
خولہ
1.1K posts



مانسہرہ کے کشتارہ، کنہار واٹرشیڈ ڈویژن میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت تقریباً 49 ہیکٹر بنجر زمین کو کامیابی سے سرسبز جنگل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، جہاں چیڑ، روبینیا، یوکلپٹس سمیت مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے۔ سیٹلائٹ تصاویر اس شاندار تبدیلی کی واضح گواہ ہیں، جو محکمہ جنگلات کی مؤثر حکمت عملی اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف عملی عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ 🌱🌳 #BillionTreeTsunami #GreenPakistan #Mansehra


On est d'accord : Faire un enfant c'est un acte égoïste non ?



زرداری کو کہتے تھے کہ ایک زرداری سب پر بھاری۔ یہ صرف ایک نعرہ تھا۔ حقیقت اس کے برعکس تھی۔ شریف خاندان چانکیآئی سیاست کا اصل کھلاڑی نکلا۔ شریف خاندان طاقتور حلقوں سے سازباز کرکے سب اہم عہدوں پر قابض ہوگیا۔ دبئی سے پیسے بھی ٹائم پر نکال کر سوئٹزرلینڈز لے گیا۔ دوسری طرف زرداری کو ایک لولی لنگڑی صدارت ملی تھی وہ بھی جانے والی ہے۔ اور پیسے دبئی میں پھنس گئے۔ اب زرداری کی حالت غیر ہے۔ اگر فوت ہوگیا تو پیپلزپارٹی دھوپ میں پڑی برف کی طرح تحلیل ہوجائے گی۔ اور بلاول پاس کھڑا مورکھوں کی طرح دانت نکال رہا ہوگا۔


share your interesting cultural shock story






بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق geonewsurdu.tv/latest/432953-



(اس تحریر کو آخر تک پڑھیں، اور جانیں کے BRT Red Line میں ٹھیکیدار کو کیسے قربانی کا بکرا بنایا گیا) #کراچی میں ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کی سائٹ سیل کیے جانے کے معاملے پر ٹھیکیدار سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ درخواست میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے منصوبے کا ڈیزائن ٹھیکیدار کو ڈھائی سال بعد فراہم کیا، جبکہ سائٹ 30 ماہ کی تاخیر سے کنٹریکٹر کے حوالے کی گئی عدالت نے سماعت کے دوران سائٹ کی صورتحال جانچنے کیلئے ناظر سندھ ہائیکورٹ کو کمشنر مقرر کرتے ہوئے ہدایت دی کہ وہ مشینری کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش کریں۔ ناظر کی فیس 2 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے جو درخواست گزار ادا کرے گا سندھ ہائیکورٹ نے فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ٹرانس کراچی، حکومت سندھ، پولیس اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے ہیں جبکہ کیس کی مزید سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق تنازعاتی بورڈ پہلے ہی تاخیر کا ذمہ دار حکومت سندھ کو قرار دے چکا ہے اور ٹھیکیدار کو 3.7 ارب روپے اضافی اخراجات دینے کا فیصلہ بھی دیا گیا تھا Source: @AtifTalks


After years of wrecking Karachi, the contract is finally with Frontier Works Organization. Good. Now do a proper audit and put the facts on record.



According to reports, the children’s own mother turned out to be the killer of all three.



Don’t marry, unless u cn afford it! Women are asking for separate house cuz they can afford it now! At 25 i had separate house(rental), living on my own in a city miles away from my parents, maintaining my whole expenses Been 5 yrs, Still doing it Won’t settle for anything less!










