
Ziaur Rehman
2.1K posts

Ziaur Rehman
@Zia11201
Just walk, perform my jobs, offer prayers, outing with friends, love to go out for dinner, breakfast once a week and pray allah Almighty for giveness my errors.













ادکارہ مومنہ اقبال ایم پی اے ثاقب سے 5 کروڑ سے زیادہ لی چُکی






عرب میڈیا کےمطابق ایران امریکہ مذاکرات کا حتمی مسودہ تیار ہو گیا ہے کل پاکستان کی اہم شخصیت ایران کا دورہ کر سکتی ہے اور جج کے بعد ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔


محسن نقوی جس سپیڈ سے ایران آ جا رہے تھے اس کے بعد عرب میڈیا نے خبر نکال لی ہے جب کہ ہمارے پاکستانی صحافی منہ دیکھنے رہ جاتے ہیں۔ ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے سنجیدہ کوششیں ہو رہی ہیں، کل پاکستان کی اہم شخصیت ایران کا دورہ کر سکتی ہے اور اس دورے کے دوران اعلان ہو سکتا ہے کہ معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہو گیا ہے اور مذاکرات کا اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا۔


بلوچستان کے شہر نوشکی میں مائننگ کمپنی کے 16-17 پنجابی مزدوروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر اغوا کر لیا گیا۔ کیا پنجابی مائیں اپنے لعل اسی طرح کھوتی رہیں گی؟ حکومت اور سیکیورٹی فورسز سے ان کی فوری اور باحفاظت بازیابی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔ ریاست اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے!








