Zahid Maqbool

82.8K posts

Zahid Maqbool banner
Zahid Maqbool

Zahid Maqbool

@ZMShazu

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ یا اللہ موت آنے سے پہلے انڈیا امریکا اور اسرائیل کو فتح کر کے اسلام کا پرچم بلند کر دے آمین

اللّه کی پناہ میں ہوں Katılım Mayıs 2017
10K Takip Edilen10.1K Takipçiler
Zahid Maqbool retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
صحرانورد tweet media
اردو
144
1.1K
2.4K
76.4K
Zahid Maqbool retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
چیچہ وطنی !! ن لیگی رہنما حاجی ملک یسین سے آئس کی بڑی مقدار برآمد ملزم تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرتا تھا دو دن کی ریکی کے بعد مرکزی ملزم ملک یسین کو گرفتار کیا گرفتاری کے بعد اعتراف جرم بھی کرلیا
اردو
56
1.3K
2.7K
83.8K
Zahid Maqbool retweetledi
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
Making memories with the people who matter most ❤️
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
253
667
11.1K
169.3K
Zahid Maqbool retweetledi
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
May Allah accept all our prayers and sacrifices, Eid Mubarak 🐐
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
529
1K
17.2K
295.9K
Zahid Maqbool retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عید کے دن لوگ خوشیاں منا رہے ہیں جبکہ بلوچستان کا یہ بزرگ اپنے جوان بیٹے کی جنازے کے پاس بیٹھا انصاف مانگ رہے ہیں 💔
اردو
99
2.6K
6K
48.4K
Zahid Maqbool retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سانگلہ ہل: ٹیوٹا کی 30 روپے کی پرچی نہ دینے پر نجی ٹھیکیدار اور اس کے ساتھیوں کا ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات پر مبینہ تشدد، فائرنگ
اردو
8
186
417
12.3K
Zahid Maqbool retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس پولیس اہلکار کی کیا پرورش ہوگی جس نے ایک خواتین کے ساتھ یہ سلوک کیا سُنیا یہ عورت حاملہ تھی اور اس چوٹ کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا اور دُنیا چھوٹی گئی 🥲🥲
اردو
23
392
492
9.8K
Zahid Maqbool retweetledi
Mahar Imran Nawaz
Mahar Imran Nawaz@Imran_Nawaz_·
صبح عید ہے اور نشتر ہسپتال کی رکھوالی کرنے والے کارڈز اسوقت احتجاج کر رہے ہیں انکو تنخواہیں نہیی ملیں ، کیا۔ کہتے ہیں سن لیں ایسے سیکیورٹی اداروں کے خلاف انتظامیہ پتہ نہیں کاروائی کیوں نہیں کرتی
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
12
504
1.1K
30.8K
Zahid Maqbool retweetledi
Epstein Files Discovery
Epstein Files Discovery@EpsteinFiles110·
Epstein Files... A 13-year-old girl is forced to marry a 40-year-old Indian man, meanwhile, on Epstein Island. When she refuses and tries to flee, the guy gets a gun to threaten her.
English
30
220
667
126.5K
Zahid Maqbool retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
یہ خاتون توبیچارےپولیس ملازم کواکسارہی ہے،ویسےپولیس جوان کوبھی صبرسےکام لیناچاہیےتھا۔
اردو
13
46
92
3.9K
Zahid Maqbool retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
اسلام آباد F-8/3 مدینہ مارکیٹ میں آج ایک چینی خاتون نے تیز رفتاری سے ریورس کرتے ہوئے ایک گاڑی کو ٹکر ماری۔۔غلطی ماننے کے بجائے بدتمیزی، دھکے اور گالم گلوچ کی!!
اردو
32
202
612
56.9K
Zahid Maqbool retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
223
2.5K
4K
106.1K
Zahid Maqbool retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
سنا ہے خاتون حاملہ تھی خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا تھا لیکن وہ جان کی بازی ہار گئی 💔
اردو
21
377
662
15.6K
Zahid Maqbool retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢
اردو
44
1.4K
2.3K
53.9K
Zahid Maqbool retweetledi
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍 Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲 #DayOfArafah #Hajj
Babar Azam tweet media
English
323
2.8K
28.7K
185.1K
Zahid Maqbool retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
منڈی مویشیاں شیخوپورہ میں ٹریفک پولیس کی غنڈا گردی شیخو پورہ غازی پھاٹک پر ٹریفک وارڈن اہلکار کی غنڈا گردی مکا مار کر معروف تاجر محمد شفیق وڑائچ کی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا آپ تک ویڈیو پہنچ گئی ہے اب آپ جانتے کیا کرنا ہے
اردو
16
549
867
12.8K
Zahid Maqbool retweetledi
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
یہ ہے ہماری پیاری پنجاب پولیس جو اپنی ڈیوٹی کی بجائے شکاری کی طرح شکار ڈھونڈتی رہتی ہے آن کو پتہ چلتا ہے کہ یہ بندہ بیرون ملک جا رہا ہے ، دو پولیس اہلکار اسکو جی ٹی روڈ پر روک لیتے ہیں اور 10 لاکھ روپے کا تقاضا کرتے ہیں شہری سیدھا ہو جاتا ہے اور بتاتا ہے کہ میں عدالت سے بری شدہ ہو یہ فیصلہ میرے پاس ہے مگر پولیس ہو پاکستانی اور شکار چھوڑ دے ناممکن ہے، نہ ہی کوئی مقدمہ اور نہ ہی یہ بندہ اشتہاری ہے پھر پولیس اسے روکتی کیوں ہے ، باقی ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ پولیس برطانیہ اور یورپ طرز کی بنانے کی باتیں کر رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @Lahorepoliceops @GovtofPunjabPK
اردو
48
2.2K
3.4K
60.6K