ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪

37.9K posts

ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 banner
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪

ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪

@Zami3987

https://t.co/7f2XiCYsb3 ! @imrankhan ! #PTI

Dubai, United Arab Emirates Katılım Haziran 2020
4.3K Takip Edilen4.6K Takipçiler
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Imtiaz Chandio
Imtiaz Chandio@imtiazchandyo·
ایسا پاکستان کسی کو شاید ہی ملے جہاں ایک اغوا برائے تاوان کیس میں سزائے موت کا قیدی ایم این اے بن جائے۔۔۔ اور پھر سانگھڑ میں غریبوں کا خون بہائے کئی دنوں تک لاشیں رکھ کر دھرنا بھی دیا جائے تو بھی اس کی ایف آئی آر تک درج نہ ہو۔۔ ایسا ملک کس کو ملے گا بتائیں؟
Imtiaz Chandio tweet media
اردو
9
180
432
8.1K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
خواجہ آصف نے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر گیا اور بعد میں کہا ایکس نے ڈیلیٹ کیا اب الجزیرہ نے خواجہ آصف کا بیان لگایا کے پاکستان نہ تو ابراہیم ایکارڈ جوائن کرے گا نہ اسرائیل کو تسلیم کرے گا اس سے بھی دوڑ گیا بعد میں الجزیرہ کو ویڈیو ڈیلیٹ کر کے کہنا پڑا خواجہ آصف نے اس بیان کی ترید کر دی حالانکہ پٹواری کل سے اس بیان کو لگا رہے تھے
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
8
192
463
23.4K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
کوئیٹہ سے خوفناک مناظر 💔 عید کی رات, پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنما, گُل اچکزئی اور انکے بھائیو پر, میجر حیدر مروت نے تشدد کیا, بس جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے بس, یہ تشدد دیکھیں اتنی درندگی 💔
اردو
49
1.6K
3.1K
60.8K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Umair
Umair@Umairfrooq·
ٹرمپ دھوتی کھولنا شروع ہے ، وہ بتا رہا ہے کہ ان ان ممالک بشمول پاکستان نے ابراہام اکارڈ پہ خفیہ طور پہ دستخظ کر رکھے ہیں۔ لہذا اب انکا فرض ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے کس نے اور کب سائن کئے ؟ اور یہ قوم سے چھپایا کیوں گیا ؟
اردو
28
2K
4.1K
50.1K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
ہارڈ سٹیٹ کا کارنامہ: حکومت کی جانب سے 2 سال میں آئی ایم ایف سے 2,340 ارب روپے قرضہ لیا گیا جبکہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے 2,725 ارب روپے بٹور لئے گئے۔ جیو نیوز میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض رقم سے زیادہ رقم عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں حاصل کی گئی۔
اردو
37
1.1K
2.6K
44.7K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
10 لاکھ ( بھیک) روپے دو تو باہر جانے دیں گے نہیں تو تمھارا ویزا خراب کر دیں گے، شہری کی چینخ و پکار۔۔۔
اردو
29
1.6K
3.5K
44.1K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
رحیم یار خان کے ایک ڈی پی او تھے جو آجکل سی سی ڈی پنجاب کے کرتا دھرتا ہیں ان کا رحیم یار خان میں کسی سے پھڈا تھا پچھلے دنوں جناب نے ان کے چار بیٹوں کو اٹھا کر مار دیا انہیں کوئی خوف خدا نہیں ہے ! مظہر برلاس ۔۔۔
اردو
18
1.9K
4.9K
55.6K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں. جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے. اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟
Ali Mughal tweet media
اردو
105
2.3K
4K
50.1K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
چڑھدا پنجاب چڑھدی کلا وچ اے تے لہندا پنجاب وڑیا پیا اے
Roy Mukhtar Ahmad tweet media
اردو
66
1.5K
2.8K
53.6K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
PPP نے روشن پاکستان اور سولر انرجی پروگرام میں کرپشن کرنے کے لیے جعلی رسیدیں تیار کیں جن میں قیمتیں زیادہ لکھیں اور بتایا گیا پراڈکٹس چین سے آیا ہے جو کہ چین سے نہیں آیا تھا یہ کر کے 5 ارب روپے کی کرپشن کی گئی نیب جانتا ہے اس کے پیچھے PPP کی بااثر شخصیات ہیں!اسد اللہ خان۔
اردو
11
835
1.8K
18.6K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
مریم نواز کی CCD نے چار بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک دی اور پھر لاش کی تصویر اس کی بیوی کو دکھائی کہ ہم نے تمہارے شوہر کا قتل کر دیا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ لاش کدھر ہے وہ اپنے شوہر کی لاش لینے کے لیے دربدر بھٹک رہی ہے
اردو
63
5.3K
11.8K
129.7K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
اردو
33
8.2K
13.8K
120.4K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ملک محمد احمد خان صاحب ایک سرکاری دورے پر آپکا بیٹا ملک تیمور کیوں موجود ہے؟اس کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے؟
Muhammad Umair tweet media
اردو
44
589
1.6K
40K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
پنجاب کی چھوٹی چھوٹی چیف منسٹریں: لاہور مویشی منڈی میں مسائل دیکھانے پر اسسٹنٹ کمشنر راوی حمیرا شاہ آپے سے باہر ہوگئیں کیمرہ توڑ دیا صحافی بلال اور کیمرہ مین کو پہلے اپنی گاڑی پر اغواء کر کے لے گئی پھر مقدمہ درج کروا دیا
اردو
87
2.6K
5.5K
86.5K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
اردو
43
6.7K
13.2K
80K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
سانگلہ ہل: 30 روپے ٹیوٹا پرچی نہ دینے پر پرائیویٹ ٹھیکیدار کا ساتھیوں کے ہمراہ ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طلبات پر تشدد اور فائرنگ ،ٹھیکیدار نے ٹیوٹا میں بیٹھی کالج کی طالبات کے منہ پر تھپڑ مارےاور فائرنگ کی طالبات کا الزام
اردو
45
2.6K
4.4K
146.7K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Usman
Usman@UsmanNarrates·
❗وہاڑی کے بغلول کی نظامانی کے ہاتھوں تاریخی چھترول!! 😂😂
اردو
19
577
2K
40.6K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
روات شہر سے خوفناک مناظر!! اسلام آباد کے نزدیک روات شہر جل گیا, لیکن مجال ہے جعلی حکومت کو ذرا برابر پرواہ ہو, کیوںکہ یہاں ہر غریب عوام کے املاک جل گئے💔
اردو
78
1.3K
2.6K
56.2K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
واجب القتل ہو اگر مجھ سے شادی نہ کرو۔ مجھے مجبور مت کرنا ورنہ تمہاری ڈیڈ باڈی بھی نہیں ملے گی۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کی دھمکیوں کی پوری فہرست درخواست کی صورت میں موبائل نمبرز اور تاریخوں کے ساتھ پولیس کو جمع کروادی۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
23
471
1.1K
71.6K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
احسن چٹھہ نے یہ فلم 2000 میں بنائی تھی۔اب تو یہ ترقی کرتے کرتے "جنرل دی رن" ہو گئی ہو گی۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
21
431
1.8K
49.3K