Zafar Goya

68 posts

Zafar Goya banner
Zafar Goya

Zafar Goya

@ZafarGoya

A Civil Servant but Conscience First. Views Personal۔ طنزومزاح سے مزین مگر (تلخ)حقائق پہ مبنی تجزئیے و تبصرے

Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2026
14 Takip Edilen21 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
میں ہر موضوع پر رائے دیتا ہوں خاص طور پر ان موضوعات پر جن کے بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا … 😝
اردو
0
0
2
157
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
پاکستان میں قانون واقعی سب کے لیے برابر ہے البتہ نسلہ ٹور، نور پور شاہاں اور مل پور تک یہ بلڈوزر کی صورت میں پہنچتا ہے اور گرینڈ حیات تک مراعاتی کمیٹی کی شکل میں۔غریوں کی بستیاں فوراً غیر قانونی تجاوزات قرار پاتی ہیں جبکہ امیروں کی بے قاعدگی انتظامی پیچیدگی بن جاتی ہے۔ہمارے ہاں قانون کی کتاب ایک ہی ہے بس اس کی تشریح علاقے اور حیثیت دیکھ کر بدل جاتی ہے۔
اردو
1
0
1
112
Hamid Mir حامد میر
اگر گرینڈ حیات کے رہائشی بڑے مظلوم ہیں انہیں ریلیف مل سکتا ہے تو کیا نور پور شاہاں اور مل پور کے رہائشی پاکستانی نہیں ؟ یہ صرف اسلام آباد کی نہیں پاکستان کے ہر بڑے شہر کی کہانی ہے جہاں قانون امیر کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے۔ قانون سب کیلئے ایک ہونا چاہئے jang.com.pk/news/1579950
اردو
76
335
948
28.8K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@MoeedNj Nowadays some people wear, being disliked by idiots, like a badge of honour which is fine until they start calling everyone who disagrees with them an idiot …
English
1
0
0
109
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
Elon Musk’s timeline now feels like a place where physics, science fiction and sleep deprivation hold daily meetings. He talks about the Moon the way property dealers in Pakistan talk about DHA plots: “Bro, long-term investment. Prime location. Future potential.” 🤣
Elon Musk@elonmusk

Path to Petawatts is Mass drivers on Moon

English
0
0
0
45
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@elonmusk Sounds less like a tweet and more like a leaked dialogue from a sci-fi villain who also owns three tech companies.😄 You tweets ideas the way normal people write grocery lists…
English
0
0
0
203
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
Path to Petawatts is Mass drivers on Moon
English
5.9K
4.5K
62.6K
32.4M
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@MirMAKOfficial اب پتا چلا اصل مجرم تو وہ غریب چارجر ہے جو رات بھر کونے میں خاموشی سے لگا رہتا ہے۔ ویسے ماننا پڑے گا ہمارا intellectual سفر واقعی تاریخی رہا ہے جو سانڈے کے تیل سے شروع ہو کر اب charger economics تک پہنچ چکا ہے 😜
اردو
0
0
1
159
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
وعدہ کریں کہ اپنی قریب ترین دیوار پر اپنا سر نہیں ماریں گے یہ پڑھنے کے بعد۔ وعدہ ؟ پاکستان میں سارا بجلی کا بُحران موبائل فون چارجرز کی وجہ سے ہے۔ جاوید چوہدری سانڈے کے تیل سے لیکر موبائل چارجرز تک کا سفر مکمل ہوا۔
اردو
182
951
3.7K
44K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@SumoRizvi ہمارے نظام کی “خوبصورتی” یہی ہے کہ غریبوں کی تجاوزات بلڈوزر سے ملتی ہیں اور طاقتوروں کی کمیٹیوں اور prime-time debates سے۔ نسلہ ٹاور والوں کا بھی حق بنتا ہے کہ وہ پوچھیں کہ بھائی demolition صرفمڈل کلاس کیلئے seasonal offer ہے یاوی آئ پی سیکٹرز میں بھی کبھی لانچ ہوگی؟ 😄
اردو
0
1
0
41
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
نسلہ ٹاور کراچی کے رہائیشی منتظر ہیں کہ کب اسلام آباد کی ون کانسٹیٹیوشن ایویو نامی بلڈنگ سمیت ثاقب ناسور، آصف سعید کھوسہ کے گھر اور بنی گالہ بھی گرائے جائیں۔ اگر نسلہ ٹاور اور الہ دین پارک ریگولرائز نہیں ہو سکتا تو ان جونکوں کے چھتے بھی ریگولرائز نہیں ہونے چاہئیں !!
اردو
7
132
347
5.1K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@Ufaq_RM The way Trump tweets suspense timings, you never know if it’s a policy announcement, a geopolitical escalation or the trailer drop for Season Finale of the Middle East Edition 😝
English
1
0
3
980
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
What he wants to say now, any guess, 🤔🤔
Ayesha Ufaq tweet media
English
43
3
101
13.3K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@Kamran_Yousaf The file only discovered urgency when the company threatened to leave followed by PM’s intervention because in bureaucracy, deadlines are temporary, panic is the real accelerator 😄
English
0
0
2
341
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
A classic case of bureaucratic hurdles and red tape. Despite the ECC’s decision allowing the Chinese company to export donkey meat, the concerned ministry sat on the decision. It was only when the company threatened to pull out its investment that the prime minister intervened and secured a last-minute deal.
Ramna Saeed@Ramnasaeed

Donkey meat for sale‼️ A Chinese company gets approval to export donkey meat from Gwadar in restive Balochistan, but PM had to intervene at the last minute to rescue the deal.

English
12
58
223
36K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
Whatever people think of him, one thing is undeniable i.e. Trump isn’t just a politician anymore, he’s a full-time media genre now. Somewhere between reality TV, breaking news and an endless season renewal nobody remembers approving. The global audience isn’t watching politics anymore, they are basically binge-watching geopolitics with popcorn, waiting to see whether it’s a season finale, a reboot or yet another spin-off nobody asked for.😂 #TrumpShow #USAPolitics #IranWar
English
0
0
0
55
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@BRICSinfo Geopolitics has entered schoolyard mode. China ignores the U.S. Iran mocks the U.S. and meanwhile U.S is standing there like, “You guys are definitely getting sanctioned after recess”.
English
0
0
2
1K
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇮🇷🇨🇳 Iran says China and Iran are "ignoring" and "humiliating" the United States.
BRICS News tweet mediaBRICS News tweet mediaBRICS News tweet media
English
449
1.6K
12.2K
224.8K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@miandawoodadv پاکستان میں اصول پسندی کا موسم عموماً اُس وقت زور پکڑتا ہے جب بندے کا اپنا پوشیدہ مفاد خطرے میں ہو۔ یہاں ہر دوسرا شخص TV پر احتساب دیانت اور قانون کی ایسی masterclass دیتا ہے جیسے ایمانداری کا TED Talk ابھی انہی نے ایجاد کیا ہو 🤣
اردو
0
2
4
1K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
وہ پوچھنا تھا کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسلام آباد میں محترم خواجہ سعد رفیق صاحب کے کتنے فلیٹس ہیں؟ ان کی ادائیگیاں کیسے کی گئی تھیں؟ کی گئی تھیں یا نہیں کی گئی تھیں؟ کیا ان فلیٹس اور انکی ادائیگیوں کو کہیں ٹیکس گوشواروں میں ڈکلئیر کیا گیا تھا؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
77
261
867
57.1K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
آپ کیا سمجھتے ہیں؟؟؟
اردو
0
0
0
22
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
اللہ کی رحمت کا تصور واقعی بہت وسیع ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے اسے بعض اوقات بخشش کا ایسا لامحدود پیکیج سمجھ لیاہے جہاں بندہ پہلے پوری planning سے غلطی کرتا ہے پھر آخر میں کہتا ہے کہ چلوبعد میں توبہ کرلیں گےیعنی گناہ full confidence سے اور توبہ pending updates میں حالانکہ اصل خوبصورتی شاید اس میں ہے کہ انسان معافی کو موقع سمجھے، لائسنس نہیں۔
اردو
1
0
0
33
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@republicpolicy ہمارے ہاں ہر پچھلا دور کچھ عرصے بعد سنہری دورلگنے لگتا ہے۔اصل مسئلہ شاید یہ ہے کہ ہم نے اداروں سے زیادہ افراد پر نظام کھڑے کیے اس لیے ہر نیا دور پچھلے دور کو برا اور اُس سے پچھلا دور جنت ثابت کرنے میں لگ جاتا ہے۔
اردو
0
0
1
32
Republic Policy
Republic Policy@republicpolicy·
پرویز مشرف کے آمرانہ دور میں نسبتاً ایسا گورننس سیٹ اپ ضرور موجود تھا جس میں لائق، محنتی اور ایماندار افراد کو جگہ دی جاتی تھی۔ تاہم موجودہ نظام میں صورتِ حال مختلف ہو چکی ہے، جہاں اہل، دیانت دار اور محنتی افراد کو بتدریج سیاسی و انتظامی سسٹم سے باہر کر دیا گیا ہے۔
اردو
4
10
39
686
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@RehamKhan1 The irony is the young generation often respect privacy and boundaries far better while some self-appointed moral supervisors manage to find a SOCIAL THREAT in literally everything 😄
English
0
0
3
157
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
Dunno which gyms he is familiar with. Even where there are no separate facilities gym members co ordinate with each other to accommodate privacy. Kids are not the problem the Buddha babas with their sick mentality causes social & moral issues.
Ayesha Ijaz Khan@ayeshaijazkhan

😀 Ansar Abassi problems

English
39
7
61
10K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@TariqJamilOFCL اللہ کی رحمت کا تصور واقعی بہت وسیع ہے- بس مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے اسے بعض اوقات ایسا unlimited forgiveness package سمجھ لیا ہے جہاں بندہ پہلے پوری planning سے غلطی کرتا ہے پھر آخر میں کہتا ہے چلو توبہ بعد میں کر لیں گے 🥹
اردو
0
0
0
242
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
اللہ کو معاف کرنا اتنا پسند ہے کہ وہ ہمارا منتظر رہتا ہے کہ ہم اس کی بارگاہ میں توبہ کریں اور وہ قبول کرے۔
اردو
77
846
6K
51.3K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@soulat_pasha ویسے یہ سوال “اور کرتی بھی کیا؟” پورے المیے کا خلاصہ ہے جب طاقت اور اصول آمنے سامنے ہوں تو اکثر کرسی بھاری پڑ جاتی ہے کردار پر-
اردو
0
0
1
454
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ضیاء الحق نے 5 جولائی 1977ء کو مارشل لاء لگایا تو وہ پریشان تھا کہ عدلیہ کا کیا ردعمل ہوگا اس وقت لاء سیکرٹری عبدالحئی قریشی تھے ان کو رات تین بجے اٹھایا گیا اور ان سے رائے لی گئی ۔ جنرل ضیاء الحق نے انہیں بتایا کہ آئین کو معطل کرنا پڑے گا اور اس پر عدلیہ کیا کرے گی، جنرل ضیاء الحق نے کہا کہ وہ تو چیف جسٹس صاحبان کو گورنر بنانا چاہتے ہیں اگر یہ لوگ گورنر بن جائیں گے تو حکومت کی قانونی اور آئینی ساکھ بحال ہوجائے گی۔ عبدالحئی قریشی نے رات ساڑھے پانج بجے صدر کو اطلاع دی کہ سارے چیف جسٹس گورنر بننے پر رضا مند ہوگئے ہیں پھر ضیاء الحق نے ان قائم مقام گورنروں کو مکمل گورنر کے اختیارات دے دیے اس طرح عدلیہ نے ہتھیار ڈال دئیے ۔۔۔۔ اور سالی کیا کرتی۔۔۔ہیں۔۔؟
اردو
23
94
774
25.1K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@NancyMace Whatever people think of him one thing is undeniable i.e. Trump isn’t just a politician anymore, he’s a full-time media genre now
English
0
0
5
20K
Nancy Mace
Nancy Mace@NancyMace·
Pray for President Trump.
English
8.6K
908
16.1K
6.1M
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
@hinaparvezbutt ون کانسٹی ٹیوشن ایوینیو اب ایک ہاوسنگ پروجیکٹ کم اور future Netflix documentary زیادہ لگتا ہے 🤣
اردو
0
0
5
1K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
*"ون کانسٹی ٹیوشن ایوینیو" سے متعلق الزامات اور حقائق* 1. فلیٹس خالی کروانے کے لیے رینجرز کو استعمال نہیں کیا گیا بلکہ وہ ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے 24/7 علاقے میں موجود ہیں. 2. وہاں صرف 9 سفارت کار مقیم تھے، یہ جھوٹ ہے کہ 48 سفارتکار مقیم تھے۔ کسی یورپی ملک نے وزارت خارجہ کو ڈیمارش نہیں دیا. 3. لاہور کا کوئی ڈویلپر اس کیس میں ملوث نہیں 4.ابصار عالم صاحب نے جو تصویر پوسٹ کی ہے وہ سعودی سرمایہ کاروں کے دورے کے دوران لی گئی ہے، جب بی این پی کے مالک عبدالحفیظ پاشا بین الاقوامی سرمایہ کار کی تلاش میں تھے.(تصویر میں بی این پی کے مالک اور مسٹر گوہر اعجاز بھی دکھائی دے رہے ہیں). 5. یہ متوسط ​​طبقے کے خلاف کیس نہیں ہے۔ یہ ایک قانونی کیس ہے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ابصار عالم یا دیگر نقاد اس مسئلے کا حصہ ہیں کیونکہ ان کے یہاں فلیٹس ہیں. 6. یہ تعمیرات 2007 تک کی جانی تھیں۔ بی این پی نے اس ٹائم فریم کی خلاف ورزی کی۔ 7. ابصار عالم ایک ہی نشست میں متضاد دعوے کر رہے ہیں کہ وزیر داخلہ CDF کا نام استعمال کر رہے ہیں اور ساتھ ہی یہ دعویٰ کہ وہ CDF کے علم میں لائے بغیر یہ کارروائی کر رہے ہیں. یہ ایک غیبت بھی ہے اور توہین عدالت بھی (یہ کہنا کہ عدالتی فیصلے دباؤ کے ہتھکنڈوں سے ہوتے ہیں)۔ 8.انتظامی فیصلوں کو CDF کی منظوری کی ضرورت کیوں ہو گی۔ یہاں ابصار عالم خود کو درست ثابت کرنے کے لیے مختلف نام استعمال کر کے سازشی تھیوریاں گھڑ رہے ہیں.
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
32
64
218
34.9K
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
اب تو حالت یہ ہے کہ صحافی خبر break کرنے سے پہلے یہ نہیں سوچتا کہ یہ سچ ہے یا نہیں بلکہ پہلے یہ سوچتا ہے کہ اس کے بعد میری job بچے گی یا نہیں۔🥹
اردو
0
0
0
35
Zafar Goya
Zafar Goya@ZafarGoya·
دنیا میں آزاد صحافت اب شاید فری WiFi کی طرح ہے ۔ ہر جگہ لکھی ہوتی ہے مگر چل کہیں کہیں ہی رہی ہوتی ہے ۔ کہیں ڈائریکٹ ban ہے تو کہیںlawsuits۔ کہیں algorithms تو کہیں advertisers اور کہیں “بھائی یہ خبر ابھی روک لو والا friendly فون 😝 #pressfreedomday
اردو
2
1
0
102