Nabila Arshad

8.1K posts

Nabila Arshad banner
Nabila Arshad

Nabila Arshad

@_21jul

Katılım Aralık 2021
166 Takip Edilen224 Takipçiler
Nabila Arshad
Nabila Arshad@_21jul·
ایک شہر ، دو پارٹیاں، ترجیحات آپ کے سامنے. کیا ضروری ہے ؟ اپوزیشن کے بینرز اتارنا؟ یا شہر کے مستقبل کو پڑھانا؟ آپ نے طے کرنا ہے کہ شہر کی اصل وارث اور خدمت کون سی جماعت کر رہی ہے حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
اردو
0
1
2
22
Nabila Arshad
Nabila Arshad@_21jul·
پی پی پی سندھ حکومت و بلدیاتی قبضہ مئیر نے یو سی کو جو گٹر کے ڈھکن لگانے کیلئے حال ہی میں ایک لاکھ دینے شروع کئے ہیں وہ اب صرف چالیس ہزار ہو گئے ہیں 60 ہزار کے الیکٹرک کو دئیے جا رہے ہیں مرزا فرحان بیگ جماعت اسلامی چئیر مین رپورٹ: عزیز ہارون خان #حق_دو_کراچی_کو
اردو
0
4
4
31
Nabila Arshad
Nabila Arshad@_21jul·
"بینرز نہیں کچرا ہٹاؤ " کراچی کی پکار حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Nabila Arshad tweet media
اردو
0
3
2
22
Nabila Arshad
Nabila Arshad@_21jul·
" اور پھر یہی ہوا۔۔۔۔۔ آبنائے ہرمز کھل گئی لیکن۔۔۔۔۔۔ یونیورسٹی روڈ اور کریم آباد انڈر پاس نہیں کھلا" Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Nabila Arshad tweet media
اردو
0
1
1
21
Nabila Arshad
Nabila Arshad@_21jul·
@NaeemRehmanEngr آج ہی پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
اردو
0
3
1
34
Nabila Arshad retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
ایران کے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت فوری بڑھانے والی حکومت پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کرے اور آج ہی پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
63
380
697
7.8K
Nabila Arshad retweetledi
Faraz Ul Hasan
Faraz Ul Hasan@FazHasan·
کراچی کو جینے دو کراچی کو پانی دو کراچی کو بجلی دو کراچی کو گیس دو کراچی کو اللہ کے واسطے اب بخش بھی دو #حق_دو_کراچی_کو
Faraz Ul Hasan tweet media
اردو
0
3
2
14
Nabila Arshad retweetledi
Talat Fatima
Talat Fatima@TalatFatim27403·
کراچی ،جو تھا کبھی روشنیوں کا شہر۔ بن گیا ہے اب کچرے کا ڈھیر۔۔۔۔ Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Talat Fatima tweet media
اردو
0
4
2
29
Nabila Arshad retweetledi
Faraz Ul Hasan
Faraz Ul Hasan@FazHasan·
کراچی کا دشمن کراچی کے کاروبار کو صرف اس لیے بند کرنے کی بات کر رہا ہے کیونکہ وہ اپنا حق ان ظالموں سے چھیننے کی بات کر رہا ہے قابض میئر مردہ باد #حق_دو_کراچی_کو
Faraz Ul Hasan tweet media
اردو
0
5
2
21
Nabila Arshad retweetledi
Mansoor Ahmed
Mansoor Ahmed@Mansoor06600164·
#حق_دو_کراچی_کو جس پارٹی نے شہروں کو بغیر بمباری کے تباہ کرنے والی ٹیکنالوجی ایجاد کی اس کا نام بتائیے۔
اردو
0
2
1
5
Nabila Arshad retweetledi
sarah Ahmed
sarah Ahmed@ummeyusha8·
میئر صاحب! پرنٹنگ پریس سیل کرنے سے سچائی نہیں دبتی۔ "حق دو کراچی کو" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ہر کراچی والے کے دل کی آواز ہے۔ طاقت کا غلط استعمال بند کریں! Haq do karachi ko #حق_دو_کراچی_کو
sarah Ahmed tweet media
اردو
0
2
1
8
Nabila Arshad retweetledi
Rafat Asif
Rafat Asif@syedamidhat95·
دئیے گئے ہیش ٹیگ اور کی ورڈ کے ساتھ ٹویٹ کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Rafat Asif tweet media
اردو
0
2
1
9
Nabila Arshad retweetledi
Tauheed Ullah
Tauheed Ullah@TauheedUll467·
حافظ نعیم الرحمن سڑکوں پر، عدالتوں میں، کراچی کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ یہی فرق ہے جماعت اسلامی اور پی پی میں۔ حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Tauheed Ullah tweet media
اردو
0
2
1
11
Nabila Arshad retweetledi
Faraz Ul Hasan
Faraz Ul Hasan@FazHasan·
کراچی والوں کا صبر اب جواب دے چکا ہے! کچرا، ٹوٹی سڑکیں، پانی کا بحران — یہ سب پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور اس کے میئر کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ اب وقت آگیا ہے حساب لینے کا! Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Faraz Ul Hasan tweet media
اردو
0
4
3
29
Nabila Arshad retweetledi
Abdul Samad
Abdul Samad@asbhatti_23·
@haris_mumtaz012 پیپلا ہو اور بے شرم نہ ہو یہ ممکن نہیں ہے۔ آج کل پیپلا اور بے شرمی مترادف ہیں۔ اہل زبان سے گزارش ہے کہ ’پیپلا‘ کو بے شرمی کے مترادف کے طور پر لغت میں شامل کیا جائے۔ #حق_دو_کراچی_کو
اردو
0
3
2
22
Nabila Arshad retweetledi
Mehnaz Khan
Mehnaz Khan@MehnazK88236567·
Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو شہرِ قائد کے حقوق کی آواز دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آنا انتہائی شرمناک ہے۔ میئر کراچی کی جانب سے پرنٹنگ پریس سیل کرنے کی دھمکی سراسر آمریت اور سیاسی انتقام ہے۔
اردو
0
3
2
13
Nabila Arshad retweetledi
Faraz Ul Hasan
Faraz Ul Hasan@FazHasan·
کل بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے کل بھی بھٹو ظالم تھا آج بھی بھٹو ظالم ہے پیپلزپارٹی اپنی فسطائیت سے کبھی باز نہیں آ سکتی #حق_دو_کراچی_کو
Faraz Ul Hasan tweet media
اردو
0
4
2
10
Nabila Arshad retweetledi
Mehnaz Khan
Mehnaz Khan@MehnazK88236567·
Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو کیا کراچی کے لیے حق مانگنا اب غیر قانونی ہے؟
اردو
0
2
1
11
Nabila Arshad retweetledi
Faraz Ul Hasan
Faraz Ul Hasan@FazHasan·
شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت @monemzafarkhan Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Jamaat e Islami Karachi@KarachiJamaat

شہر میں آئے روز ٹریفک حادثات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی دو دن قبل ٹریفک حادثات میں دو بہنوں کے جاں بحق ہونے پر منعم ظفر کی اہل خانہ سے تعزیت @monemzafarkhan Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو

اردو
0
4
2
27
Nabila Arshad retweetledi
Mehnaz Khan
Mehnaz Khan@MehnazK88236567·
Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو تم روکو گے ہم اٹھیں گے! تم خاموش کراؤ گے ہم بولیں گے! تم قید کرو گے ہم مزاحمت کریں گے! بدلو اس نظام کو! حق دو کراچی کو!
اردو
0
3
1
10