Alpha
6.9K posts

Alpha
@YourBruhhhh
chambre de chass













شہدائے پولیس کو سلام عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے۔ کنسٹیبل راشد علی ایک بہادر افسر تھے جنہوں نے عوام کی حفاظت کی خاطر شہادت کو گلے لگایا۔ کنسٹیبل راشد علی نے 17 جنوری 2022 کو کراچی کمپنی کے علاقہ میں دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے آپ شدید زخمی ہوئے۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود آپ اور ساتھی پولیس افسران نے دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ کنسٹیبل راشد علی نے 15 اگست 2023 کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔ کنسٹیبل راشد علی نے سوگواران میں بیوہ اور بچے چھوڑے۔ مجھے فخر ہے اپنے شہید شوہر پر جس کی میں بیوہ ہوں۔ بیوہ شہید راشد علی میرے خاوند انتہائی شفیق اور دلیر انسان تھے۔ بیوہ کنسٹیبل راشد علی شہید ہمیں بابا کی بہت یاد ستاتی ہے۔ بیٹیاں شہید کنسٹیبل راشد علی لیکن ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بابا نے عوام کی حفاظت کی خاطر جام شہادت نوش کیا۔ بیٹیاں شہید راشد علی یہ صدمہ ہمارے لئے بڑا تھا لیکن ہم نے صبر سے برداشت کیا۔ بیٹیاں شہید راشد علی #ICTP #IslamabadPolice #WeRIslamabadPolice






معزز سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو سے متعلق اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہیں تو ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جا سکے، شکریہ



















