ کیونکہ ڈاکٹر کے اتنے اثاثے نہی ہیں کہ پچیس سے تیس ارب کی ٹرائزیکشن کرتی پھرے ۔
سب سے اہم سوال کیا پاکستان میں انصاف مل رہاہے اگر نہی تو پھر اس عدالتی فیصلے پر کیسے اعتبار کیا جاے ۔۔ ؟
اردو
wasiq hasan retweetledi

زیلنسکی جو اینٹی ڈرون سسٹم دبئی چھوڑ کر آیا تھا وہ اور اسکے 21 یوکرینین فوجی ایران نے اڑا بھی دئیے ۔😑
مارکو روبیو زیلنسکی کو جھوٹا کہہ رہا
اور زیلنسکی کے ڈرون اور اینٹی ڈرون سسٹم کو جرمنی نے کہا ایسا ہے جیسے کوئی ہاؤس وائف نے گھر میں بیٹھ کر بنائے ہوں 😂
عربوں نے اس سے معاہدہ کیا۔ کوئی حال نہیں عربوں کا۔۔
اردو
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi

گذشہ رات سے نور خان ائیربیس سے اسلام آباد تک اور اسلام آباد سے اڈیالہ تک خفیہ اداروں کے لوگ سول کپڑوں میں ان راستوں پر موجود تمام سی سی ٹی وی کیمرے ناکارہ کر رہے ہیں،
اطلاعات ہیں کہ کل شام اچانک ان راستوں کو سیکورٹی کے نام پر مکمل سیل کر دیا جائے گا تاکہ کوئی شخص اپنے موبائل میں ریکارڈنگ نا کر لے،
باقی آپ خود سمجھدار ہیں کہ ان راستوں سے کن وفود نے گزر کر اڈیالہ جانا ہے،
یہ جتنا مرضی زور لگا لیں میرا رب اسے عزتوں سے نواز چکا ہے.! ڈاکٹر شہبازگِل
اردو
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi

ہم سب کو اس مسئلے پر ایک ہونا ہوگا اور اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا—اب وقت ہے کہ ہم X (Twitter) سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کو ٹرینڈ بنائیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کے اکاؤنٹس کے ویوز زیادہ ہیں تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔
میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلے ہی ادا کر کے لگوایا جاتا ہے۔ پھر یہ کرایہ کس بات کا؟ اس کے علاوہ الگ سے ٹیکسز بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔
ایک حالیہ بجلی کے بل کی مثال دیکھیں:
فی یونٹ قیمت: 37.44 روپے
کل یونٹس: 9
اصل بل بنتا ہے: 336.96 روپے
لیکن ٹیکسز: 1548.04 روپے
کل بل: 1885 روپے
کیا یہ انصاف ہے؟
اگر ہم سب نے اس پر آواز نہ اٹھائی تو خاموشی کو ہماری رضامندی سمجھ لیا جائے گا، اور آنے والے وقت میں مزید ٹیکسز بھی لگا دیے جائیں گے۔
سب لوگ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ری پوسٹ کریں اور متعلقہ اداروں اور حکومتی اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ یہ مسئلہ اوپر تک پہنچے۔
کوپیڈ
#ElectricityBill #Wapda #PunjabGovernment #MaryamNawaz #CMPunjab

اردو
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi
wasiq hasan retweetledi

"ایک دانشور مسلسل اسٹاک مارکیٹ کی گراوٹ کا ذمہ دار پی ٹی آئی کے دھرنے کو ٹھہراتا رہا؛ پھر جب مارکیٹ پانچ ہزار پوائنٹس بڑھی، تو وہ کہنے لگا: 'دھرنا ختم ہونے کے بعد مارکیٹ 5,000 اوپر گئی'۔ اب صورتحال یہ ہے کہ مارکیٹ مسلسل 3 سیشنز میں 12,000 پوائنٹ گری، مگر مجال ہے کہ اس دانشور نے اب مارکیٹ پر کچھ روشنی ڈالی ہو!" مزمل اسلم
@MuzzammilAslam3
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
wasiq hasan retweetledi

















