Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

13.9K posts

Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@_43asif

Proud to be a kashmiri PTI supporter want independent kashmir Form Pakistan occupied J&K. @TeamPakPower

Katılım Ağustos 2024
2.4K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے 🍁✌️
اردو
2
2
2
207
Renan_Kian
Renan_Kian@MWrhm14288·
محبت بہت کم‌دستیاب ہوتی ہے فراموش کر کے نایاب ہوتی ہے بجھے دل کی لو دیکھے جو کوئی وہ درد کے عبور کی انتہا ہوتی ہے Renan_Kian @_43asif next
اردو
1
0
1
28
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
وناسة البر
وناسة البر@Shm50011·
اللهــــم إنك عفـو تحب العفـو فاعفُ عنـا "
وناسة البر tweet media
العربية
14
211
1.2K
36.7K
صحرائی
صحرائی@Kun_Fayakun123·
راولپنڈی کے گردو نواح میں شدید بارش اور اولے 🌧️⛈️☔ اللہ پاک رحمت والی بارش برسانا🤲
اردو
7
5
29
588
Mehwish
Mehwish@mehwish_shah9·
اپنے شہر کا نام لیے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپ کے شہر کا سب کو پتہ چل جائے میرا نیاگرا فال 🍁🎑
اردو
542
21
525
62.7K
Armaan🇵🇰🇵🇸
Armaan🇵🇰🇵🇸@Armaanali97·
خیبرپختونخوا میں آپریشن ہونا چاہیے بہت سے دہشتگرد وہاں پناہ گزیر ہیں لیکن کچے کے علاقے کے جو ڈاکو ہر آئے دن موٹر وے پر بدمعاشی کرتے ہیں لوگوں کو، اس کے بارے میں کوئی کیوں بیان نہی دیتا ان کے خلاف آپریشن کیوں نہی کی جا رہا وہاں ہر کوئی خاموش ہے یہ تو دہرا معیار ہوا نہ پھر🥴
اردو
1
0
3
91
صحرائی
صحرائی@Kun_Fayakun123·
@Armaanali97 میرے ایک قریبی عزیز کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کیا ہے،انکی ڈیمانڈ کروڑوں روپے ہے جو وہ افورڈ ہی نہیں کر سکتے اور اس پر حکومتی ادارے بھی کسی قسم کی کوئی مدد نہیں کر رہے،غریب بندہ کدھر جائے پھر ؟؟؟؟😢
اردو
2
0
2
34
CANADIAN
CANADIAN@CanadaLongLive·
CANADIAN tweet media
ZXX
2
0
4
106
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
CANADIAN
CANADIAN@CanadaLongLive·
ظلم اورجبر کے اطراف کٹہرا ہوگا حسن ظن ہے کہ نیا دور سنہرا ہوگا بات خنجر کی طرح دل میں اتر جائے گی بات کا زخم سمندر سے بھی گہرا ہوگا وہ اگر چاہیں گے بدلیں یہ نظام ہستی ہر اک گام پہ ظلمات کا پہرا ہوگا حق و انصاف کی قاتل ہے تمہاری بستی کوئی عادل بھی توبستی میں نہ ٹھہرا ہوگا ابن ریاض
اردو
7
1
37
2.9K
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
IK FAN
IK FAN@IKFan0990·
3 نومبر، وہ سیاہ دن جب گولیاں ایک شخص پر نہیں، بلکہ پاکستان کی امید اور مستقبل پر چلائی گئیں۔ وہ لیڈر، جس نے کل پاکستان کی حقیقی آزادی کی خاطر اپنا خون بہا کر اور آج ناحق قید میں بیٹھ کر قوم کو عزم، ہمت اور غیرت کا مطلب سمجھایا۔ #NeverForgetNov3 #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
اردو
2
4
4
89
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
M Bilal
M Bilal@powerofjutt·
Even when the night grows darker, I @powerofjutt believe dawn waits just beyond the bars. Hope is not lost; it lives in every heart that still dares to speak the truth. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
M Bilal tweet media
M Bilal@powerofjutt

Even when the night grows darker, I @powerofjutt believe dawn waits just beyond the bars. Hope is not lost; it lives in every heart that still dares to speak the truth. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower

English
0
21
10
205