Zaheer Ahmed Choudhry - Advocate High Courts
156.3K posts

Zaheer Ahmed Choudhry - Advocate High Courts
@ZaheerHigh
Advocate High Court - Lahore



بریکنگ: سینیٹر گراہم کی پاکستان پر سخت تنقید جنرل کین اور سیکرٹری ہیگستھ سے سوال۔ ٫کیا آپ جانتے ہیں کہ خبروں میں ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ثالثی کرنے والے ملک نے ایران کو اپنی فضائیہ کے طیارے محفوظ رکھنے کے لیے اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی ؟۔"مجھے پاکستان پر بھروسہ نہیں۔ اگر واقعی پاکستانی اڈوں پر ایرانی طیارے کھڑے کیے گئے ہیں تاکہ ایران کے فوجی اثاثوں کو تحفظ دیا جا سکے، تو پھر ہمیں شاید کسی اور ثالث کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کوئی حیرت نہیں کہ یہ معاملہ آگے نہیں بڑھ رہا۔"جنرل کین اور سیکرٹری ہیگستھ نے جواب دیا ابھی ہم مذاکرات کے بیچ میں ہیں ۔ اس پر بات نہیں کریں گے ۔



Scoop via @CBSNews: As Pakistan positioned itself as a diplomatic conduit between Tehran and Washington, it quietly allowed Iranian military aircraft to park in its country, potentially shielding them from US airstrikes, sources told @JimLaPorta and me. Days after Trump announced the ceasefire in early April, Tehran sent multiple aircraft to Pakistan Air Force Base Nur Khan. Among the military hardware was an Iranian Air Force RC-130, a reconnaissance and intelligence-gathering variant of the Lockheed C-130 Hercules tactical transport aircraft. cbsnews.com/news/pakistan-…
























