Wozgar Khan

2.1K posts

Wozgar Khan banner
Wozgar Khan

Wozgar Khan

@WozgarX

ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے وَحْدَه لَا شَرِيْكَ لَه شرک دونوں میں ہی حرام ہے🖤🥀

Katılım Ağustos 2022
468 Takip Edilen621 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
*_غلامی سے موت کو بہتر سمجھتا ہوں، غلامی کو شرک سمجھتا ہوں ،_* *_عمران خان۔۔۔!!!_*
Wozgar Khan tweet media
اردو
0
0
1
1K
Wozgar Khan retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
مراد، میں اکیلا ہوں - عمران خان!
Adeel Raja tweet media
اردو
355
5.2K
12.8K
184.4K
Wozgar Khan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان اگر مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا ! وقار یونس
اردو
12
371
1.4K
10.5K
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
قیمت مناسب ہونی چاہیے، یہاں احساس، عقائد، منشور، غیرت، عزت، ایمان سب بکتے ہیں...!!
اردو
0
0
0
436
Wozgar Khan retweetledi
Silly
Silly@Silly_siSilly·
جو غائب ہونے کی مہارت رکھتے ہیں انہیں خبر ہو کہ ہم بھول جانے کے فن میں یدِ طولی رکھتے ہیں —————————————— من اتقن فن الغياب .. اننا نتقن فن النسيان ..
Silly tweet media
اردو
2
19
102
3K
Wozgar Khan retweetledi
Silly
Silly@Silly_siSilly·
ان جیسا کوئی ہے نہ انکا کوئی متبادل ہو سکتا ہے۔ ❤️
Silly tweet media
اردو
6
28
198
4.6K
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
دھو کے ایسے نہیں ملتے بھلا کر نا پڑتا ہے کم ظرف لوگوں کا
اردو
0
0
0
154
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
اپنی زندگی میں زلزلے اور سیلاب دیکھے، جنگ بھی دیکھی، بغیر جنگ جیتے فیلڈمارشل بھی اور 57 سالہ گڑیا بھی دیکھ لی۔۔ 😂😎😂
اردو
1
0
1
161
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
پاکستان میں کرپشن اس لیول تک پہنچ چکی ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے,, تیکنالووووجیا 😆
اردو
0
0
0
133
Wozgar Khan retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اپنی بیٹی کو اس قابل ضرور بنائیں کہ وہ دو وقت کی روٹی کے لیے کسی جاہل اور زہنی مریض کے ساتھ رہنے کے لیے مجبور نہ ہو Adult Society
اردو
13
17
230
6.9K
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
ٹھنڈی روٹیاں ہمیشہ اسی کے حصے میں آتی ہیں جو کما کر دیر سے گھر لوٹتا ہے ...
خاموش مان tweet media
اردو
16
92
683
14.1K
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
وقت نے ثابت کیا کہـــہ انڈیا کو جواب صرف شوکت خانم کا پتر دے سکتا ہے۔۔۔بات ختم۔
اردو
0
0
0
104
Wozgar Khan retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
انڈین میڈیا دیکھو کیسے ذلیل کر رہا ہے۔ کہے رہے ئیں یہ جو لوگ بیٹھے ہیں انکے پیچھے قوم کھڑی نہیں ہے۔ کیونکہ جسکے پیچھے قوم ہے وہ عمران خان جیل میں قید ہے۔
اردو
411
6.5K
18.5K
823.2K
Wozgar Khan retweetledi
ام الخیر
ام الخیر@UmHurera804·
تیرا لوٹ آنا بہت ضروری ہے شام کے سائے بہت ڈراتے ہیں
ام الخیر tweet media
اردو
2
5
24
686
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
اگر دشمن تمہیں گھیر لے تو رحم کی بھیک مت مانگو لڑو اگر تم ہار جاؤ تو موت تمہارے لئے زیادہ باعزت ہوگی چی گویرا
اردو
1
0
1
64
Wozgar Khan retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
جب آدمی کے پاس پیسہ ختم ہو جاتا ہے تو عورتیں اس سے بھاگ جاتی ہیں جاپانی کہاوت Saying
اردو
14
4
69
1.8K
Wozgar Khan retweetledi
ام الخیر
ام الخیر@UmHurera804·
میں تماشا ہوں, مجھے دیکھ رہی ہے دنیا تم تو خالق ہو, مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے...
ام الخیر tweet media
اردو
21
28
308
5.7K
Wozgar Khan retweetledi
ام الخیر
ام الخیر@UmHurera804·
تزکیہء نفس کے لئے ہم سب کو ایک اصول بنا لینا چاہیے کہ کبھی کسی کی پریشانی کو دیکھ کر یہ خیال نہ کریں کہ یہ اس کے فلاں اور فلاں عمل کی سزا ہے۔ اعمال کو جانچنا اور ان کے لئے سزا یا جزا مقرر کرنا اللہ کا اختیار ہے۔
ام الخیر tweet media
اردو
4
2
26
498
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
@myself_pagli Kahir mubarak Apko bhi eid ul fitr ki khushiyan bahut bahut mubarak ho
हिन्दी
0
0
1
34
Wozgar Khan
Wozgar Khan@WozgarX·
@Badass1ZQ1 Khair mubarak apko bhi eid ul fitr ki khushiyan bahut bahut mubarak ho.
हिन्दी
1
0
1
72
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
مجھ سیمت میرے تمام پردیسی فالورز کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو جنکو سعودی عرب کے ساتھ عید کرنے کی چس ہے وہ 1825 pkr فطرانہ دیں اور منائے عید خیر بھئی سبکو عید مبارک ✨
اردو
24
4
133
5.2K
Asif Khan Ahmdani
Asif Khan Ahmdani@Asifspeaks2·
میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ❤️
Asif Khan Ahmdani tweet media
اردو
53
73
784
13.6K