Iqbal

42.4K posts

Iqbal banner
Iqbal

Iqbal

@A__I786

https://t.co/U1IOPEn8yA

Katılım Ağustos 2020
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Iqbal retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
الیکشن کمیشن کی اطلاع کے لیے عرض ہے ۔۔یہ ہوتی ہے فارن فنڈنگ۔۔۔جس کی گواہی ملک کی سابقہ وزیراعظم بے نظیر بھٹو صاحبہ خود اپنے انٹرویو میں دے رہی ہیں۔۔۔!!!!
اردو
117
2.7K
5K
0
Iqbal retweetledi
Khawar Ghumman
Khawar Ghumman@Ghummans·
دیکھتے جائیں اور سر دھنتے جائیں
Khawar Ghumman tweet media
اردو
174
3K
7.4K
0
Iqbal retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
سکندر سلطان راجہ تو سکندر سلطان ''کیلکولیٹر'' نکلے 27500/2= 13750 ایک ہی ٹرانزیکشن میں آدھی فنڈنگ درست، آدھی فنڈنگ غلط۔۔۔ کی لکھ بیٹھاں کی لکھ بیٹھاں #صادق_و_امین_عمران_خان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
95
2.4K
6.3K
0
Iqbal retweetledi
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
یا اللہ اتنا بڑا بلنڈر سنگار پور سے ناصر عزیز نامی پاکستانی امریکی نے تحریک انصاف کو اپنے اور اپنی بیوی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے 27500 ڈالر بھیجے الیکشن کمشن نے جوائنٹ اکاؤنٹ کے 2 نام دیکھ کر 27500 کو آدھا آدھا کر لیا اور بیوی کے نام پر 13750 ڈالر ڈال کر ممنوعہ قرار دے دیا 😂😂😂😂
AkbaR tweet media
اردو
43
990
1.6K
0
Iqbal retweetledi
Iqbal retweetledi
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
سکندر راجہ نےممنوعہ فنڈنگ کے جس طرح کے شواہد اپنے فیصلے میں درج کئے ہیں۔ ان کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہےکہ کیاپاکستان کی بیوروکریسی مجموعی طور اتنی غبی نااہل نکمی اورکند ذہن کہ اس نے سکندر صاحب جیسے افسران کیئے ہیں؟ پاکستان ویسے ہی تباہی کےاس حال تک نہیں پہنچااس میں ان جیسوں کاحصہ ہے
اردو
80
1.6K
4.2K
0
Iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Tragic news about the army aviation helicopter crash & the martyrdom of all six on board. My condolences & prayers to the families of the martyrs. I had the privilege of knowing Lt Gen Sarfraz Ali whom I found to be a thorough professional & an upright, honest human being.
English
1.3K
14.7K
56.5K
0
Iqbal retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ کورکمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پی سی جی بریگیڈئیر امجدحنیف ستی،کمانڈر انجینئر بریگیڈیئر خالد، میجر سعید،میجر طلحہ،نائیک مدثر کی شہادت پر انتہائی افسردہ ہوں یہ ایک قومی سانحہ ہے اللہ تعالیٰ شہداء کےدرجات بلند فرمائے 💔
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
182
1K
5.2K
0
Iqbal retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
آسٹریلین ایجنٹ جس نے تحریک انصاف کو فنڈنگ کی سامنے آگیا
اردو
483
5.8K
14.2K
0
Iqbal retweetledi
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں- اللہ میرے بھائیوں کی پاکستان 🇵🇰کے لئے جان کی قربانی قبول فرمائے-آمین
Arshad Sharif tweet mediaArshad Sharif tweet mediaArshad Sharif tweet media
اردو
618
5.7K
21.9K
0
Iqbal retweetledi
Dr Arslan Khalid
Dr Arslan Khalid@arslankhalid_m·
فیصلہ کے اس حصے کو لے کر ہی سکند راجہ کا نہ صرف استعفی بنتا ہے بلکہ تمام پچھلی تنخواہ بھی واپس لینی چاہیے۔ اس فیصلے کے مطابق اگر شعیب ملک کا اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک جوائنٹ اکاؤنٹ ہو اور وہ اس سے پی ٹی آئی کو بینکنگ چینل کے ذریعے فنڈ کرتے ہیں تو یہ ممنوعہ فنڈ ہوگا۔لاکھ دی۔۔۔۔۔
Dr Arslan Khalid tweet media
اردو
250
2.5K
5K
0
Iqbal retweetledi
Khawar Ghumman
Khawar Ghumman@Ghummans·
جس تعداد اور انداز سے حکومتی پارٹیز پریس کانفرنسز کر رہی ہیں واقع ہی لگ رہا ہے یہ لوگ عمران خان سے ڈرے ہوئے ہیں۔ اس لیے انتخابات کی بجائے تکنیکی لڑائی لڑ کر جیتنا چاہتے ہیں۔
اردو
371
4K
14.9K
0
Iqbal retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
الیکشن کمیشن کی ایک اور فارن فنڈنگ بے نقاب 🤣🤣🤣
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
624
6.3K
15.6K
0
Iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے اور سوار تمام افراد کی شہادتوں کی خبرالمناک ہے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کے اہلِ خانہ کےساتھ ہیں۔ مجھےلیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کو جاننے کا موقع ملا اور میں نےانہیں ایک نہایت پیشہ ور،راست باز اور دیانتدارانسان پایا۔
اردو
1.4K
15.6K
58.8K
0
Iqbal retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ممنوعہ فنڈنگ میں جن لوگوں کے نام ڈالے گئے ہیں ان میں سے ایک نے میڈیا پر آ کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی پول کھول دی ہے
اردو
24
1.5K
2.6K
0
Iqbal retweetledi
Dr Rubban Amjad
Dr Rubban Amjad@AdnocZ·
الیکشن کمیشن کی ایک اور فارن فنڈنگ بے نقاب 🤣🤣🤣
Dr Rubban Amjad tweet media
اردو
0
3
2
0
Iqbal retweetledi
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
ممنوعہ فنڈنگ میں جن لوگوں کے نام ڈالے گئے ہیں ان میں سے ایک نیا اختر جاوید نے میڈیا پر آ کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی پول کھول دی ہے
اردو
146
5.2K
9.8K
0
Iqbal retweetledi
Mian Ali Ashfaq
Mian Ali Ashfaq@MianAliAshfaq·
Forget the ECP decision today. It’s just a first step of many. Beware of drama happening next. It’s one piece of bigger stage drama that will take effect all in August 22. GOD bless Pakistan 🇵🇰
English
37
674
2.9K
0