Sabitlenmiş Tweet

جن دوستوں کے فالوورز ایک ہزار سے کم ہے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں مجھے فالو کریں کمنٹ سیکشن میں اپنا نام مینشن کریں انشاءاللہ کل اس ٹائم تمام تحریکی بہن بھائیوں کی پرموشن لگائی جائے گی
#TLP_Promotion

اردو
M Xafran 🇵🇰
4.7K posts

@_1ifx
زندگی فانی ہے۔۔۔۔۔ مختصر رہو پر مخلص رہو۔۔۔🤍





بہت سارے بہروپیے کہتے رہے کہ وہ ہار جائے گا ڈر جائے گا مگر مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول انہیں عمران خان پر بھروسہ تھا۔ بہروپیے غلط اور مولانا صاحب درست ثابت ہوئے۔









جو کچھ احمدیوں کے ساتھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ بحیثیت معاشرہ ہمارے لئے باعثِ شرم ہے۔ تحریک لبیک کو اگر نا روکا گیا تو یہ آگ سب کا گھر جلائے گی




