Zainab Batool

3.4K posts

Zainab Batool banner
Zainab Batool

Zainab Batool

@Zainab110313

Salam Ya Hussain A.S

Katılım Ağustos 2025
882 Takip Edilen464 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
اِنَّا كَفَيۡنٰكَ الۡمُسۡتَهۡزِءِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو (تمہارا) مذاق اڑاتے ہیں! (سورة الحجر آیت ۹۵)
اردو
7
15
65
2.5K
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@cutehunmee یہ ابھی بھی عمران خان کے خلاف ہی ہے وہ راجہ ناصر عباس ہے جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہے آپ لوگ ہمیشہ ان دونوں کو مکس کر دیتے
اردو
1
0
1
33
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
قاسم سلیمانی کی شہادت پر عمران نیازی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا ٹرمپ بہت عظیم شخصیت ہے،،علامہ جواد نقوی ان کا یہ بیان اس وقت کا ہے جب موصوف عمرانی فتنے کا شکار نہیں تھے پھر یہ اس فتنے کا شکار ہوگے اور اس فتنے کی محبت میں پاکستان کو نقصان پہچانے کے نعرے لگانے لگے
اردو
6
31
48
769
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@SubhaniFar14921 پاکستان کو قرضوں میں غرق کر دیا معیشت کا برا حال ہے دکاندار الگ بے حال ہیں گاہک کم چکے اور جرمانے دھڑا دھڑ ہو رہے کم از کم غریب لوگوں کا خیال کرنا چاہیے اور یہی ایک لیڈر کیلئے حکم ہے
اردو
0
0
0
6
Dr. Farhan Subhani
Dr. Farhan Subhani@SubhaniFar14921·
میں PMLN کا اندھا پیروکار نہیں ہوں۔ لیکن مریم نواز کے دادا نے 1994 میں ایک ہسپتال کے لیے 520 ملین کا عطیہ دیا۔ بوسنیا کے لیے 8 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ دیا۔ لہذا، وہ یہ بہت مہنگا لباس استعمال کر سکتی ہے.
Sabrina. Malik@sabrinamalik786

ہر یوتھیا کل سے کیلولیٹر پکڑ کر بیٹھا ہے اگر کوئی بزنس مین اسوقت سے کاروبار کر رہا ہے جب سے پاکستان بنا، جسکے بیٹے کے پاس 1960s میں پورے ملک کی واحد مرسیڈیز تھی تو اسکی پوتی یہ چیزیں خرید سکتی ہے۔ اس پہ اعتراض کرنا ایسا ہی ہے کہ آپ بلاوجہ وہاں خارش کری جائے جہاں نہ بھی ہو رہی ہو

اردو
1
0
0
25
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ میرا بیٹا رہا ہوگیا ھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
1.3K
3.1K
14.2K
87.9K
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
ایران امریکہ نے خاموشی سے صلح کر لی، جنگ روک دی آبنائے ہرمز سے جہاز بنا روک ٹوک گزر رہے نا ایران ڈرون چلا رہا نا امریکہ اپنے جہاز، ایرانی اہلکار بھی دھڑلے سے دنیا میں گھوم رہے، کسی نیوز آؤٹ لیٹ کو کسی اخبار کو کسی کو خبر نہیں کہ یہ سب ہو کیا رہا، جے ڈی وینس کا اسلام آباد آنا سب نے دیکھا تھا لیکن اسلام آباد سے واپسی پر دو لفظوں میں مذکرات ناکامی کا کہتے ہوئے اچانک چلے جانا ہی وہ پوائنٹ تھا جس نے مجھے مجبور کیا اس سٹوری کو فالو کرنے پر اک ماہ تک کھوج لگانے کے بعد مجھے جو معلومات ملیں وہ ہوشربا ہیں، اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے پاکستان سے مدد مانگی تھی اس جنگ سے جان چھڑانے کی اور سی آئی اے نے رپورٹ فراہم کی کہ ایرانی کسی کی نہیں مانیں گے ماسوائے اس شخص کے جو راولپنڈی کی جیل میں ہے، اس رجیم نے پہلے عمران خان سے ایرانیوں کو قائل کروایا امریکیوں کو بلایا مذکرات ہوئے، جب جنگ بندی ہو گئی معائدہ ہو گیا تو ایرانیوں نے شرط رکھی اگر اعلامیے میں عمران خان کا نام شامل کیا جائے اور ان کا شکریہ ادا کیا جائے، بس عمران خان کا کریڈٹ چھیننے کو انہوں نے اس وقت عجلت میں جے ڈی کو واپس روانہ کروا دیا اس کے بعد یہ آئے روز ایران کا دورہ کرتے ان کی منتیں کرتے، لیکن ایران کا مؤقف، ٹھیک ہے عمران خان کے حکم پر ہم نے جنگ روک دی مذکرات کر لیے لیکن اعلانیہ مذکرات کامیابی اور حالات نارمل ہونے کا اعلان تب ہی ہو گا جب عمران خان کو رہا کیا جائے گا اور ان کے موجودگی میں ہینڈ شیک ہو گا ، نہیں تو دنیا ایسے ہی گومگو کی کیفیت میں رہے گی، کس قدر خوف زدہ ہیں یہ اک قیدی سے کہ دنیا کی معیشت خطرے میں ڈالی ہوئی فقط اس کا کریڈٹ چرانے کے چکر میں......!!! عمران ریاض خان
اردو
45
22
177
17.2K
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@Saba5670 مائیں تو قربانی دیتی ہیں مائیں تو غریب اولاد پر رحم کرتیں غریب کے منہ کا نوالہ نہیں چھینتی غریب اس گرمی میں پنکھے کے بغیر جس حد تک بیٹھ سکتے بیٹھے ہوئے بل کے ڈر سے لیکن ماں کا پرس اور گھڑی ہی کروڑوں کی بنتی جو غریب اولاد حسرت سے دیکھ رہی کہ شاید یہ ماں سوتیلی ہے یا خود غرض
اردو
0
0
0
12
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@Maham916 اس کو اور جواد احمد کو آخر سیاست کا مشورہ کس نے دیا🤣
اردو
0
0
1
7
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@qadrdaan @CSMR786 آپ کو لگتا ہے یہ نام پاکستان نے نکلوائے 🤭 چلیں پھر آپ بھی کچھ شر پسندوں کی برین واشنگ کا شکار ہیں ورنہ اگر پاکستان کچھ کر سکتا تو آج پاکستان کے کہنے پر غزہ میں امن ہوتا ہم خود امریکہ کے کہنے پر چلتے ہم حکمرانوں کی عیاشیوں کے لیے قرضوں میں غرق قوم ہیں ہماری بات کی اہمیت نہیں
اردو
0
0
0
7
QADR DAAN
QADR DAAN@qadrdaan·
@Zainab110313 @CSMR786 ڈیئر بات مختصر کہ اصولی طور پر پاکستان کو عباس عراقچی اور قالیباف کے نام ہٹ لسٹ سے نہیں نکلوانے چاہیے تھے ۔ جہاں تک امارات ہے اسکو جلد ہی سبق مل جائے گا ۔
اردو
1
0
0
2
چوہدری شاہد محمود
ہم نے اس جنگ میں برادر اسلامی ملک کو کھل کر سپورٹ کیا۔ لیکن ہم ماضی کو بھولے بھی نہیں۔ ایک ایسا وقت جب ہمارا ملک اقوام عالم میں تن تنہا کھڑا تھا اور ایرانی وزیر خارجہ، جی ہاں وہی عراقچی جو اپنے ہی ملک میں غداروں اور پاسداران کے خوف سے اج گھر سے باہر نہیں نکل سکتا ، بھارت سے 1/9
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
19
63
286
30.1K
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author
@Zainab110313 بس ان لوگوں کی ذہنی خرافات کھبی کھبی برداشت سے باہر ہو جاتیں ہیں۔ ہم تو جو لکھتے ہیں اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔
اردو
1
0
1
6
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author
بندہ ڈنمارک میں رہ رہا ہے لیکن سٹاہل اور زبان وہی گھٹیا۔ اس کو بتاو، اس طرح کے بیہودہ چیلنجز یہ قبول کرتا ہو گا میں نہیں۔ پتہ نہیں کس کو ٹیگ کر رہا ہے اور کس لئے جس کو میں جانتا بھی نہیں۔ یہ بندہ تو ڈنمارک کے بارے میں بھی غلط انفارمیشن دیتا رہتا اور کئی بار ٹیگ بھی کیا۔
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author tweet media
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author@nyousaf_com

خدا کے لیے ایسی کہانیاں لکھنا بند کرو۔ ایک طرف بندہ لکھتا ہے بچے ڈنمارک کے پاسپورٹ پر پہلی بار وہاں یعنی پاکستان جا رہے تھے۔ پھر لکھ رہا ہے کہ رات 3 بجے فلاہٹ تھی یعنی ڈنمارک آ رہے تھے جیسے FIA والوں کو نہیں پتہ کہ ڈانش ایمبیسی involve ہو جائے گی ہر آدمی بارسوخ دکھانا چاہتا ہے😡

اردو
5
1
5
548
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author
@Zainab110313 جب کوئی ان کی حقیقت کھولتا ہے تو ان کی ہوائیاں اڑنے لگتیں کہ ان کی ساری ذہانت خاک میں ہی نہ مل جائے۔ مجھے تو بڑی خوشی ہوتی ہے جب کوئی بلاک کرتا۔ پتہ نہیں کتنے نام نہاد تجزیہ نگار و اینکر اپن کو بلاک کر چکے۔
اردو
1
0
1
9
Zainab Batool retweetledi
Ruبab🦋✨
Ruبab🦋✨@R_R_A14·
کتنی حَسین جوڑی ہے علی (ع) و بتول(س) کی دُولہا خدا کے گھر کا تو بیٹی رسول (ص) کی 1 ذالحجہ عقد بی بی فاطمہ زہرا (س) و مولائے کائنات امام علی (ع) تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو.
Ruبab🦋✨ tweet media
اردو
2
3
12
131
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@nyousaf_com میں نے بھی نارمل سی کوئی بات کی تھی اور بلاک کر دیا تھا
اردو
1
0
1
10
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author
@Zainab110313 اچھا، ٹویٹ کے نیچے اس کو لوگ گالیاں بھی لکھ دیں تو یہ شہزاد نہیں بولتا لیکن ہماری ٹاہم لاہین پر بدتمیزی کرنے پہنچ گیا۔ میں نے تو اس کو ٹیگ بھی نہیں کیا
اردو
1
0
1
13
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الااللہ اللہ کریم نیا چاند ہم سب کیلئے امن و سلامتی اور خیر و برکت کا باعث بنائے
اردو
11
10
78
700
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@R_R_A14 جہ دینے والوں میں سے نہیں ان کا بس چلے تو عوام سے کہیں اگر دو روٹیاں کھاتے تو ایک روٹی ہمیں دے کر ایک خود کھاؤ کیونکہ ملک نازک موڑ سے گزر رہا اور ہمسایہ ممالک میں جنگ چل رہی
اردو
1
0
1
10
Ruبab🦋✨
Ruبab🦋✨@R_R_A14·
نہیں کیا مطلب سمجھ نہیں آئی دیں گے یا لیں گے 🙂🙄🤧
Ruبab🦋✨ tweet media
اردو
3
0
8
282
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author
@Zainab110313 کر دے بلاک۔ ہم کونسا اس کو فالو کرتے ہر وقت غلط انفارمیشن دیتا ہے۔ پچھلے سال پاکستان میں چند چینل پر انٹرویو کیا دے آیا، بندے کے پاوں ہی زمین پر نہیں ٹک رہے۔ واہ ڈنمارک کے پاسپورٹ پر FIA نے روک لیا! شکر کرو اس نے یہ نہیں لکھ دیا کہ ٹرمپ کو روکنے لگے تھے اس نے ٹیلیفون کیا😄😁
اردو
1
0
2
55
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@qadrdaan @CSMR786 ایران کی مرضی وہ جو کرے ماشاءاللہ پڑھے لکھے سمجھدار لوگ ہیں جیسے ہماری مرضی ہمارا پرائم منسٹر ٹرمپ کو سیلوٹ کرے یا خوشامد کی جتنی حد پار کرے ایسے ہی ایران بھی اپنے فیصلوں میں آزاد ہے اور پھر ایران والوں کی خاصیت کہ ہمارے والوں سے بہت پڑھے لکھے اور باشعور بہادر اور سمجھدار لوگ ہیں
اردو
1
0
0
11
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@FarzanaSaeedPTI اللّٰہ آپ سب کو ہدایت دے عمران خان کی محبت میں اپنے ہی ملک کے خلاف جانا چھوڑ دیں کم از کم اب رہائی ملے تو اسے عزت سے گھر بٹھائیں ہیرو بننا ہے تو یہی وقت جو خان کیلئے لگا رہا ملک کی خدمت میں لگائے ابھی تک خان کی بہنوں نے ہمدردی بھی کی؟ شہرت ہی چاہیے تو نیک نامی سے بھی لی جا سکتی
اردو
0
0
0
11
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ہم واپس جارہے ھے اور میرا بیٹا ریاست کی قید میں ھے پرسوں اجاوں گی اور ان کی زمے داری ھے اس کی حفاظت کرنا @adeeb_tk148379
اردو
28
478
1.2K
11.8K
Zainab Batool
Zainab Batool@Zainab110313·
@lostguy79 آج کل کے ڈراموں میں بھی یہی سکھا رہے کہ اگر کوئی مسئلہ ہے تو بس خود جاب کرو خلع لو اور اپنی زندگی بناؤ تو لڑکیوں کا دماغ خراب ہو چکا جبکہ حقیقت ڈراموں فلموں سے بہت مختلف ہے
اردو
0
0
0
71
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
میں نے بہت غور کیا ان کیسز پر نتیجہ بہت عجیب ہے۔ آجکل کی لڑکیوں میں برداشت، تحمل ، صبر و شکر ختم ہوگیا ہوا ہے میرے اردگرد درجنوں کیسز ہیں ، لڑکے بیچارے ڈپریشن کا شکار ہو گئے ترلے کرتے رہے کیکن لڑکیوں کو آئیڈیل صورتحال نہیں ملی۔ سوشل میڈئا نے دناغ خراب کر دیا ہے
Awais Yousaf Zai@awaisReporter

خلع کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ !! یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر ہونے لگے، اس سال ابھی تک کے ریکارڈ کے مطابق اوسطاً 38 کیسز فی گھنٹہ دائر ہو رہے ہیں۔ ابھی یہ صرف اسلام آباد کے کیسز کی بات ہو رہی ہے

اردو
20
5
48
2.3K
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
میں تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سے کہتا ہوں اس ویڈیو کو دیکھیں یہ ایک جانی پہچانی سیاسی کارکن فرزانہ خاتون ہیں ان کا سیاسی کارکن بیٹا حیدر ایک کیس میں پکڑا گیا اس کی سپریم کورٹ سے ضمانت ہو گئی 3 دن ہو گئے ابھی تک رہائی کی روبکار نہیں پہنچی یہ خاتون اور ان کا شوہر اکیلے ہیں +
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI

ہمارے ساتھ اتنا ظلم کیوں کیا جاتا ھے اخر ہمارا قصور کیا ھے

اردو
13
15
67
5.8K