مہر عمران(نظریاتی فائٹر)

148.8K posts

مہر عمران(نظریاتی فائٹر) banner
مہر عمران(نظریاتی فائٹر)

مہر عمران(نظریاتی فائٹر)

@_Mehar_imran

Proud to be A worker of Pakistan Muslim League (N) Sahiwal Division General Secretary #SMT #PML_N

چیچہ وطنی، پاکستان Katılım Eylül 2016
682 Takip Edilen22.1K Takipçiler
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
آزاد رضاکار کا احتجاج لاہور کی شاہرائیں بند کیں ۔۔ عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔۔ کارکنوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کی انہوں نے وہ آنکھ ضائع کی جس سے امریکہ خوف کھاتا تھا بشرا بی بی کی وہ انکھ ضائع کی جس کے اندر حیا تھی کارکنوں نے کہا کہ اب ہمیں 7 تاریخ کو اڈیالہ اور 9 تاریخ کو لیاقت باغ پہنچنا ہوگا
اردو
78
2.7K
7.5K
50.3K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
تو سب سے زیادہ نقصان تو علیمہ باجی اور گوگی و پیرنی کا ہو گا۔ سوچ لو دھمال ڈالنی ہے یا بین ڈالنے ہیں؟
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
88
573
2.1K
27.2K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
جب سے یہ جنگ چھڑی ہے میں، ڈپٹی وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل انتہائی خلوصِ نیت کے ساتھ امن کے قیام کے لئے دن رات کاوشیں کر رہے ہیں اور اپنا یہ فرض اللہ کے فضل و کرم سے اس وقت تک نبھاتے رہیں گے جب تک یہ آگ کے شعلے بجھ نہ جائیں ~ وزیرِ اعظم شہباز شریف ♥️ 🇵🇰
اردو
30
402
1.6K
24.3K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر)
وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی میں 80 روپے فی لیٹر کمی کرنے کا اعلان ویراعظم کے وزیر اور مشیر چھ ماہ بغیر تنخوا کام کرینگے اور ساٹھ فیصد گاڑیاں واپس لے لی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد عوام کو احساس دلانا ہے کہ حکومت انکے مشکلات اور حالات سے غافل نہیں۔
اردو
0
0
0
23
مہر عمران(نظریاتی فائٹر)
وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان 🇵🇰 پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی نئی قیمت: 378 روپے فی لیٹر وفاقی کابینہ کی 6 ماہ کی تنخواہوں میں کٹوتی رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی
اردو
0
0
0
7
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔ ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
اردو
2.4K
1.4K
4.1K
303.8K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
I have directed all District Administrations to engage with transporters and their associations across Punjab to develop an effective mechanism that ensures the full benefit of the subsidy reaches the general public.
English
391
847
2K
53.9K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔ اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔ چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔ حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔ یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

In light of the surge in international oil prices driven by ongoing global crises and conflict, pressure on domestic fuel costs has become unavoidable. To mitigate this impact, Punjab has introduced a targeted monthly subsidy: Rs. 70,000 for registered goods transport vehicles, Rs. 80,000 for large transport vehicles, and Rs. 100,000 for public service buses. As this relief has been extended to ease your operational burden, transporters across Punjab are urged to act responsibly and refrain from passing the increased costs on to consumers and passengers. I will closely monitor and regulate the situation to ensure that the full benefit of this subsidy is passed on to the public. This is a time for collective responsibility, compassion, and unity in the national interest.

اردو
2K
1.3K
3.1K
269.7K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیراعلی مریم نواز شریف کا پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑا اعلان اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کے دوران شہریوں کو ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا
اردو
44
191
446
10.7K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Tayyab Baloch طیب بلوچ
گلگت کے صحافی عدنان راوٹ کی گرفتاری پر شور مچانے والوں سے ایک سادہ سوال: کیا جعلی فہرستیں، فرضی مونوگرام اور من گھڑت مواد پھیلانا "آزادیِ صحافت" ہے؟ یا پھر یہ کھلی گمراہی اور ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے؟ صحافت آزادی کے ساتھ ذمہ داری کا نام ہے جھوٹ، پروپیگنڈا اور فیک شواہد نہیں۔ اگر سچ کی جگہ فریب لے لے تو پھر احتساب لازم ہو جاتا ہے، نہ کہ واویلا۔ #ResponsibleJournalism #FakeNews #MediaEthics
Tayyab Baloch طیب بلوچ tweet media
اردو
0
8
20
436
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
کہتے تھے ہمارا کھوتا باہر کڈو تاکہ دنیا میں امن ائے اور ایران امریکہ جنگ بندی ہوسکے جبکہ اج چائنہ نے یہ اعلان کردیا ہے کہ پوری دنیا مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کو رُکوانے کیلئے حافظ سید عاصم منیر کی اقتداء میں کھڑی ہوجائے اور پاکستان کے ہاتھ مضبوط کرے اور اگر یہ جنگ نہ رُکی تو البترول ترسیل رُکنے کی وجہ سے ایک بحران پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گا الحمدللہ حرمین کا محافظ ہمارے حافظ اب دنیا کی چلتی جنگوں کو رُکوائیں گے کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔
اردو
31
348
1.4K
17K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر)
@fawadchaudhry چکڑ چوہدری شوکت خانم کا علاج بہت مہنگا کوئی عام انسان وہاں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، تجھے بغیرتوں کیطرح ہر بات پر کیڑے ڈالنے کی عادت ہے
اردو
1
0
2
28
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
شریف فیملی صرف جاتی عمرہ کو پنجاب سمجھتی ہے ورنہ کینسر ہسپتال بہاولپور میں بنا چاھئے تھا تا جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور سندہ کے علاقے بھی فائدہ اٹھا سکتے، لاہور میں شوکت خانم موجود تھا لیکن چونکہ عمران خان کا خوف دماغ میں گھسا ہوا ہے اور ہر فیصلہ عمران خان کے خوف میں ہونا ہے لہذا یہاں بھی ایسا ہی ہوا!!!
Saif Awan@saifullahawan40

لاہور میں 1 سال میں میں تیار ہونے والا پاکستان کا سب سے بڑا 333 کنال پر مشتمل نوازشریف کینسر ہسپتال،915 بیڈز ہیں،لاگت 78 ارب ہے،مریم نواز نے عمران خان کی ہمدردی کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردی،

اردو
464
343
2K
334.9K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر)
@ahmad__bobak عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو ہونے کی وجہ سے کے پی کے کی محرومیاں دور ہو جائیں گی، لوٹا ہوا مال کے پی کے تمام صوبائی وزراء واپس کر دیں گے
اردو
0
0
0
22
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
آئندہ دو ہفتوں میں عمران خان کے بیٹوں کے دو سے تین انٹرویوز ہونے جا رہے ہیں، ذلفی بخاری
اردو
26
1.3K
6.2K
32.8K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
اردو
22
124
358
4.5K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
آصف خواجہ اور ڈاکٹر شمع جونیجو کی شادی ہو جائے تو بچے کس پر جائے گے ؟
SadiaPTI tweet mediaSadiaPTI tweet media
اردو
315
36
269
22.1K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
اصل جنگ تو یہ لڑکی لڑ رہی جس نے بغیر بندوق کے یوتھیے بھون کر رکھے دئیے ہیں👇
اردو
212
674
2.3K
51.5K
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
یہ حال ہے ہمارے صحافیوں کا۔ چین نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ بیان جاری کیا ایران پر مگر موصوف فرما رہے ہیں کہ اسحاق ڈار ایران کے معاملے پر چین نہیں گئے۔ جب آپ صرف فائلیں دیکھ کر خبریں کریں گے تو آپ کی سمجھ بھی اتنی ہی ہو گی
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

بریکنگ نیوز: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مسئلے پر چین نہیں گئے بلکہ انہیں افغانستان پر فضائی حملوں کے پیش نظر طلب کیا گیا تھا جیسا کہ چند دن قبل صدر زرداری بھی ایک میٹنگ کرکے آئے۔ افغانستان سے امریکی خواہش کے لیے لگاتار جنگ چائنہ کے مفاد میں نہیں ہے۔ اچھی خاصی سبکی ہوئی ہے۔

اردو
388
1K
3.5K
119.8K