MāNįHā 😻

40.3K posts

MāNįHā 😻 banner
MāNįHā 😻

MāNįHā 😻

@___Ma9ha

DM will BLOCKED🚫 ISLAM❤Pakistan🇵🇰 don't try 2 overestimate ME😼 Attitudy for proudy pEOple🤷‍♀️ Stressless//learn ethics bEfOrE tAlkIng 2 me.@___Ma9ha

Katılım Ocak 2021
2K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
آپ بدکلامی بدزبانی اور فحش گوئی سے نہ صرف اپنا وقار تباہ کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی بھی توہین کرتے ہیں جنہوں نے آپ کی تربیت کی ہے❤ @___Ma9ha @Hassan__javaid @hadiytu @UsamaMemon_1
MāNįHā 😻 tweet media
اردو
4
5
27
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاوں تو بہتر ہے جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاوں تو بہتر ہے ٹھر جاوں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاوں تو بہتر ہے @___Ma9ha #قومی_زبان #BBN
اردو
1
4
6
0
MāNįHā 😻 retweetledi
Hassan Kharal 🇵🇰
Hassan Kharal 🇵🇰@RaiHassan0·
مجھے بھی کل سے شوباز کے میسجز آ رہے ہیں خان صاحب وہ بول رہا ہے ہتھ تھوڑا ہولا رکھو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
0
3
7
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
شرک کے بعد بدترین گناہ اللہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچانا ہے۔ #قومی_زبان #BBN @___Ma9ha
MāNįHā 😻 tweet media
اردو
9
14
39
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
رات کی زولفیں برہم برہم درد کی لو ہے ، مدھم مدھم میرے قصے گلیوں گلیوں تیرا چرچا ، عالم عالم ایک عذاب ہے بستی بستی ساری آنکھیں ، پرنم پرنم ہجر کے لمحے زخمی زخمی اسکی یادیں ، مرہم مرہم محسن ہم اخبار میں گم ہیں صفحہ صفحہ ، کالم کالم۔۔۔!!! #قومی_زبان @___Ma9ha #BBN
اردو
0
1
3
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
بات ایسی بھی کوئی نہیں کہ محبت بہت زیادہ ہے لیکن ہم دونوں سے اس کی طاقت بہت زیادہ ہے آپ کے پیچھے پیچھے پھرنے سے تو رہے اس عمر میں ہم راہ پہ آ بیٹھے ہیں یہ بھی غنیمت بہت زیادہ ہے عشق اداسی کے پیغام تو لاتا رہتا ہے دن رات لیکن ہم کو خوش رہنے کی عادت بہت زیادہ ہے #قومی_زبان #BBN
اردو
0
5
4
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
@1Ashi5 @1Aw55 @hadiegull ھم ھیں بــے فیض ادیبوں کے ادھورے مصـــــرے اور وہ ِمیـر, کـے دیوان پہ چھایا ھوا شخص خود کشی , عشــق .فنا ,قتل یا پھر، ترکــــــــ وفا کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص..! #قومی_زبان @___Ma9ha #BBN
اردو
0
3
1
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
ہر شام ہجر کی چوکھٹ پہ میرے درد کی آہٹ اٹھتی ہے یہ دل سہم سا جاتا ہے جب تیرا وہم آتا ہے تاریکی کا بسیرا بکھرا تو نہیں؟ چاند کہیں میرے گھر اُترا تو نہیں؟ #قومی_زبان #BBN @___Ma9ha
اردو
0
3
4
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
@adilewatson Manngmnt, jis sy aap planning kehty hen, بے شک. وما تشاؤون الا ان یشاء اللہ ❤ Lekin insaan apni koshish, or time nngmnt zror krta hy. Or krni chye
0
0
0
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
@1Ashi5 ڈر ہے جو مجھ کو بھلا تجھ کو وہ ڈر تھوڑی ہے میرے کاندھوں پہ کوئی تیرا یہ سر تھوڑی ہے #قومی_زبان @___Ma9ha #BBN
اردو
0
3
0
0