Yasir M Jaffer

656 posts

Yasir M Jaffer

Yasir M Jaffer

@YasirMJaffer1

Own business

Katılım Haziran 2022
96 Takip Edilen19 Takipçiler
Yasir M Jaffer
Yasir M Jaffer@YasirMJaffer1·
@RehanTofficial اقرار الحسن کے لیے: میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو جواد کر دیا اور ملال بھی نہیں 😂😂
اردو
0
0
1
237
Rehan Tariq
Rehan Tariq@RehanTofficial·
کیا عمران خان کی بیگم پر نامناسب الفاظ کے ساتھ گفتگو کرنا ٹھیک ہے؟ #rehantariq
اردو
132
193
890
16.5K
Yasir M Jaffer retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
167
5.6K
12.5K
104.4K
Yasir M Jaffer retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
انشالله بہنوں کا بھائی، قوم کا لیڈر ایسے ہی سر فخر سے اٹھا کر آئے گا جلد۔۔
اردو
170
2.4K
8.9K
53K
Yasir M Jaffer retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان شاءاللہ 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
125
2.6K
9.1K
57.5K
Yasir M Jaffer retweetledi
Imran Riaz KHan 𝓯𝓪𝓷𝓼
ری ٹویٹس 🚨 رکنا نہیں سب پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں #FreeKhanRightNow جس جس کو بھی میرا ٹویٹ نظر آرہا ہے ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔ پاکستان کی خاطر خان کی خاطر #FreeKhanRightNow
اردو
233
4.4K
4.8K
274.2K
Yasir M Jaffer retweetledi
Haider Ali
Haider Ali@Haider4PTI·
@MuradSaeedPTI یہ تمھارے باپ کا ملک نہیں ہے، جس کو مرضی مسلط کردو، جس کو مرضی پابند سلاسل کردو، خس کو مرضی اغوا کرکے اس پہ تشدد کرو، عوام کو اب کروڑوں میں باہر نکل کے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینا ہوگا۔ ہماری اول ترجیع ہمارے لیڈر عمران خان کی رہائی ہے۔ بس
اردو
12
327
808
31.9K
Yasir M Jaffer retweetledi
KiranBukhari✨
KiranBukhari✨@kiranbukhari19·
""میں شہریار خان آفریدی کی ماں کو دونوں ہاتھوں سے سلام کرتا ہوں کہ اس نے ایسے بیٹے کو جنم دیا "" انشاء اللہ کوہاٹ کی شان شہریار آفریدی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی۔ کوہاٹ والوں کو اب" بوتل " پہ مہر لگا کہ وفا نبھانی ہوگی!! #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #Elections2024
اردو
0
21
52
1.2K
Yasir M Jaffer retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
جب عوام فیصلہ کر لے تو گلو بٹ نہٰں روک سکتے۔۔۔۔۔
اردو
25
428
1.7K
14.1K
Yasir M Jaffer retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اب ایک اور امیدوار کی مہم مجھے چلانی پڑے گی، پولیس والوں تھوڑاخیال کروں دن میں صرف 24 گھنٹے ہوتے ہیں
اردو
6
659
2.4K
24.3K
Yasir M Jaffer retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 231 انتخابی نشان (وکٹ) بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کے بچوں کا بورے والا کی عوام کے لیے اہم پیغام #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
اردو
52
894
2.6K
43K
Yasir M Jaffer retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
عمران خان سزا سننے کے بعد واپس جیل کیطرف جا رہے تھے تو ایک افسر نے طنزیہ انداز میں کہا “ دس سال “، خان صاحب نے اسکا ہنستے مسکراتے جواب دیا کہ جس نے سزا سنائی ہے،اس سے جو وعدے کیے ہیں، وہ پورے کر دینا لیکن ایک جواب میں دینا چاہوں گا، جس شخص کو اپنے اگلے لمحے کا پتہ نہیں وہ کیسے کسی پر دس سال کے طنز کے نشتر مار رہا تھا، انشاللہ اس شخص کو ضرور جواب ملے گا، اللہ کے قانون کے مطابق عرش سے ملے گا، خان تو اس دھرتی پر سورج بن کے چمکے گا جبکہ ایسے طعنے دینے والے خاک میں مل جائیں گے اور انکا نام و نشان مٹ جاۓ گا میرا ایمان ہے کہ عمران خان پر جھوٹے مقدمے اور سزائیں ختم ہوں گی اور وہ اس ملک کو انشاللہ دوبارہ لیڈ کرے گا، عوام اسکے ساتھ ایسے جُڑ چکی ہے جیسے لوہا مقناطیس سے جڑتا ہے، جبکہ پلاسٹک کا مال کوڑے میں جاۓ گا
اردو
407
1.8K
6.9K
400.1K
Yasir M Jaffer retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
مایوسی گناہ ہے۔ ووٹ ضرور دیجیئے۔ آپکا ووٹ ساری گیم پلٹ سکتا ہے۔ اپنے آس پاس لوگوں کو بھی سمجھائیں۔ آپکے گھر بیٹھنے کا فائدہ صرف اور صرف مفاد پرستوں کو ہوگا۔
اردو
759
13.4K
41K
489.3K
Yasir M Jaffer retweetledi
Yasir M Jaffer retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان کو توڑنے کیلئے بشریٰ بی بی اگلا ٹارگٹ ہیں قوم یاد رکھے عمران خان بادشاہوں کی طرح جی سکتا تھا لیکن اسنے قوم کی آزادی کیلئے اپنا جان مال عزت سب داؤ پہ لگا دیا ہے اب اگلی ذمہ داری آپکی ہے 8 فروری بادشاہ کو فیصلہ کن شکست صرف آپ دے سکتے ہیں!!
اردو
134
4.4K
13K
148.4K
Yasir M Jaffer retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مجھے یہ الیکشن جیتنے کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان کے آزادی رضاکار بننے کے لئے azadirazakar.com پر جائیں اور NA122 کے آزادی رضاکار بنیں۔ #AzadiRazakar
اردو
56
4.2K
13.3K
152.1K
Yasir M Jaffer retweetledi
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
10 ماہ بعد عمران ریاض خان کی آج یوٹیوب پر واپسی ہو رہی ہے ہم سب کو عمران بھائی کی ویڈیوز کا بے صبری سے انتظار ہے @ImranRiazKhan
اردو
6
98
593
6.4K