Sabitlenmiş Tweet
Nisar Awan Official
46.1K posts

Nisar Awan Official
@__pti1
♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤ ♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤ https://t.co/aLDf5lsTAb
Era of IK Katılım Temmuz 2013
85 Takip Edilen7.3K Takipçiler

@MariaBalochPK جتنے لوگ دعوے کر رہے ہیں کہ مائینڈ ریڈنگ آتی ہے۔ وہ بالکل ہی بلکڑ ہیں۔ وہ کچھ بھی نہیں جانتے
کبھی کبھار اشارے آنا نارمل ہے۔
اس وقت تو سب کچھ سامنے آ چکا ہے۔ ابھی ضرورت نہیں کسی کا دماغ پڑھنے کی۔
رنڈوا + 10 سال کا بیٹا اور بوڑھا باپ
بس یہی زندگی ہے۔دونوں sincere ہیں 😂😂😂
اردو

@MariaBalochPK Most probably it's Baba Adam AS. The caller was Jibrail Amin.
English

@MariaBalochPK @abeehakhaton چھوٹی اس سے فرق نہیں پڑتا کہ نمبر کسی کے پاس ہے یا نہیں
جب تک آپ مضبوط ہیں۔
دنیا میں 2 قسم انرجی ہے۔ پازیٹو اور نیگیٹو
پازیٹو میں ثابت قدم رہو بس
باقی سب کچھ ان شاءاللہ سیدھا ہوتا چلا جائے گا
اردو

@__pti1 @abeehakhaton ohhho Waday log aye
😁
Nisar bahi app ko pata hai mera Number kisi key pass nahi yeh to bas aise he chuss mar de kal
Filipino

@MariaBalochPK @abeehakhaton اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائیں اور نیک اسباب پیدا فرمائیں آمین
نماز کی پابندی رکھیں۔
صلاة = الله سے کمیونیکیشن
اردو

@MariaBalochPK @abeehakhaton آنلائین زندگی صرف فراڈ ہے
اگر نکاح کرنا ہے تو ایسا ہمسفر چنو جو پریکٹیکل ہو۔ اصل زندگی میں قریب رہنے والے لوگوں سے رشتہ جوڑو۔ صورت شکل اور سٹیس سب ثانوی ہیں۔ اصل چیز کردار کی مضبوطی۔ رکھ رکھاؤ اور رویہ ہے۔ یہ سب ہے تو حالات پلٹنے میں دیر نہیں لگتی
زندگی دوسری بار چانس نہیں دیتی
اردو

@ChotiSheikhni اللہ بیمار کو بھرپور ایمان والی صحت عطا فرمائیں۔
نیند کے اثر سے زیادہ مصنوعی خول چڑھا رکھا ہے۔زندگی کے تلخ واقعات سے بھاگنے کے لئے؟؟
درود پاک کی تسبیح شروع کر دیں۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کام کرتے
ایک وقت آئے گا کہ رات کو آنکھ کھلی تو بھی جاری ہو گا
سب سے زیادہ سکون ادھر ہی ہے
اردو

@ChotiSheikhni محکمہ شیطانیت
صرف شیطان اور اس کی اولاد ایمانداری سے فساد پھیلا رہے ہیں۔ باقی کوئی بھی نہیں
اردو

@ChotiSheikhni پلیز اپنا میڈیکل چیک اپ کرواتی رہیں۔
کہیں pre diabetic سٹیٹ آئی پڑی ہو اور آپ کو پتا ہی نہ ہو۔
پی ڈی کی نشانیاں پوری ہو چکی ہیں آپ کی
اردو

@ChotiSheikhni @aghaturrabali بچوں کو حلال کھلائیں
تربیت خود بخود ہو جائے گی
حرام کھلا کر کچھ بھی کر لیں
حرامدے کام ہی کریں گے
اردو

@aghaturrabali یہ بات تو ٹھیک ھے ۔۔ بچے پیدا کرنا اور تربیت کرنا
اردو

@ChotiSheikhni Thanks a lot. Congratulations 🎊 to you as well.
English

@KashifViews @Sughrasadafdr اور ورلڈ وار 3 میں چین اور روس پر بمب وجنے ضروری ہیں؟ یا ان کا کسی ایک ہی مسئلے پر گتھم گتھا ہونا ضروری ہے؟ کیا روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ بھی وہی مطلب پیش نہیں کرتی؟ چین کے فوائد پر حملے اور تیل/تجارت پر حملے بھی جنگ نہیں ہیں؟
ایک تنازعہ کھڑا کرکے پوری دنیا کو رگڑنا بھی جنگ ہے
اردو

@Haider_AMalik @s0nhri_sn0w @AShah2200 @mango_peepel @Muhamma18177765 @NasirFa25446463 @N_ri_da1 @BTaraaz14640 @AntalHyat_ @Asad_bhattiiii یار مغرب میں اللہ کا خوف نہیں ہے
وہ اللہ کے وجود سے بھی انکاری ہیں
مگر وہاں ایسی گندگی نہیں ہے
ہم دراصل عبادات کے زعم میں مبتلا ہو کر برباد ہو گئے ہیں
اردو

@__pti1 @s0nhri_sn0w @AShah2200 @mango_peepel @Muhamma18177765 @NasirFa25446463 @N_ri_da1 @BTaraaz14640 @AntalHyat_ @Asad_bhattiiii درست کہا
ریڑھی والے سے لیکر تخت والے تک سب لوٹتے چور ہیں
بحیثیت مجموعی اپنی اقدار کھو چکے ایمان بیچ چکے
اللہ کا خوف و آخرت کے حساب سے ڈر نہیں لگتا
اردو

@s0nhri_sn0w @Haider_AMalik @AShah2200 @mango_peepel @Muhamma18177765 @NasirFa25446463 @N_ri_da1 @BTaraaz14640 @AntalHyat_ @Asad_bhattiiii لوٹ گھسوٹ قومی کھیل ہے
اور یہ کھیل سب ہی کھیلتے ہیں
سرخ مرچ میں ملاوٹ کرتا دکاندار اپنے بیٹے کی جعلی دوا سے موت کا رونا روتا ہے۔
جعلی دودھ بیچنے والے رشوت چور بازاری کی شکایت کرتے ہیں
ہر ہر جگہ گندگی مچی ہے
اردو

@Haider_AMalik @AShah2200 @mango_peepel @Muhamma18177765 @NasirFa25446463 @__pti1 @N_ri_da1 @BTaraaz14640 @AntalHyat_ @Asad_bhattiiii عوام کے علاؤہ سب ہی لوٹتے ہیں اس کو
اردو

@zeshmohmand مگر راس الخیمہ پہاڑ ہیں بس
عربوں کا پنڈ ہے وہ
جہاں پتھروں کو کرش کر کے بجری اور سیمنٹ بناتے ہیں۔ ایران یہ کام آسان کر دے گا۔
فرق تب پڑے گا جب ابوظہبی کو مارے گا کیونکہ دبئی والا بھی ابوظہبی کے نیچے دب کر کام چلا رہا ہے
اردو








