

All contributors of “#PakistanFirst🇵🇰” fully endorse and support “Operation "Azm-e-Istehkam” to compleletely eliminate terrorist, propagandaist, separatist, anarchist and all anti state elements with zero tolerance… Pakistan Zindabad 🇵🇰
LieDetector
16.4K posts

@_GrumpySoul
Proud Member #Team #PakistanFirst🇵🇰 #SpacesHost ZeroTolerance4EnemiesOf Islam-Pakistan-PakistanArmedForces-Kashmir-Palestine-Team Lead Account: @Pak1stTeam


All contributors of “#PakistanFirst🇵🇰” fully endorse and support “Operation "Azm-e-Istehkam” to compleletely eliminate terrorist, propagandaist, separatist, anarchist and all anti state elements with zero tolerance… Pakistan Zindabad 🇵🇰

Pakistani security forces have eliminated 26 Fitna tul Hindustan Bla terrorists including mastermind of Quetta bombing and local commander of BLA.


Quetta loading……







Mastung, Khuzdar loading….




“نیت صاف ہونی چاہیے دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے لیے…” جناب، اگر 25 سال بعد بھی نیت صاف کرنے کی ضرورت پڑ رہی ہے، تو پھر سوال یہ ہے کہ اب تک گندا کیا تھا؟ روز ہمارے جوان فاٹا اور بلوچستان میں شہید ہو رہے ہیں، مائیں اپنے بیٹے دفنا رہی ہیں، بچے اپنے باپوں کے بغیر بڑے ہو رہے ہیں، اور قیادت آج بھی “نیت” تلاش کر رہی ہے؟ اگر جنگ واقعی دہشتگردی کے خلاف ہے تو پھر ابہام کس بات کا ہے؟ کون لوگ ہیں جنہیں ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا کہ دشمن کون ہے؟ اور آخر وہ کون سے مفادات، مجبوریاں یا کھیل ہیں جو اس قوم کو ایک واضح اور دوٹوک پالیسی سے محروم رکھے ہوئے ہیں؟ سپاہی تو آج بھی وہی کر رہا ہے جو اس نے ہمیشہ کیا — جان دے رہا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اوپر بیٹھے لوگ کیا کر رہے ہیں؟ صرف بیانات؟ صرف ٹاک شوز؟ صرف مذمتی ٹویٹس؟ آج کوئٹہ میں پھر خون بہا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صرف نچلے درجے کے لوگوں سے نہیں بلکہ اعلیٰ سطح پر بھی احتساب ہو۔ قوم آخر کب تک اپنے جوانوں کے جنازے اٹھاتی رہے گی جبکہ پالیسی، نیت اور قیادت خود کنفیوژن کا شکار ہو؟ ایسا لگنے لگا ہے جیسے سپاہی صرف استعمال کی چیز بن گیا ہے — شہید ہو جائے تو چند جملے، چند تصویریں، اور پھر اگلے دن نئی بریفنگ۔ نہ جان کی قیمت، نہ عزت کی اہمیت۔ اصل مسئلہ اگر کہیں ہے تو وہ میدان میں لڑنے والے جوان میں نہیں، بلکہ ان ایوانوں میں ہے جہاں فیصلہ سازی کمزور، غیر واضح اور بےحس ہو چکی ہے۔ قوم اور افواج دونوں اب الفاظ نہیں، واضح سمت، سنجیدہ قیادت اور حقیقی accountability چاہتے ہیں۔



اہم وضاحت برائے اوورسیز پاکستانی حضرات — قربانی ضائع ہونے سے بچائیں بہت سے لوگ امریکہ، کینیڈا یا دیگر ممالک میں رہتے ہوئے پاکستان میں قربانی کرواتے ہیں، لیکن ایک اہم شرعی مسئلہ اکثر نظر انداز ہوجاتا ہے۔ اگر آپ امریکہ میں موجود ہیں اور قربانی پاکستان میں کروارہے ہیں، تو قربانی کے درست ہونے کے لیے دونوں جگہ قربانی کا وقت مشترک ہونا ضروری ہے۔ یعنی: جب امریکہ میں قربانی کا وقت شروع ہوجائے، تب ہی پاکستان میں آپ کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے۔ اگر امریکہ میں ابھی عید نہیں ہوئی، یا نمازِ عید کا وقت نہیں آیا، اور پاکستان میں پہلے ہی قربانی کردی گئی، تو قربانی درست نہیں ہوگی۔ مثال: اگر پاکستان میں 10 ذوالحجہ کا دن ہو، اور امریکہ میں ابھی 9 ذوالحجہ کی رات چل رہی ہو، تو انتظار ضروری ہے۔ براہِ کرم: • اپنے گھر والوں کو یہ مسئلہ ضرور بتائیں • جلدی میں پہلے دن فجر کے فوراً بعد قربانی نہ کروائیں • اپنے ملک کے وقت اور نمازِ عید کا خیال رکھیں قربانی ایک عظیم عبادت ہے, لاعلمی کی وجہ سے اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین۔