Sabitlenmiş Tweet
Sohail rafique Gujjar
434 posts

Sohail rafique Gujjar
@__srg_8
عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے۔
Uganda Katılım Nisan 2026
294 Takip Edilen298 Takipçiler
Sohail rafique Gujjar retweetledi

@__srg_8 بے شک میرے رب کے فیصلے بہترین ہوتے ہیں جو وہ اپنے بندے کے لیے کرتا ہے وہ بہتر نہیں بہترین ہوتا ہے
اردو
Sohail rafique Gujjar retweetledi

Sohail rafique Gujjar retweetledi

@AlishbaKan87958 کوئ گل نی ہون سانو کیتا اے تے بیماری کا علاج بھی ہم ہی کرینگے وہ بھی فری میں۔۔۔ابھی تو بہت سوال باقی ہے بس أپ لوگ خاموشی سے دیکھیں
#ملنگ_قبیلہ
اردو
Sohail rafique Gujjar retweetledi
Sohail rafique Gujjar retweetledi
Sohail rafique Gujjar retweetledi

@GjrAtif0 مسئلہ کوئ بھی ہو بندہ مسلمان ہے اسے بالغیت کا نہیں پتہ چلو اسکے بڑے بزرگوں کے پاس علم نہیں تھا اور اسے بھی نہیں دے سکے تو اس عمر میں ہی کسی عالم سے جا کر اس متعلق علم حاصل کر لے
ہمارا کام ہے اسے بتانا کہ خود مطالعہ کر لے یا بیرون ملک میں ہی کسی عالم کے پاس چلا جاۓ
#ملنگ_قبیلہ
اردو
Sohail rafique Gujjar retweetledi

پاکستان کے مایہ ناز قانون دان ایک میز پر! تحریک کے اسیران کی قانونی رہائی اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وکلائے کرام کا لائحہ عمل کیا ہے؟ جانیے اس خصوصی X Space میں۔
تمام احباب لازمی اس سپیس میں تشریف لائیں
آج رات 10 بجے انشاء اللّٰہ
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion

اردو
Sohail rafique Gujjar retweetledi
Sohail rafique Gujjar retweetledi

اگر آپ ایک باوقار، سنجیدہ اور مقصدی آواز کو سوشل میڈیا پر فروغ دینا چاہتے ہیں تو ابھی فالو کریں:
🤔👇
🔹 @ProtectorsPAk
🔹 Akhtar Ali
یہ اکاؤنٹ علمی، سماجی اور قومی شعور پر مبنی مفید مواد پیش کرتا ہے، جہاں قانون، معاشرت اور اہم معاملات پر بامعنی گفتگو کی جاتی ہے۔

اردو
Sohail rafique Gujjar retweetledi

پاکستان نے تو سب کو جگہ دے کر پالا ہے۔ خدا نخواستہ پاکستان پر بُرا وقت آ گیا تو کسی نے ہمیں کھانسنے بھی نہیں دینا اس لیے جو پاکستان کا برا سوچے اسکو اُدھر ای ٹھوک دو میری @OfficialDGISPR سے درخواست ہے جو پاکستان کا کھا کر پاکستان پر بھونکتے ہیں اُن کو لٹکا دیا جائے۔
#ملنگ_قبیلہ
اردو
Sohail rafique Gujjar retweetledi

بیت_حنون کے لوگوں نے اپنے شہید بیٹے کمانڈر ایاد الشنبری "ابو صلاح" اور ان کے بیٹے صلاح کو ایک پروقار اور متحرک عوامی اجتماع میں الوداع کیا ہے ۔
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ

اردو








