Dawood Ibrahim
13.6K posts

Dawood Ibrahim
@_dawood009
Proud supporter of Imran Khan 💚 Standing for truth, justice & real freedom Pakistan First 🇵🇰




لاہور کے ملٹری قیدی عاشق خان کو ایک آپریشن کے سلسلے میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ خاندان بکھر چکے ہیں، زندگیاں متاثر ہو چکی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر انصاف کب ملے گا؟ کب ان لوگوں کو وہ حق دیا جائے گا جو آئین اور قانون دونوں دیتے ہیں؟ سپریم کورٹ نے واضح ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کر کے ان قیدیوں کو اپیل کا حق دیا جائے۔ مگر تین سال گزر جانے کے باوجود نہ ترمیم ہوئی، نہ اپیل کا حق ملا اور نہ ہی انصاف نظر آتا ہے۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen



اس کا کیا فائدہ ؟؟




عمران خان نے 1989 میں اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں فلیٹ خریدا تھا۔ 2015 میں ڈپلومیٹک انکلیو والا فلیٹ بیچ کر One Constitution Tower میں فلیٹ کی ڈاؤن پیمنٹ دی تھی اور باقی قیمت بھی قسطوں میں ادا کر دی تھی- 1981 سے اب تک عمران خان نے ہر ایک روپے پر ٹیکس دیا اور ڈکلئیر کیا














