اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر 17 سیٹوں پر ایک ناجائز حکومت قائم کرنا جائز ہے لیکن اس ناجائز حکومت کی ایک کٹھ پتلی وزیراعلی پر سوال اٹھانا جائز نہیں۔
This is happening inside Pakistan. For the last three years, human rights violations have been rampant in Pakistan, the government of Pakistan and its chief Asim Munir allowing this to continue.
🚨 NASEEM SHAH GOT FINED BY PAKISTAN CRICKET 🚨
PCB has fined Naseem Shah with PKR 2 crore for breaching central contract and social media guidelines
Hence Proved, there is no freedom of speech in Pakistan as current regime can't handle a single tweet
مریم نواز کیا آسمان سے اتری ہیں جسکی وجہ سے سارا PSL مینیج کیا گیا؟
کیا باقی صوبوں کے وزیراعلی اور وہاں کے نوجوان کوئی وجود نہیں رکھتے جو آپ صرف مریم نواز کو پرموٹ کر رہے ہیں؟
پی ایس ایل میں کراؤڈ پہ پابندی صرف اسی وجہ سے لگی کہیں عمران خان کے نعرے نہ لگ جائیں، مطیع اللہ جان👏
عبید شاہ نے
3اوورز میں صرف11 رنز دیے
حارث روف نے 35 رنز دیے
پھر بھی شاہین نے دوستی نبھاتے ہوئے حارث روف کو اوور دیا
اورہمیشہ کی طرح روف بھائی نے دو بالز پر سکور پورا کر دو
حارث روف جو نام ہے اعتماد کا
کبھی دھوکہ نہیں دے گا