TheKhanChronicles🇵🇰

67.8K posts

TheKhanChronicles🇵🇰 banner
TheKhanChronicles🇵🇰

TheKhanChronicles🇵🇰

@WordsmithsKhan

I'm a progressive who believes in social justice, economic equality, and environmental protection. I'm passionate about making a difference in the world

Karachi Katılım Aralık 2013
3.3K Takip Edilen519 Takipçiler
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Hallowed be thy name (Lone Warrior)
@ranjha001 patwari do you even know the difference between nominal and real GDP? it is only inflation which is accounting for any so-called growth in GDP, this is the worst economic period in the history of pakistan but these dishonest, stupid patwaris are busy in glorifying their failures.
English
1
3
15
313
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
کل اسلام آباد کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال کے کارڈیالوجسٹ نے بتایا کہ ہمارے پاس ایک جوان لڑکا آیا جس کا تعلق مسیحی برادری سے تھا، سینے اور بازو میں درد کی شکایت کی، ہم نے چیک کیا تو پتا چلا بے چارے کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، ڈاکٹر نے بتایا ہم سارے حیران تھے نہ کوئی امراض قلب کی ہسٹری، نہ موٹاپہ، نہ سگریٹ نوشی، بالکل سلم سمارٹ جوان لڑکا، اچانک رونے لگ گیا، ڈاکٹرز کے پوچھنے پر بتانے لگا کہ حکومت نے ہمارے گھر گرا دیئے ہیں آجکل ہم باہر کھلے میدان میں سوتے ہیں اگر میں(ظفر نقوی) نے اسمیں کوئی ایک لفظ بھی اپنی طرف سے شامل کیا ہوا تو مجھے اللہ سزا دے، بات ختم، اس کے بعد کچھ کہنا بنتا ہی نہیں
اردو
3
1.3K
4K
96.7K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Saeed Baloch
Saeed Baloch@saeedimrankhan·
پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں لگا رہی ہے کہ ہم اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کریں گے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ بھی لینا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی آئی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کندی سے ملاقات اسی تناظر میں ہوئی تھی، اگر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں کچھ معاملات آگے چلے تو بلاول کی پی ٹی آئی وفد سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ ان کے بغیر بھی شہباز شریف کے پاس سادہ اکثریت موجود ہے۔ پنڈی بوائز یہ باتیں بہت پہلے سمجھ چکے تھے کہ ایک موقع پر آصف زرداری مسئلہ کریں گے اس لیے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی دیگر جماعتوں میں تقسیم کر کے پہلے ہی اس کا حل نکال لیا گیا تھا
اردو
17
111
998
48.5K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Waqas
Waqas@worqas·
In the past 24 hrs: - CBS did a story against Pakistan, targeting its mediation efforts - $7000 club members activated against Pakistan - Lindsey Graham attacks Pakistan - Sith Lord Netanyahu attacks Pakistan - President Trump defends Pakistan's role Interesting, right?
Waqas@worqas

In moments like this you can catch a glimpse of the conflicting motivations and factions behind the scenes. How the hands that seek to move the president work. A quick flash of lightning in the night.

English
32
187
766
32.6K
Syed Talat Hussain
Syed Talat Hussain@TalatHussain12·
Ministers mentioning "relief" even as they batter the public with backbreaking petro price hike is, to say the least, shameful. No less shameful is that they sit in front of the cameras and praise each other's performance before an audience whose majority lives in dire economic circumstances. The whole lot seems to think that a war victory is a license to treat the people and their issues with total derision. That's more than shameful.
English
120
623
1.6K
49.6K
TheKhanChronicles🇵🇰
TheKhanChronicles🇵🇰@WordsmithsKhan·
@MumtazBhattiDin He's Stupid but he's old Neocon the way he Pressurize Gen Caine and Hegseth no wonder we will see Trump message about that Aircraft.
English
0
0
3
28
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
🏏 علی شیر پنڈت
ہم 20 وکٹیں بھی نہ لے سکے اور ٹارگٹ بھی چیس نہ کر پائے،افسوس ہم بنگلہ دیش سے بھی دونوں شعبوں بیٹنگ اور بالنگ میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں
اردو
22
27
326
5.4K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وکلا اپنے موکلین کے ساتھ مخلص تھے ،حالانکہ مفت کیس لڑ رہے ہیں ، انہوں نے ایسی حکمت عملی اپنائی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے فیصلہ نہ ہونے پر معاملہ سپریم کورٹ لے گئے اور سپریم کورٹ نے آج کہہ دیا کہ ہائی کورٹ دو ہفتوں میں ان کی ضمانت پر فیصلہ کرے ،دوسری طرف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 16 ماہ سے زیر التواء ہے ، عمران خان کی لیگل ٹیم 30 کروڑ سے زائد فیس لینے کے باوجود نہ ضمانت کی درخواست لگوا سکی نہ اس کو سپریم کورٹ لے جا سکی، نہ بیانیہ بنا سکی اور نہ عدالتوں پر دباؤ بڑھا سکی ، لیگل ٹیم مخلص ہوتو بدترین حالات میں بھی رستہ نکل ہی آتا ہے اور اگر رستہ نکلے یا نہ نکلے لیگل ٹیم کم از کم اخلاص کے ساتھ جنگ لڑتی ہوئی تو نظر آئے۔۔۔۔۔ ویلڈن فیصل صدیقی صاحب ،جبران الیاس صاحب ،وکیل ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ ۔۔۔۔۔
اردو
76
1.8K
6.7K
99K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Sohail Rashid
Sohail Rashid@SohailRashid8·
وفاقی آئینی عدالت کا کراچی کے بلڈرز کو بڑا ریلیف آئینی عدالت نے رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد عدالتی پابندی ختم کر دی عدالت نے رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے کی پابندی پر مبنی سپریم کورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
اردو
1
7
51
2.7K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation. For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months. At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition. Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan. Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay. Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
English
373
8K
15.4K
263.2K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Waqas
Waqas@worqas·
Israel's National TV, CBS, with a really fun story today. So many holes in it you can filter water through it. For example, JD Vance and the entire US military contingent landed on that very airbase for the talks. If Iran was stashing planes there, they would've noticed.
Joseph Haboush@jhaboush

US officials tell CBS News that Pakistan allowed Iran to park an RC-130 reconnaissance and intel-gathering aircraft, along with multiple other aircraft, at PAF Base Nur Khan days after last month’s ceasefire, potentially shielding them from possible American airstrikes

English
13
85
342
15.3K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
sh
sh@bruhwth124·
This is not some rundown lower class area jbtw. North Nazimabad has the true upper middle class, often generational wealth. Astonishingly high literacy rates. The area was designed by italian architects. Racist PPP destroys everything, mainly because its a muhajir-dense area.
Alif@vanillasky458

Honestly what the fuck kind of a hell hole is Karachi?

English
10
64
350
13.3K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Sohail Rashid
Sohail Rashid@SohailRashid8·
NAB IS BACK سب سے پہلے ایک تازہ ترین خبر لیجئے۔ نیب نے برسوں سے بند پڑی ایک فائل کو کھول کر انکوائری مکمل کر لی ہے اور کیس انویسٹیگیشن میں داخل ہو گیا ہے، کہانی یہ ہے کہ 2002میں لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر سے کئی بستیاں متاثر ہوئیں جن کے مکینوں کو متبادل جگہ پر بسایا جانا تھا، وفاق اور صوبائی حکومت نے مشترکہ طور پر فنڈز مہیا کر دیئے، لیاری ری سیٹلمنٹ منصوبہ شروع ہوا، نیب ذرائع کےمطابق جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا ری سیٹلمنٹ منصوبہ تھا مگر اس کیلئے مختص زمین اور مجموعی طور پر اس پورے منصوبے کے ساتھ بھی جعلسازی ہو گئی، چائنا کٹنگ سے اس منصوبے میں اسپتال، پارک، اسکول وغیرہ کیلئے مختص زمین کو پلاٹس میں بدل کر آوٹ سائیڈرز کو بیچ دیا گیا، نیب نے چھاپوں میں تین ہزار فائلیں قبضے میں لے لی ہیں، ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان فائلوں میں سے 65 فیصد پر جعلی الاٹمنٹ پائی گئی ہے جن پر لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے اصلی افسران کے دستخط موجود ہیں، آٹھ ارب روپے کی اب تک مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آچکی ہیں، کچھ اہم شخصیات اس انکوائری میں رکاوٹ بنتی رہیں مگر نیب نے اپنا راستہ نکال لیا ہے، چھ لوگوں کے نام پی سی ایل میں شامل کروا لیے گئے ہیں، ذرائع کیمطابق ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں چیئرمین نیب نے گرفتاریوں سمیت ہر طرح کی قانونی کارروائی کی ٹیم کو مکمل اجازت دے دی ہے۔ لینڈ ڈیپارٹنںت کے افسران جن کے پیچھے کچھ پردہ نشین موجود ہیں ان تک تپش پہنچ سکتی ہے۔ تفتیشی ٹیم نے آٹھ ارب کے مبینہ غبن پر اسی اسکینڈل میں ایک علیحدہ انکوائری کی منظوری بھی مانگ لی ہے۔ اب دوسری خبر لیجئے ۔ سندھ میں ہی سرکاری زمینیں ایک غیر ملکی شخصیت کی کمپنی کے نام لیز گزرنے کے بعد بھی رکھی گئی تھیں، نیب نے کارروائی کرتے ہوئے وہ واپس نکلوا لی ہے، یہ غیر ملکی شخصیت چند سال پہلے بڑے اسکینڈل میں اہم پاکستانی شخصیات کےخلاف وعدہ معاف گواہ بنی تھی، گو نیب ترامیم کے بعد وہ کیس رک گیا تھا تیسری خبر لیجئے۔۔ نیب قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں 2022 والی ساری اہم ترامیم واپس لینے کی سفارش پیش کر چکا تاکہ کھل کر کارروائی کی جائے چوتھی خبر لیجئے۔ نیب ترامیم نے شرط عائد کی تھی جہاں کا جرم ہو گا وہیں کیس چلے گا اور اس ترمیم کی بنیاد پر جعلی اکاونٹس سمیت مختلف مقدمات سندھ منتقل ہو گئے تھے، اب نیب نے ایک نیا ونگ یا سیل کہہ لیں قائم کر لیا ہے اور طے پایا ہے تمام میگا کرپشن کیسز کسی نیب کے بیورو میں نہیں، اس سیل میں چلیں گے جو سیدھا چیئرمین نیب کو رپورٹ کرے گا، اس پیشرفت کے بعد جہاں کا جرم وہیں کا کیس والی بنیاد پر سندھ سمیت کسی بھی صوبے سے میگا کرپشن کے مقدمات دوبارہ ہیڈ کوارٹر آسکتے ہیں پانچویں خبر لیجئے۔ کانسٹیٹیوشن ون کا لے آوٹ جس مقصد کیلئے منظور ہوا تھا اس مقصد کیلئے استعمال نہیں ہوا، یہ رولا پڑنے کے بعد نیب نے تمام ایسی منصوبوں کی فائلیں کھنگالنا شروع کر دی ہیں اور ریگولیٹر اداروں کے ساتھ ملکر ایک باضابطہ ایکسرسائز شروع کر دی ہے، اسکول ، پارک، یونیورسٹی وغیرہ جس جس نے اپنے لے آوٹ میں زمین پر ظاہر کررکھی تھی ، اتنی زمین قانون کےمطابق سرکار کے نام منتقل کروائی جا رہی ہے تاکہ وہ اسی مقصد کیلئے استعمال ہو، اسلام آباد میں یہ زمین سی ڈی اے کو انتقال کروائی جا رہی ہے اور وَمَا عَلَیْنَآ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
اردو
70
174
809
168.3K
TheKhanChronicles🇵🇰 retweetledi
Sohail Rashid
Sohail Rashid@SohailRashid8·
But 35,962 nominated in FIR’s only in Punjab for going violent while protesting and Imran Khan managed to get a blanket relief in shape of bail in all known and unknown cases just after three days of 9th May. SC while directing IHC to decide his bail observed that “we want to restore peace in the country”. Barely this happens….
cyril almeida@cyalm

Real story of May 9th… Imran thought the public would turn out to protest his arrest… barely anyone showed up…

English
7
226
767
21.9K
TheKhanChronicles🇵🇰
TheKhanChronicles🇵🇰@WordsmithsKhan·
@gulshanefilhaal No not this MQM. they knew MQM time was worse and that leadership is so unpopular now. another party with Muhajir Slogan can Rise but there is no leadership there
English
0
0
2
328
agha #ReviveCDGK
agha #ReviveCDGK@gulshanefilhaal·
The way things are going in Karachi I fear they're going to end up reinventing MQM from first principles
English
10
23
205
7.3K