ZahirShpti retweetledi

ZahirShpti
1.1K posts







یہ دنیا کا امیر ترین ملک لکسمبرگ ہے بنکنگ اور فنانس میں کمال مہارت رکھتا ہے وہ اپنے شہریوں کو مفت ٹرانسپورٹ دے رہا ہے اور وہی سہولتیں مریم نواز پنجاب میں عوام کو دے رہی ہیں یعنی مریم نواز نے پنجاب کو لکمسبرگ بنادیا

