methi

1.3K posts

methi banner
methi

methi

@_Pti___

Youtuber

pakistan Katılım Ekim 2020
30 Takip Edilen726 Takipçiler
methi retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اُردو ترجمہ 🛑 ہمہیں اطلاع دی گئی ہے کہ میرے والد، عمران خان، کے دائیں آنکھ کی زیادہ تر بینائی ختم ہو چکی ہے، اور رپورٹس کے مطابق صرف 15 فیصد بینائی باقی رہ گئی ہے۔ یہ 922 دن کی تنہائی میں قید، طبی غفلت (خون کے ٹیسٹوں سے انکار) اور جیل میں مناسب علاج کی دانستہ طور پر تردید کا براہ راست نتیجہ ہے۔ ذمہ داری مکمل طور پر موجودہ رژیم، آرمی چیف اور ان کی حمایت کرنے والے کٹھ پتلیوں پر عائد ہوتی ہے۔ یہ جسمانی زوال ان کے احکامات، ان کی نگرانی اور ان کی ذمہ داری کے تحت ہو رہا ہے۔ انہوں نے انصاف کے نظام کو مسخ اور توڑ مروڑ کر میرے والد کو تنہائی میں قید رکھنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ میرا بھائی اور میں اب بھی اپنے والد سے ملنے کے لیے ویزے سے محروم ہیں جبکہ ان کی صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ تاریخ اس ناانصافی کو ضرور ریکارڈ کرے گی۔ ہم انسانی حقوق کی تنظیموں، قانونی اداروں اور جمہوری ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و ستم کا مقابلہ کریں اور ذمہ داروں کو سزا دلانے کو یقینی بنائیں۔
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999

We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail. The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement. My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice. We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.

اردو
16
1.5K
4K
47.8K
methi retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail. The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement. My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice. We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
English
2.3K
31.1K
62.1K
2.4M
methi retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Pakistan’s Supreme Court has ordered an urgent medical review for former PM Imran Khan after reports emerged that he has lost 85% of the vision in his right eye due to medical neglect in prison aje.news/dqsmi7
Al Jazeera English tweet media
English
833
12.1K
21.5K
330.4K
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
وزیر اعلی سہیل آفریدی صاحب @SohailAfridiISF خدارا عوام پر رحم کرو۔یہ ای چالان کا ڈرامہ ختم کرو۔سٹامپ پیپر جو 100 روپے کا تھا۔اب 350 کا مل رہا ہے۔پہلے دو گھنٹے چالان بنانے کیلئے لائن میں کھڑا ہونا پڑتا ہے۔پھر بینک سے ای چالان وصول کرنے میں 3 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ عوام کو نچوڑنے ذلیل کرنے کے طریقے کہاں سے سیکھے ہیں؟
Rehman Afridi tweet media
اردو
0
2
3
44
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
سب سے منظم بہترین ہڑتال اج سندھ میں ہوئی۔اب کوئی بتا دے کہ کیا وجہ ہے کہ سندھ میں 20 سالوں سے الیکشن پیپلز پارٹی جیت جاتی ہے؟ زرداری کو کس معاہدے کے تحت اور کب تک سندھ پر راج کرنے کا فیصلہ ہوا ہے؟ بات وہی بے نظیر تک جاتی ہے۔کہ زرداری کو بدلے میں سندھ دیا گیا ہے؟
اردو
0
2
3
44
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
خیبر پختونخوا میں "عوام کا احساس" وژن کے تحت عوامی مسائل کے فوری اور بروقت حل کے لیے مؤثر اور جامع نظام لانچ کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی اصلاحات اور فعالیت میں اضافے کا باضابطہ آغاز کر دیا، اور اس کی براہِ راست ذاتی نگرانی کا اعلان۔ ہم اپنے قائد عمران خان کے وژن کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان سٹیزن پورٹل ای گورننس کی عملی مثال ہے. مقصد یہ ہے کہ عوام کے دکھ درد کا احساس ہر دل میں اترے اور ہر سطح پر نظر آئے۔ عوام کے درد کا احساس ہو تو ہی موثر ڈیلیوری ممکن ہے۔ وزیر اعلیٰ سُہیل آفریدی 🔹خیبر پختونخوا کے شہری اور سمندر پار پاکستانی پورٹل پر آئیں، شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔ 🔹دور دراز علاقوں اور انٹرنیٹ سے محروم شہریوں کے لیے دستی (Manual) شکایات درج کرانے کی سہولت۔ 🔹صوبے کے تمام اضلاع میں 2,354 ڈیش بورڈز پر دستی شکایات کی سہولت دستیاب ہوگی۔ 🔹تمام متعلقہ حکام بروقت ازالے کے ذمہ دار ہوں گے؛ غفلت ناقابلِ برداشت ہوگی۔ 🔹جو شکایت ایک دن میں حل ہو سکتی ہو، اگر ہفتہ لگے تو ذمہ داران جوابدہ ہوں گے۔ 🔹ای گورننس کے تحت بنائی گئی تمام ایپس کو پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت یکجا کیا جائے گا۔ 🔹وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے آن لائن کھلی کچہریوں کا آغاز۔ 🔹کھلی کچہریوں میں موصول شکایات موثر نگرانی کے لیے پورٹل پر اپ لوڈ ہوں گی۔ 🔹تیسری سطح پر شکایات کے از خود ازالے کا مؤثر نظام وضع کیا جائے گا۔ 🔹پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبے کے 7.5 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ۔ 🔹گزشتہ 3 سال میں 2,15,000 نئی رجسٹریشنز (مرکز میں پی ٹی آئی حکومت نہ ہونے کے باوجود)۔ 🔹شہری اطمینان کی شرح 54٪ - ملک بھر میں سب سے زیادہ۔ 🔹بحال شدہ نظام سے کارکردگی اور اطمینان میں نمایاں بہتری متوقع۔ #CMKP #SohailAfridi #AwamKaEhsaas #PakistanCitizenPortal x.com/YarMKNiazi/sta…
اردو
0
1
1
11
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
@AmirHQureshi امریکا جو چاہتا ہے۔ہماری فوج وہی کرتی ہے۔امریکہ عمران خان کو گرفتار کر کے جیل ڈالنا چاہتا تھا۔تو ہماری فوج نے وہ کر کے دیکھایا۔اب امریکہ کو اتنا خرچہ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
اردو
0
1
1
14
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
@LocalStret ویسٹ انڈیز پہلے نمبر پر ہے۔لیکن غریب ہیں۔یہاں بھی فرق کیا گیا ہے😎
اردو
0
1
1
60
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
Rehman Afridi tweet media
اردو
0
2
3
43
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
میں مصروف تھا۔عاشق کا نوٹیفیکیشن ہوا کہ نہیں؟
اردو
0
1
1
25
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
محترم چیف سیکٹری خیبر پختونخواہ جناب @CSKPOfficial عوام مسلسل شکایت کر رہی تھی کہ DHQ ہسپتال کوہاٹ میں صحت کارڈ کے تحت کرپشن ہو رہی ہے۔ فائل میں تجویز کی گئی دوا ملٹی نیشنل کمپنیز کی لکھی جاتی ہے، لیکن مریض کو جو انجیکشن اور میڈیسن دی جاتی ہے وہ زیادہ تر لوکل کمپنیز کی ہوتی ہیں۔ اج ہم نے مختلف وارڈز وزٹ کیے اور مریضوں کی فائلز اور دی جانے والی میڈیسن چیک کی—حقائق دردناک تھے۔ فائل میں اوریجنل میڈیسن لکھی ہوتی ہے، مگر حقیقت میں مریض کو کم معیار کی لوکل کمپنیز کی میڈیسن دی جاتی ہے۔ یہ ایک بڑا فراڈ ہے، جس میں مریضوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور حکومت کا پیسہ ضائع ہو رہا ہے۔ ہم اس اہم مسئلے کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں تاکہ اوریجنل میڈیسن مریض تک پہنچ سکیں۔ یہ صرف DHQ ہسپتال کا مسئلہ نہیں، یہ پورے ڈویژن کی زندگیوں کا سوال ہے۔ #KohatHospital #HealthCardFraud #PatientRights #MedicalCorruption #DHQKohat #QualityMedicine #PublicHealth #StopCorruption #KohatDivision #HealthForAll
Rehman Afridi tweet media
اردو
0
2
2
42
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
نوٹیفیکیشن کا ورد بند کرو۔دوسرا کوئی بھی ائے گا۔تو کیا ہوگا۔ پچھلے 75 سالا تاریخ میں ایک بتاو جو محب وطن ہو۔
اردو
0
4
4
38
methi
methi@_Pti___·
@Af_Rehman0 @CSKPOfficial اس سکول سے بچے نکالو ورنہ بہت نقصان ہو جاییگا۔
اردو
0
1
1
24
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
افسوس ہوتا ہے کہ ایک وزیر اعلی دیواروں کو رنگ کر کے اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہی ہے کہ کہ دیکھو ترقی اس کو کہتے ہیں۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

Chiniot 💚

اردو
0
1
1
35
methi retweetledi
Rehman Afridi
Rehman Afridi@Af_Rehman0·
ضم شدہ اضلاع کے ملازمین کے مطالبات ناجئز بلکل نہیں۔
Insaf Nurses@InsafN24467

@CSKPOfficial ضم شدہ اضلاع کی اے آئی پی کی ایک خاتون ملازمہ اپنے بچے کے ساتھ ہیلتھ سیکرٹریٹ پشاور میں سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے اور سروس میں توسیع کے مطالبے پر احتجاج میں شریک ہے۔ یہ صحت کے محکمے اور کے پی کے حکومت کے لیے شرمناک لمحہ ہے۔ @sajjad6967 @infokpgovt

اردو
0
2
5
49
methi
methi@_Pti___·
لاہور میں دو ماہ قبل مکھ منتری کی طرف سے شروع کیا گیا بائیک لین منصوبہ ختم کر دیا گیا اس منصوبے میں صرف پینٹ کی مد میں مبینہ طور پر 80 کروڑ کی لاٹری لگی تھی۔
methi tweet media
اردو
0
0
0
33