محمد عاصم مشتاق انصاری

6.8K posts

محمد عاصم مشتاق انصاری banner
محمد عاصم مشتاق انصاری

محمد عاصم مشتاق انصاری

@_acimg

#محمد ہمارے بڑی شان والے ان پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔

Pakistan Katılım Ağustos 2014
6.4K Takip Edilen5.7K Takipçiler
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
اپنا نام بتائیں میں آپکے نام کے signature بنا کر دیتی ہوں
Iqra khan tweet media
اردو
9.5K
560
8.5K
750.1K
Binance Academy
Binance Academy@BinanceAcademy·
Still dreaming of #BinanceBlockchainWeek in Dubai? We're giving away 4 tickets this year! Participate for a chance to win yours 🎫 To enter: 🔸 Follow @BinanceAcademy and @baitcenter 🔸 Quote retweet this post and tag 4 friends 🔸 Fill in the survey 👇 binance.com/en/survey/0773… 🔸 Attend our pre-BBW livestream on 23 Oct 2024 👇 binance.com/en/live/video?… Winners will be announced at the livestream. See you there!
Binance Academy tweet media
English
42.6K
3.3K
11.3K
786.7K
محمد عاصم مشتاق انصاری
🌹نقطہ وروں نے ہم کو سجھایا، خاص بنو اور عام رہو محفل محفل صحبت رکھو، دنیا میں گم نام رہو🌹
اردو
0
0
0
242
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہے انتہائی اہم معلومات (ٹیوب_لائٹ) ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔ (LED 12 W بلب) 1یونٹ 42 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔ (سیلنگ فین) 1یونٹ 13 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔ (استری) 1یونٹ 1 گھنٹے میں استعمال کرتی ہے (فریج) 1یونٹ 5 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔ (واشنگ مشین) 1یونٹ 3 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔ (واٹر پمپ جیسے عام زبان میں ڈونکی پمپ یا پانی والی موٹر کہتے ہیں) 1 یونٹ 1.3 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔ (LED TV) 1یونٹ 17 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔ (AC 1.5 Ton) 1یونٹ 0.5 منٹ میں استعمال کرتا ہے۔ (AC 1.5 Ton inverter) 1یونٹ 1/2 گھنٹے میں استعمال کرتا ہے۔ اب اپ خود سوچ لیں کس کو کیسے کنٹرول کرنا ہے تاکہ اپ کا بجلی کا بل کم آئے۔ ہمارا کام انفارمیشن دینا، آپ کا کام انفارمیشن کو اپنے حساب سے استعمال کرنا یا نہ کرنا فائدہ آپ کا نقصان بھی آپ کا۔“
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
36
602
1K
91.6K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
بھینسوں کے شوقین اور دودھ بڑھانے والے نسخوں کے ماہر انتہائی تجربہ کار شخصیت راجہ شفیق صاحب کا خصوصی انٹرویو
اردو
1
63
141
6.1K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
خالی پیٹ سونف کھانے کے فائدے آپ خوش ہو جاؤ گے خالی پیٹ سونف کھانے سے ہونے والے فایدے كے بارے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے . سونف کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے . کہ یہ یاداشت بڑھتی ہے . اور جسم کو ٹھنڈا رکھتی ہے . سونف میں کیلشیم ، سوڈیم ، آئرن اور پوٹاشیم جیسے کائی منرلز پائے جاتے ہیں . اِس كے علاوہ اِس کی خوشبو بھی بہت اچھی ہوتی ہے . اور تازگی کا احساس کرتی ہے . اِس كے استعمال سے کیئی بیماریون کا علاج کیا جا سکتا ہے . سونف کا مزاج گرم اور خشک ہے . اِس كے روزانہ استعمال سے پیٹ کی گیس کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے ۔. خالی پیٹ سونف کھانے سے آنكھوں کی روشنی بھی بہتر ہوتی ہے . آپ چاہیں تو اسے مصری كے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں . خالی پیٹ سونف کھانے سے خون صاف ہوتا ہے . اور اسکن میں چمک آتی ہے . اگر آپ موٹاپا سے پریشان ہیں . تو آپ کو روزانہ صبح خالی پیٹ سونف خانی چاہئے . یا سونف کا پانی ضرور پینا چاہئے . اِس طریقے سے آپ کا وزن تیزی كے ساتھ کم ھونا شروع ہو جائے گا ۔۔ یہ وزن کم کرنے كے لیے بہت ہی اسردار طریقہ ہے . لگاتار 7 دنوں تک سونف کا پانی پینے سے وزن کم ہونے لگتا ہے . اگر آپ بھی اپنا وزن کم کرنے کی سوچ رہے ہیں . تو اک بار سونف کا استعمال کر كے ضرور دیکھیں . ہاضمہ خراب رہنے کی وجہ سے جب پیٹ میں گیس ذیادہ بن ’ نے لگتی ہے . تو اِس صورت میں روزانہ خالی پیٹ سونف کھانے كے بعد ہلکا گرم پانی پینے سے بہت جلدی فائدہ ہوتا ہے .
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
4
132
343
23.8K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
ادرک, سونٹھ یا زنجبیل کے فوائد 🌞 یہ مقوی باہ، مقوی معدہ اور سدوں کو کھولتی ہے, کا سر ریاح، ہاضم ہے, قاطع بلغم و رطوبات غلیظیہ , تقویت اعضاء, نافع فالج ادھرنگ و کرم معدہ, اس کو امراض معدہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مقوی باہ معجونوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔* بلغمی و سردی اعصاب اور اسہال غذائی مقوی باہ زردی بیضہ مرغ نیم برشٹ کے ہمراہ کھانا منی کو زیادہ اور قوت باہ بڑھانے کی بے مثل دواء ہے, 🌞 مقوی حافظہ اور ذہن ہے۔ خاص طور پر بلغمی مزاج والوں کے لیے بہترین دوا ہے۔_* 🌞 ادرک ملین بھی ہے اور قا تل کر م شکم یعنی پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے۔* 🌞 نفخ شکم، درد شکم، ضعف اشتہا وغیرہ میں مفید ہے۔_* پیٹ میں ریاح بھرے ہوں, قبض رہتا ہو, ادرک کو تراش کر ریزہ کریں اوپر نمک چھڑک کر ایک دو ماشہ کھائیں, بھوک لگے گی, ریاح خارج ہو گی, اور قبض رفع ہو جاے گی, معدہ کی تمام خرابیاں کے لیے, سونٹھ اور اجوائن حسب ضرورت لیکر آب ادرک سے تر کریں یا سرکہ سے تر کریں, پھر سایہ میں خشک کر کے پیس کر قدرے نمک ملا کر محفوظ رکھیں, دونوں وقت چار رتی سے ایک ماشہ تک پانی کے ساتھ 🌞 سنامکی، تربد اور دیگر مروڑ پیدا کرنے والی ادویہ کی اصلاح کرتی ہے۔* 🌞 اس کا مربہ اصلاح معدہ کے لیے مفید ہے اور خاص طورپر پیٹ درد میں تو بے حد مفید ہے۔_* 🌞 آنتوں اور معدہ کی رطوبت کی وجہ سے دست آتے ہوں تو یہ قبض پیدا کر کے دست بند کرتی ہے۔* 🌞 ریاحی دردوں مثلاً گنٹھیا، فالج، درد پشت، درد کمر میں بیرونی طور پر تیل میں جلا کر یا دیگر ادویہ کے ہمراہ تیل بناکر مالش کی جائے تو فوری فوائد ہوتا ہے۔_* تروی کے ساتھ دی جاے تو جوڑوں سے بلغم کو نکال لاتی ہے, جنگلی قسم زیادہ قوی ہوتی ہے 🌞 بطور سرمہ آنکھوں میں لگانے سے جالا، پھولا، دھند صاف ہوجاتے ہیں، اس کا بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ اس کا پانی نکال کر چھان کر آنکھ میں لگایا جائے۔* سرمہ آنکھوں زنجبیل, پھٹکڑی, نمک سنک برابر وزن کوٹ چھان کر مثل غبار سرمہ بنائیں, دن میں تین بار لگانا پھولہ کے مجرب ہے, 🌞 بادی دور کر نے کے لیے ادرک کا استعمال تیر بہدف ہے۔ اس لیے سمجھدار لوگ گوبھی یا پھر بادی سبزیوں میں ادرک کا استعمال زیادہ کر تے ہیں۔_* * √ قے ادرک اور پیاز کا رس ملا کر پینے سے قے بند ہو جاتی ہے, 🌞 انفلوئزا, سردی کی کھانسی میں ادرک کوشہد میں ملا کر استعمال کرنے سے آرام ملتا ہے۔* سفوف سونٹھ ایک چھٹانک, سفوف پپلی ادھی چھٹانک, سفوف کاکڑا سینگی تین چھٹانک, مکس کر کے رکھیں, ایک سے ڈیڑھ ماشہ شہد کے ساتھ چٹائیں, 🌞 فالج کا مریض اگر ادرک کا مربہ اور جائفل چوستا رہے توفالج سے جلدی صحت ہوجاتی ہے۔_* 🌞 کان کے درد کے لئے کان میں ادرک کے پانی کے چند قطرے ٹپکانے سے فوری آرام ہوتا ہے۔* 🌞 ادرک گردوں اور مثانہ کو طاقت دیتاہے۔ خصیے کی درد میں کچا ادرک آدھ تولہ کھانے کے بعد کھانا مفید ہے۔_* قطرہ قطرہ پیشاب آنا, 🌞 دمہ اور کھانسی میں ادرک کا استعمال بے حد مفید ہے۔* ادرک کا رس ایک چھٹانک, شہد ایک چھٹانک ملا کر ذرہ گرم کر کے پی لیں, سات دنوں میں آرام ہوگا, 🌞دانتوں کی ترشی دور کرنے کے لئے ادرک ایک تولہ گھی میں بھون کر، تین ماشہ نمک ملاکر، دانتوں پر ملنا بے حد مفید ہوتا ہے۔_* 🌞 سنگرہنی, پیچس, بدہضمی کے دست, معدہ کی کمزوری کے مرض میں خشک ادرک (یعنی سونٹھ) کو گھی میں بریاں کر کے چھاچھ کے ہمراہ دن میں دو تین مرتبہ پلانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔* سونٹھ, سونف, ہرڑ سیاہ, ہر ایک ایک چھٹانک, چینی تین چھٹانک, کوٹ چھان کر ایک ماشہ سے تین ماشہ تک دن میں دو تین بار 🌞 عورتوں کے مرض سیلان الرحم میں جوارش زنجیل یا پھرمعجون زنجیل ایک چمچہ چائے والا ہمراہ پانی صبح وشام کھلانا فائدہ مند ہوتا ہے۔_* معجون زنجبیل حاملہ عورتوں واسطے کثیرالنفع ہے, زنجبیل, زیرہ کرمانی ہر ایک تین تولہ, مرچ سیاہ, مگھاں ہر ایک ڈیڑھ تولہ, الائچی خرد و کلاں ہر اہک ڈیڑھ ماشہ, دارچینی وغیرہ سات ماشہ سب کوٹ چھان کر سات چھٹانک مصری کے قوام میں ملاکر 9 سے آیک تولہ 🌞 کھانا کھانے سے پہلے ادرک کھانے سے حلق اور زبان صاف ہوجاتی ہے۔* آواز بیٹھ جانے پر رس ادرک اور شہد ملا کر چاٹنا چاہیے, 🌞 پیٹ کے درد میں ادرک کو کوٹ کر آٹے میں ملاکر روٹی بنا کر کھلانے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔ اور مرض اعادہ نہیں کرتا۔_* 🌞 سردی سے زکام نزلہ آواز بیٹھ جاے ہونے کی صورت میں ادرک کی چائے پینا فوری آرام کا باعث ہوتا ہے۔* دم پھولنے کی شکایت, درد شکم اور ریاحی شکایت, بقیہ کمنٹس میں
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
3
100
233
17.2K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
جسمانی قوت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ کالے چنے !! پروٹین ، فائبر ، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کاذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال ضرور شروع کر دیں گے۔ 1:۔ قوت مدافعت میں اضافہ، بھنے کالے چنے جسمانی قوت بڑھانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں بھی اضافے کرتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو انکے چھوٹے چھوٹے پیکٹ بناکر انمیں منقہ یاکشمش میں ملا کر رکھ سکتے ہیں، اسکے باقاعدگی سے استعمال کے بعد آپکو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت شاید نہ پڑے۔ 2: کولیسٹرول گھٹاتا ہے، کولیسٹرول کم کرنے کے لئے اگر آپ بھنے کالے چنے کاباقاعدگی سے استعمال کریں تو کولیسٹرول کے مسئلے کو آپ آسانی سے حل کرسکتے ہیں، اس میں موجود غذائی اجزاء فطری انداز میں کولیسٹرول کو کنٹرول رکھتے ہیں۔ 3: ذیابیطس میں مفید، ذیابیطس کے مریض آسانی سے بھنے چنے کااستعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اسمیں گلیسیمک انڈکس کم ہوتاہے۔ اسکے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رہتا ہے اور انرجی میں بھی کمی نہیں آتی۔ 4:۔ وزن کم کرتا ہے، اگر آپ شام چار بجے ایک مٹھی چنے کا استعمال روزانہ کریں تو کولیسٹرول کم کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی کرسکتے ہیں۔ اسمیں موجود پروٹین اور آئرن موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے ہونے والی کمزوری سے بھی بچاتاہے، یعنی یہ جسمانی قوت بڑھاتے ہیں لیکن وزن نہیں۔ 5:۔ آنتوں کی صحت، بھنے چنے کااستعمال آنتوں کی صحت کو برقرار رکھ کر انھیں کمزور ہونے سے بچاتاہے، آنتوں میں موجود بیکٹیریا کے لئے مفید ہے اوراس میں موجود فائبر قبض اور دیگر نظام ہضم کے مسائل کی روک تھام کرتاہے۔ 6:۔ خواتین کی صحت، خواتین اگر بھنے چنے کااستعمال کریں تو اپنی روزمرہ کی تکالیف سے نجات حاصل کرسکتی ہیں اور جسمانی قوت میں بھی اضافہ کر سکتی ہیں، خواتین کے پوشیدہ امراض سے نجات، وزن میں کمی اور انکی قوت مدافعت میں اضافے کے لئے چنے کا استعمال بہترین ہے۔ 7:۔ بچوں کی نشوونما، بھنے چنے کا استعمال نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کے لئے بہت نفع بخش ہے، اگر آپ اپنے بچے کی جسمانی قوت بڑھانا اور اسے بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں توبچوں کو اسمیں کشمش اور مصری وغیرہ ملاکر کھلاسکتے ہیں۔ 8: کھانسی سے نجات، کھانسی کی صورت میں بھنے چنے کااستعمال بہترین ہے، کھانسی کے لئے بھنے کالے چنے دو چمچ، مصری ایک چمچ، کالی مرچ اور سفید مرچ آدھاآدھا چمچ لے کر پیس کر رکھ لیں،۔ صبح ناشتے اور رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے کھالیں، ان شاء اللّٰہ کھانسی ٹھیک ہوجائے گی،۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
2
94
204
9.7K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
میتھی اور میتھی دانہ کے فوائد 1 فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ میتھی سے شفا حاصل کرو میتھی کو عربی میں حلبہ فارسی میں شنبلیلہ پشتو میں ملخوزہ اور انگریزی زبان میں fenugreek بولتے ہیں 2 میتھی میں وٹامن بی B فولاد فاسفورس اور کیلشیم کی موجودگی جسمانی کمزوری اور خون کی کمی دور کرتی ہے 3 میتھی دال کی طرح پکا کر یا کھچڑی بنا کر یا میتھی کا پاوڈر یا چھاچھ میں شامل کر کے بھی فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے 4 تھوڑے سے میتھی دانے ہر طرح کی ترکاری میں ضرور ڈالنا چاہیئے 5 میتھی آنکھوں کی پیلی رنگت منہ کی کڑواہت اور دل خراب ہونے کی کیفیت ختم کرتی ہے 6 جس کے منہ سے لعاب یعنی رال بہتی ہو اس کے لیے میتھی کا استعمال حیرت انگیز تاثیر رکھتا ہے 7 میتھی پیٹ کی ہوا خارج کرتی ہے اور جگر کے افعال درست کرتی ہے 8 آنتوں کی کمزوری کے سبب اگر دائمی قبض ہوتو 5گرام میتھی کا سفوف گڑ میں ملا کر صبح شام پانی کے ساتھ کچھ دن تک استعمال کرنے سے نہ صرف دائمی قبض دور ہو گئ بلکہ جگر کو بھی طاقت ملے گی 9 معدے کے السر یا انتڑیوں کے زخم اور سوجن میں میتھی کا استعمال کرنا مفید ہے 10 پیچیش کے مریضوں کے لیے 5گرام چھوٹا چمچ پسی ہوئی میتھی پانی سے استعمال کرنا مفید ہے 11 میتھی پیٹ کے چھوٹے چھوٹے کیڑے مارتی ہے 12 میتھی کے دانے ہاضم اور پیٹ کے تناو اور اپھارہ کا مرض ختم کرتے ہیں 13 میتھی کا استعمال کمر درد تلی کے ورم گنٹھیا جوڑوں کے درد وغیرہ میں فائدہ مند ہے 14 میتھی دانے گڑ کے ساتھ جوش دے کر استعمال کرنے سے کمر درد اور جوڑوں کے درد میں آرام آتا ہے 15 گنٹھیا یعنی جوڑوں کے درد کے لیے میتھی کے 10 گرام تازہ پتے پانی میں پیس کر صبح نہار منہ روزانہ استعمال کریں 16 میتھی کے مسلسل استعمال سے اللہ تعالی کے فضل سے بواسیر کا خون بند ہو جاتا ہے اور بعض اوقات مسے piles جھڑ جاتے ہیں اگر ساتھ میں انجیر بھی استعمال کیا جائے تو فوائد میں اضافہ ہو سکتا ہے 17 بواسیر کے لیے لاجواب نسخہ یہ ہے کہ 250 گرام میتھی دانہ اور 250 گرام چھوٹی سبز الائچی دونوں کو باریک سفوف بنا اور دن میں دو سے تین بار چائے کا ایک چمچ دودھ یا پانی سے استعمال کریں ۔یہ نسخہ مذکورہ طریقہ سے استعمال کرنے سے بواسیر کے علاوہ ان بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے بھوک کم لگنا پرانی گیس تبخیر معدہ بدہضمی کھٹی ڈکاریں سینے کی جلن پیٹ کی جلن پیٹ پھولنا کھانا کھاتے ہوئے ہی غنودگی 18 کھانسی کی دوائیں عام طور پر معدہ خراب کر دیتی ہیں پرانی کھانسی کے مریض کا دواوں کے استعمال سے نہ صرف معدے کی جلن اور بدہضمی کے مرض سے بچنا دشوار ہے میتھی کے استعمال سے نہ صرف کھانسی کو فائدہ ہوتا ہے بلکہ معدے کی بھی اصلاح ہوتی ہے 19 میتھی بلغم نکالتی اور پھپھڑوں کی اندرونی جھلیوں کی حفاظت کرتی ہے 20 میتھی دانہ کا پاؤڈر گرم پانی میں گھول کر پینا کھانسی اور دمے میں مفید ہے 21 میتھی دانہ پانی میں ہلکی آنچ پر خوب اچھی طرح پکائیں جب قابل برداشت ہو تو اس کے غرراے کرنے سے گلے کی خراش اور سوجن کے لیے مفید ہے 22 میتھی دانہ کے چھلکا اتار کے اس کا گودا لیپ poultice سوجن یا پھوڑوں پر باندھنے سے فائدہ ہوتا ہے 23 منہ کے اندر زبان کے نیچے یا ہونٹوں کی اندرونی سطح پر چھالے ہوں تو میتھی پکا کر کھائیں یا میتھی کے تازہ پتے پانی میں خوب اچھی طرح ابالیں اور اس کے نیم گرم پانی سے صبح شام غرارے کرنے سے منہ کے چھالے ٹھیک ہو جائیں گے 24 میتھی دانہ کا استعمال ذیابیطس diabetes کے ایسے مریضوں کے لیے بھی مفید ہے جو انسولین استعمال کرتے ہیں اس دوران چاول آلو گوبھی اروی کیلا اور دیگر میٹھی اشیاء سے پرہیز لازم کریں اور چہل قدمی مفید ہے میتھی دانہ کے استعمال کے ساتھ ساتھ ایلوپیتھک ادویات بھی جاری رکھیں تو کوئی حرج نہیں 25 میتھی دانے موٹے موٹے پسے ہوئے 20گرام روزانہ کھانے سے نہ صرف 10 دن کے اندر ہی پیشاب اور خون میں شوگر کی مقدار کم ہو جائے گی اگرچہ علامات مرض میں کمی کا اندازہ مریض کو خود بھی ہو جاتا ہے 26 میتھی دانہ کا ایک ذیل side effect یہ ہے کہ بعض مریضوں کا پیٹ شروع میں پھول جاتا ہے لیکن خود بخود کم بھی ہو جاتا ہے 27 لو low شوگر کے مریض میتھی استعمال نہ کریں 28 ایک تحقیق کے مطابق روزانہ میتھی دانہ کا استعمال کرنے سے کولیسٹرول cholesterol اور ٹرائی گلیسرائد triglyceride میں کمی آتی ہے دل کی بیماریوں کا امکان کم ہو جاتا ہے 29 میتھی پیشاب اور ہے گرودں کی سوجن کے سبب جب پیشاب کم آتا ہے تو میتھی کے استعمال سے پیشاب کھل کر آتا ہے 30 سردیوں میں روزانہ کھانے کے بعد پانی سے ایک چھوٹا آدھا چمچ استعمال کرنے سے سردیوں کی بیماریوں سے حفاظت ہوتی ہے 31 سردی کی وجہ سے پیشاب کی تکلیف ہو تو میتھی کے دانے شہد کے ساتھ استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے 32 بقیہ کمنٹس میں
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
90
206
10.4K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
گڑ اور چنے کے فوائد بار بار پیشاب آنا حاجت بار بار پیشاب کی جھڑی لگنا سلسل البول کا گھریلو علاج اکثر لوگوں کو پیشاب کی حاجت بار بار ہوتی ہے ۔ بار بار ٹوائلٹ پھرتے ہیں۔ کالے بھنے ہوئے چنے دو مٹھی بھر کھالیں اور اوپر تھوڑا سا گڑ کھائیں ۔ بھنے ہوئے چنے کھانے سے آپ کی تکلیف دور ہو جائے گی ۔ ایک ہفتہ دس دن تک چنے کھائیں تو ان شاءاللہ تعالیٰ یہ پرابلم دور ہو جائے گی ۔ کئی دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ بندے کو پیشاب نہیں ہوتا لیکن لگتا ہے محسوس ہوتا ہے اس کے لئے بھی مفید ہے۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
3
213
589
35.6K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
🔹ہلدی اور دودھ 👈 ہلدی اور دودھ میں قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات ہیں۔ 👈 ان دو قدرتی اجزاء کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے سے بیماریوں اور انفیکشن سے بچا جا سکتا ہے۔ 👈 ہلدی کو دودھ میں ملا کر پینا صحت کے متعدد مسائل کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ 👈 یہ خطرناک ماحولیاتی زہریلے مادوں اور نقصان دہ مائکروجنزموں سے لڑنے کا ایک مؤثر علاج ہے۔ ہلدی والے دودھ کے فائدے 1. سانس کی بیماری: ہلدی کا دودھ ایک اینٹی مائکروبیل ہے جو بیکٹیریل انفیکشن 150 وائرل انفیکشنز پر حملہ کرتا ہے۔ یہ نظام تنفس سے متعلق بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہے، کیونکہ یہ مسالا آپ کے جسم کو گرم کرتا ہے اور پھیپھڑوں کی بھیڑ اور سینوس سے جلد آرام پہنچاتا ہے۔ یہ دمہ اور برونکائٹس کے علاج کے لیے بھی ایک موثر دوا ہے۔ 2. کینسر: یہ دودھ چھاتی، جلد، پھیپھڑوں، پروسٹیٹ اور بڑی آنت کے کینسر کی نشوونما کو روکتا اور روکتا ہے، کیونکہ اس میں سوزش کی خصوصیات ہیں۔ یہ کینسر کے خلیوں کو ڈی این اے کو نقصان پہنچانے سے روکتا ہے اور کیموتھراپی کے مضر اثرات کو کم کرتا ہے۔ 3. سوزش مخالف: ہلدی کا دودھ سوزش کش ہے، جو گٹھیا اور پیٹ کے السر کو روک سکتا ہے اور اس کی حفاظت کر سکتا ہے۔ اسے 'قدرتی اسپرین' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو سر درد، سوجن اور درد کو ٹھیک کر سکتی ہے۔ 4. نزلہ اور کھانسی: ہلدی کا دودھ اینٹی وائرل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے نزلہ اور کھانسی کا بہترین علاج سمجھا جاتا ہے۔ یہ گلے کی خراش، کھانسی اور زکام میں فوری آرام دیتا ہے۔ 5. گٹھیا: ہلدی کا دودھ گٹھیا کے علاج اور رماٹائیڈ آرتھرائیٹس کی وجہ سے سوجن کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ درد کو کم کرکے جوڑوں اور پٹھوں کو لچکدار بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔ 6. درد اور درد: ہلدی کا سنہری دودھ درد اور درد سے بہترین آرام دیتا ہے۔ یہ جسم میں ریڑھ کی ہڈی اور جوڑوں کو بھی مضبوط بنا سکتا ہے۔ 7. اینٹی آکسیڈینٹ: ہلدی والا دودھ اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین ذریعہ ہے، جو فری ریڈیکلز سے لڑتا ہے۔ اس سے بہت سی بیماریوں کا علاج ہو سکتا ہے۔ 8. خون صاف کرنے والا: ہلدی والا دودھ ایک بہترین خون صاف کرنے والا اور صاف کرنے والا سمجھا جاتا ہے۔ یہ جسم میں خون کی گردش کو بحال اور بڑھا سکتا ہے۔ یہ خون کو پتلا کرنے والا بھی ہے جو لمفی نظام اور خون کی نالیوں کو تمام نجاستوں سے پاک کرتا ہے۔ 9. لیور ڈیٹوکس جگر سمیت کو صاف کرنے کے لیے ہلدی کا دودھ ایک قدرتی جگر کو detoxifier اور خون صاف کرنے والا ہے جو جگر کے کام کو بڑھاتا ہے۔ یہ جگر کو سہارا دیتا ہے اور لمفی نظام کو صاف کرتا ہے۔ 10. ہڈیوں کی صحت: ہلدی والا دودھ کیلشیم کا ایک اچھا ذریعہ ہے جو ہڈیوں کو صحت مند اور مضبوط رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ ہلدی کا دودھ ہڈیوں کے گرنے اور آسٹیوپوروسس کو کم کرتا ہے۔ 11. ہاضمہ کی صحت: یہ ایک طاقتور جراثیم کش ہے جو آنتوں کی صحت کو فروغ دیتا ہے اور پیٹ کے السر اور کولائٹس کا علاج کرتا ہے۔ یہ بہتر ہاضمہ صحت میں مدد کرتا ہے اور السر، اسہال اور بدہضمی کو روکتا ہے۔ 12. ماہواری کے درد: ہلدی کا دودھ حیرت انگیز کام کرتا ہے کیونکہ یہ اینٹی اسپاسموڈک ہے جو ماہواری کے درد اور درد کو کم کرتا ہے۔ حاملہ خواتین کو آسان ڈیلیوری، پیدائش کے بعد صحت یابی، بہتر دودھ پلانے اور بیضہ دانی کے تیزی سے سکڑنے کے لیے سنہری ہلدی والا دودھ لینا چاہیے۔ 13. دھپڑ دھبے اور جلد کی سرخی: قدیم ملکہیں نرم، کومل اور چمکدار جلد کے لیے ہلدی کے دودھ سے غسل کرتی تھیں۔ اسی طرح چمکدار جلد کے لیے ہلدی والا دودھ پیئے۔ ہلدی دودھ کو روئی کی گیند میں بھگو دیں؛ جلد کی لالی اور دھبوں والے دھبوں کو کم کرنے کے لیے متاثرہ جگہ پر 15 منٹ کے لیے لگائیں۔ اس سے جلد پہلے سے زیادہ چمکدار اور چمکدار ہو جائے گی۔ 14. وزن میں کمی: ہلدی والا دودھ غذائی چربی کو توڑنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ 15. ایگزیما: ایگزیما کے علاج کے لیے ایک گلاس ہلدی والا دودھ روزانہ پییں۔ 16. بے خوابی: ہلدی کا گرم دودھ ایک امینو ایسڈ، ٹرپٹوفن پیدا کرتا ہے۔ جو پرامن اور خوشگوار نیند لاتا ہے۔ #weakness #milkandtermeric #termeric #termericbenefits #milkshake #agzema #weightgain #bonestrength
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
7
119
275
15.1K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
معدہ کی کمزوری ، تیزابیت کا علاج جب معدہ خراب ہوتا ہے تو بھوک نہیں لگتی جتنا بھی کھایا جاۓ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور پیٹ بڑھ جاتا ہے اور نہ ہی صحت بنتی ہے ہاتھ پاؤں کے تلوے جلتے ہیں ، معدہ میں ہر وقت جلن ہوتی ہے منہ سے بدبو آتی رہتی ہے معدہ خراب ہونے کی وجہ انسان ہمبستری کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور مردانہ ٹائمنگ اثر انداز ہوتی ہے قبض کا شیکار ہو جاتا ہے اور بھی بہت سی بیماریاں مول لیتی ہیں ۰ تازہ سیب کا رس ایک گلاس کالی مرچ پسی ہوئی حسب ذائقہ زیرہ سفید حسب ضرورت کالا نمک حسب ضرورت ان سب کو مکس کے پیئں یہ معدہ کی تمام بیماریوں کو جڑ سے نکال دے گا مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید ہے اگر کسی کے معدے میں صرف جلن ہو رہی ہو تو پودینے اور اجوائن کا قہوہ بنا کر پیئں اس سے معدہ کی تیزابیت اور جلن ختم ہو جاۓ گی اگر کسی کے پیٹ میں درد ہو توسفید زیرہ کھائیں فورا" آرام آ جاۓ گا انشاء اللہ
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
5
288
578
34.5K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
NADRA
NADRA@NadraPak·
18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم یا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ •بچے کے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کے ہمراہ والدین میں سے کوئی ایک یا عدالت سے متعین سرپرست (گارڈین) تشریف لائیں •دونوں والدین موجود ہوں تو ایک درخواست دہندہ اور دوسرا تصدیق کنندہ ہو گا •اگر والدین میں سے کوئی ایک موجود ہوں تو درخواست فارم کی تصدیق گزیٹڈ آفیسر یا عوامی نمائندے (ایم این اے، ایم پی اے یا بلدیاتی اداروں کے عہدیدار اور ارکان) سے کرانا ہو گی۔ •شناختی کارڈ کے لئے بچے کی موجودگی لازم ہے۔ بچے کی تصویر اور 10 سال سے زائد عمر بچوں کے فنگرپرنٹس بھی لئے جائیں گے نوٹ: یونین کونسل میں کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ کی سہولت نہ ہونے پر یونین کونسل کا مینوئل پیدائش سرٹیفکیٹ یا سکول سرٹیفکیٹ قابل قبول ہو گا۔ درست رہنمائی سے فائدہ اٹھائیں – شناختی دستاویزات بآسانی بنوائیں کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+ ویب سائٹ: nadra.gov.pk نادرا وٹس ایپ چینل: whatsapp.com/channel/0029Va…
اردو
51
210
777
92.3K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
کچن سے علاج معدہ کا السر,خون کی کمی, تیزابیت‘ سیاہ رنگت کیلئے کسی قسم کا معدہ کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ ھوالشافی: - دھنیا خشک پچاس گرام‘ گوند کتیرا پچاس گرام‘ رال سفیدپچاس گرام‘ چینی پچاس گرام‘ ملٹھی پچاس گرام‘ ان سب کو پیس لیں اور کھانے کے بعد آدھا چمچ کھانا ہے۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
4
168
474
22.2K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
ہریڑ کے کرشمے آدھا چمچ اور کمال کے فوائد۔ دیسی ادویات‘‘ سے بفضلہ تعالیٰ بیماری جڑ سے اکھڑ جاتی ہے اور مریض کو شفا ملتی ہے۔ یہ ایک قدیم نسخہ ہے اور اس کے فائدے بہت زیادہ ہیں اکثر قدیم حکماء ایسے خاندانی قیمتی نسخہ جات صرف اپنی نسل تک محدود رکھتے تھے‘ کسی اور کو نہیں بتاتے تھے جس کی وجہ سے اکثر قیمتی نسخہ جات حکیموں کے مرنے کے ساتھ ہی قبروں میں دفن ہوگئے۔ نسخہ ملاحظہ فرمائیں۔ 👈 ہریڑ زرد جسے ہریڑ بھی کہتے ہیں. 👈 چینی. ترکیب ہریڑ سے گٹھلی نکال کر پوست کو دیسی گھی میں بریاں کریں اور خشک کرکے کوٹ پیس کر باریک سفوف بنائیں ۔ پھر دونوں ہرڑ کا سفوف اور چینی ہم وزن لے کر سفوف تیار کرلیں‘ ہرڑ کی اندر والی گٹھلی استعمال نہیں کرنی۔ سفوف ایسا تیار کریں جیسے (پاؤڈر) ہوتا ہے۔ طریقہ استعمال مقدار خوراک چھوٹے بچے 5 سال کی عمر سے لے کر 14 سال تک چوتھائی چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔ 14 سال کی عمر سے لے کر 40 سال تک آدھا چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔ 40 سال سے لے کر آخر تک ایک چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔ ♦️نوٹ! 5 سال سے نچلی عمر کے بچے یہ سفوف ہرگز استعمال نہ کریں۔ سفوف کے فائدے: ٭نزلہ‘ زکام‘ رعشہ کو ختم کرتا ہے‘ کھانسی اور بلغم کو ختم کرتا ہے۔ ٭ دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے‘ حافظہ قوی کرتا ہے۔ ٭دانتوں کو مضبوط کرتا ہے مسوڑھوں سے خون آنا بند کرتا ہے۔ ٭ بطور منجن چینی کے بغیر سفوف استعمال کریں تو دانتوں کو صاف کرتا ہے۔۔ ٭گھنٹیا‘ نقرس کے مریضوں کو فائدہ دیتا ہے۔ یعنی ہر قسم کی اعصابی دردوں‘ وجود کے کسی بھی حصہ میں درد ہوتو فائدہ دیتا ہے۔ ٭ نظر کو تیز کرتا ہے مسلسل استعمال کرنے سے عینک اتر جاتی ہے۔ ٭سردرد کو ختم کرتا ہے۔ ٭قبض کو دور کرتا ہے اور اگر جلاب لینا ہوتو چینی کے بغیر ایک سے دو چمچ ہرڑ کا سفوف نیم گرم دودھ یا تازہ پانی سے استعمال کریں۔ ٭ مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے۔ ٭ منہ کے اندر چھالوں کو ختم کرتا ہے‘ منہ کے باہر کیل مہاسے چھائیوں دانوں کو ختم کرتا ہے۔ ٭چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے۔ ٭لیکوریا‘ جریان و احتلام‘ بواسیر کیلئے مفید ہے۔ بواسیر کے مریض چینی کے بغیر ہرڑ کا سفوف کا جوشاندہ تیار کرکے رات کو سوتے وقت پاخانہ کی جگہ کو جوشاندہ کے پانی سے استنجا کرکے سوئیں۔ دو ہفتے مسلسل اسی طرح کریں اور یہ سفوف ساتھ ساتھ آدھا یا ایک چمچ عمر کے لحاظ سے کھائیں بے حد مفید ہے۔ ٭ گرمیوں میں جسم پر پھوڑے‘ پھنسیاں نکل آتی ہیں اور اکثر لوگوں کو جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں جن کے اندر پیپ ہوتی ہے جسے سرائیکی زبان میں (پت) کہتے ہیں۔ مسلسل یہ سفوف استعمال کریں گرمیوں میں پت پھوڑے نہیں نکلیں گے۔ ٭مصفی خون ہے‘ خون صاف کرتا ہے۔ ٭ پیٹ کے درد کیلئے مفید ہے‘ ہچکی کو بند کرتا ہے۔ ٭ مثانہ کی کمزوری کو دور کرتا ہے‘ بار بار پیشاب آنے کو روکتا ہے‘ ہاتھ پائوں اور گھٹنے کی ورم کیلئے مفید ہے۔ ٭ ہاتھ پائوں جسم کے کسی حصے میں زخم ہو جائے تو سفوف کو جلاکر مکھن ملا کر ( مرہم) تیار کرلیں رات کو سوتے وقت متاثرہ جگہ پر لگائیں اور صبح نماز کے بعد لگائیں زخم چند دنوں بعد ختم ہو جاتا ہے۔ ٭ہاتھ پائوں اور سینے کی جلن‘ معدے کی جلن‘ قے‘ کھٹی ڈکاریں‘ متلی کو روکتا ہے۔ محترم قارئین! یہ چند فوائد آپ کی خدمت میں پیش کردیے ہیں اس کے مزید فوائد آپ خود ملاحظہ فرمائیں گے۔ حقیقت میں یہ ایک معمولی قیمت کا نسخہ ہے مگر جو مریض بجائے مہنگی ادویات کھا کھا کر پریشان ہوں اور مرض بجائے ختم ہونے کے بڑھتا جارہا ہو وہ اللہ کا نام لے کر اس سفوف کو بلا خوف و خطر استعمال کریں۔ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے‘ طریقہ استعمال عمر کے لحاظ سے مضمون کے شروع میں عرض کردیا ہے۔ فائدہ اٹھائیں اور بندہ کے علم و عمل اور خاتمہ ایمان کیلئے ہمیشہ دعاوں میں یاد رکھیں۔ ♦️براہ کرم نوٹ کریں: آپ کی دولت آپ کی صحت سے شروع ہوتی ہے اور آپ کی صحت آپ سے شروع ہوتی ہے! ✿✿نوٹ کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں-
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
8
103
318
25.9K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
#پودوں_کی_ٹہنی(قلم,داب) زمین میں لگانے کا موسم 1.انگور>جنوری,فروری,اگست,ستمبر 2.انار>جنوری,فروری,اگست,ستمبر 3.گلاب>نومبر,دسمبر,جنوری 4.مٹھا>ستمبر ٹنل میں. دسمبر,جنوری 5.سکھ چین>فروری 6.موتیا<فروری,مارچ,اگست,ستمبر 7.پاپولر>جنوری فروری 8.امرود>فروری 9.شیشم>جنوری,فروری 10.سوھانجنا(مورنگا)>فروری,مارچ 11.انجیر>فروری,مارچ,اگست 12.بوگن ویلیا>جنوری 13.املوک جاپانی پھل>فروری 14.شہتوت>جنوری جہاں غلطی ھو اصلاح کردینا ضرور.
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
4
128
335
15.7K
محمد عاصم مشتاق انصاری retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
ایلوویرا ایک جادوئی پودا کاشت کا طریقہ تحریر حارث نعیم اگر آپ نے کوار گندل یا ایلو ویرا کا پودا دیکھا نہیں تو کم از کم اس کانام ضرورسنا ہو گا۔ چونکہ یہ عام پایا جانے والا اور سستے داموں دستیاب پودا ہے‘ اس لئے اکثر اوقات اسے نظرانداز کر دیاجاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ننھا سا پودا اپنے اندر بے پناہ تاثیر اوران گنت فوائد چھپائے ہوئے ہے۔ یہ جڑی بوٹی نہ صرف انسانی حسن کو دوبالا کرنے کی کریموں میں استعمال کی جاتی ہے بلکہ مختلف بیماریوں کی ادویات میں بھی اس کے اجزاءشامل کئے جاتے ہیں۔اور سب سے اہم بات کہ اسے باآسانی گھر میں بھی اگایا جاسکتا ہے۔ اس پودے کی تاریخ چار ہزار سال پرانی ہے۔ ملکوتی حسن کی مالک مصری ملکہ قلوپطرہ اپنی خوبصورتی کے نکھار کے لیے ایلوویرا استعمال کرتی تھی۔ سکندراعظم کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کی فوج جنگوں میں زخموں کی مرہم پٹی کے لئے ایلو ویرا جیل کا استعمال کرتی تھی۔ امریکہ کو دریافت کرنےوالا کولمبس بھی جلد ی بیماریوں کے لئے ایلو ویراکا مرہم لگاتا تھا۔ وہ بحری سفر کے دوران اپنے جہاز میں اس کا پودا ضرور رکھتا تھا۔چینی طب میں بھی عہد قدیم سے ایلوویرا کو مختلف دواﺅں کا حصہ بنایا جاتارہا ہے
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
0
80
198
7.2K