WasimMalic

22.1K posts

WasimMalic

WasimMalic

@rocket_man0485

#محبت_مافیا @TeamiPians , @TeamPakPower پاکستان اور عمران خان

Bursa, Türkiye Katılım Aralık 2024
2.5K Takip Edilen2.6K Takipçiler
✍️seemi isha🌏
✍️seemi isha🌏@seemiesha1·
کیسا لگ رہا ہے ڈریس ؟ آپ کے خیال میں اس ڈریس کی قیمت کتنی ہو گئی ۔
✍️seemi isha🌏 tweet media
اردو
74
8
125
12.7K
WasimMalic
WasimMalic@rocket_man0485·
@majorirfanakbar میرے حالات ایسے ہیں کہ میں کچھ کر نہیں سکتا تڑپتا ہے یہ دل لیکن یہ آہیں بھر نہیں سکتا زخم ہرا ہرا اور تم چوٹ کھانے کی بات کرتے ہو 🤓😂🤓
اردو
0
1
0
82
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
Love exposed 😂
English
4
2
16
1.5K
WasimMalic retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
یہ شخص حسن نواز ہے پاکستان میں ،،منی لانڈرنگ ،،، میں اسے نیب نے طلب کیا تو جواب تھا یہ برطانوی شہری ہے اس پہ پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا، اب برطانیہ میں اسے ،،، ٹیکس چور،،، قرار دے کر اسکی تمام کمپنیاں بند کردی گئی ہیں بین الاقوامی طور پر ثابت شدہ چور فیلڈ مارشل کی تقریب میں بطورِ سرکاری مہمان اس لائن میں بیٹھا ہے جہاں ،،، وزرائے اعلیٰ ،،، بیٹھے ہیں پاکستان پر ،، چوروں ،،، کو کون مسلط کرتا ہے اور چوروں کا محافظ کون ہے یہ تصویر ایک پوری داستان ہے ۔۔۔۔ ایسے لگتا ان کے ہاں فوتگی ہوئی ہے 👇👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
67
1.3K
3.1K
97.5K
WasimMalic
WasimMalic@rocket_man0485·
عید مبارک #محبت_مافیا
WasimMalic tweet media
فارسی
3
3
6
61
WasimMalic retweetledi
𝙎ᕔ𝘿Ĭ, 𝟠𝟘𝟜 🐦
عید قرباں صبر، وفا اور قربانی کا نام ہے۔ یہی صفات عمران خان کی جدوجہد میں نظر آتی ہیں۔ قوم اپنے لیڈر کو نہیں بھولی۔ @TeamPakPower #عیدقرباں_عہدمزاحمت
𝙎ᕔ𝘿Ĭ, 𝟠𝟘𝟜 🐦 tweet media
اردو
0
26
6
52
WasimMalic retweetledi
Tania ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
حق کا راستہ ہمیشہ آزمائشوں سے بھرا ہوتا ہے مگر کامیابی سچ کا مقدر بنتی ہے۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
Tania ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
5
2
21
WasimMalic retweetledi
Tania ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@TeamPakPower جذبۂ ابراہیمی یہی ہے کہ حق کیلئے ڈٹ جانا، چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔ عمران خان قوم کی امید ہیں۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
Tania ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
20
6
58
WasimMalic
WasimMalic@rocket_man0485·
خبردار جان لو نہ یہ دین کی تعلیمات ہیں نہ ہی اس کی اجازت ہے ! ایسا کرنے والے کسی اور مذہب پر ہو سکتے اسلام میں قطعا کوئی گنجائش نہیں کہ بے دین عمل کو کسی بھی طرح کا جواز بنا کر پیش کیا جائے !
اردو
0
0
0
36
WasimMalic
WasimMalic@rocket_man0485·
@zeshmohmand ظاہر ہے فضا علی ہے کوئی پیر طریقت رہبر شریعت تو نہیں ہے۔ اس سے زیادہ مولوی بھی انجوائے کر لیتے فرق یہ ہے کہ پتا نہیں چلتا
اردو
0
0
1
81
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
فضا علی پر کوئی تنقید نہیں ہوگی!!🔥 فضا علی اپنی زندگی انجوائے کر رہی ہے, اسکو انجوائے کرنے دو, جیو اور جینے دو کی پالیسی!
اردو
95
37
295
22.7K
WasimMalic
WasimMalic@rocket_man0485·
@751bn @majidnaeem123 یہ بڑھائی نہیں بلکہ اپنی محرومی بیان کر رہا ہے یہ صرف اس کی نہیں ہر مدرسے کا حال یہی ہے اسی وجہ سے ان میں احساس کمتری نہیں جاتی ہوس لالچ بھوک ساری زندگی ختم نہیں ہوتی کیونکہ بچپن میں جو ان کیساتھ ہوتا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا
اردو
0
0
5
428
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
یہ بدعات اور مذہبی ڈھکوسلے ہمیں فلاح نہیں دے سکتے، ان میں مبتلاء ہوکر ہم اپنا مال خرچ کرکے بھی عذاب مول لیں گے۔ تو پلٹ چلو اپنے مرکز کی جانب جہاں ہم سب کے لیئے صرف فلاح ہے!
اردو
13
91
355
2.6K
WasimMalic
WasimMalic@rocket_man0485·
اسی وجہ سے مولوی مدرسوں سے فارغ ہونے والے مکمل انسان بھی نہیں ہوتے نہ دنیا مکمل نہ دین نہ شخصیت ان بھوک ہوس لالچ زندگی بھر ختم نہیں ہوتا کیونکہ مدرسوں میں انکی تربیت ہی Blow the belt ہوئی ہوتی ہے !
unleashed 2.0@751bn

یہ بدعات اور مذہبی ڈھکوسلے ہمیں فلاح نہیں دے سکتے، ان میں مبتلاء ہوکر ہم اپنا مال خرچ کرکے بھی عذاب مول لیں گے۔ تو پلٹ چلو اپنے مرکز کی جانب جہاں ہم سب کے لیئے صرف فلاح ہے!

اردو
0
0
1
19
WasimMalic
WasimMalic@rocket_man0485·
بومرز نے ملک اور مولویوں نے دین تباہ کر دیا کیا آپ کو بات سمجھ آئی کیا ٹیکنیکل پوائنٹ ہے ؟ کمنٹ میں بتائیں عقیقہ اور قربانی کا مسئلہ #يوم_عرفة
اردو
0
1
1
77