Mahnoor

153 posts

Mahnoor banner
Mahnoor

Mahnoor

@_mahnoor_ali

software engineering undergraduate | web developer 👩‍💻

Katılım Kasım 2020
136 Takip Edilen57 Takipçiler
Mahnoor retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریک انصاف کے اراکینِ قومی اسمبلی نے سینیٹر مشتاق کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں پاکستان کے عوام اور پارٹی قیادت کی جانب سے جرات اور عزم کی علامت بننے پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا، اور کہا گیا کہ انہوں نے 25 کروڑ عوام کی آواز بن کر ملک و ملت کا سر فخر سے بلند کیا۔ @SenatorMushtaq
اردو
92
3.1K
11K
370.3K
Mahnoor retweetledi
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
جب مجھے اغوا کیا گیا تو میں نے ان سے کہا کہ میرے بابا قائد اعظم میری عوام ہم اسرائیل کو نہیں مانتے بہت جلد ہم اسرائیل کی ناجائز ریاست کو مٹائیں گے سینیٹر مشتاق احمد
اردو
85
1.8K
8.5K
95.5K
Mahnoor retweetledi
Sohaib Rashid - SR
Sohaib Rashid - SR@SohaibRashid_SR·
@SenatorMushtaq @NaeemRehmanEngr @JIPOfficial سب سے پہلے تو آپ کے لئے استقامت کی دعا اور جلد واپسی کے لئے دعا گو، اس کے بعد آپ کا شکریہ کہ آپ نے حق جانتے ہوئے امیر جماعت اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا کیوںکہ غزہ کے معاملے سے لے کر آپ کی گرفتاری تک اگ پاکستان مین سب سے زیادہ مضبوط کوئ لیڈر رہا تو وہ آپ کا امیر اور آپ کی پارٹی
اردو
0
12
55
1.7K
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب @NaeemRehmanEngr کا اردن میں پاکستانی سفیر اجمل اقبال صاحب کے زریعے سے رابطہ، خیر خیریت معلوم کی اور صورتحال سے اگاہی حاصل کی۔ امیر @JIPOfficial کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فلسطین کا مسئلہ پوری قوم کا متفقہ مسئلہ ہے، مظلومین غزہ کے لیے گلوبل صمود فلوٹیلا @gbsumudflotilla کو جس طرح تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں،علماء کرام اور قائدین کرام نے سپورٹ کیا اس پہ پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فلسطین کا مسئلہ ہر قسم کی سیاسی تفریق سے بالاتر ہو کر اتحاد و اتفاق کا مظہر بنایا جائے۔ استقبال کے لیے آنے والے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ صرف پاکستان اور فلسطین کے جھنڈے لائیں۔ پارٹی جھنڈوں سے اجتناب کریں۔ استقبال غیر سیاسی سول سوسائٹی موومنٹ پاک فلسطین فورم @Pak_PalForum کے پلیٹ فارم سے ہوگا جس کا وفد لیکر میں گلوبل صمود فلوٹیلا میں گیاتھا،غزہ، اقصی اور فلسطین کی ازادی اور محبت ہمارے وجود میں خون کی طرح گردش کر رہی ہے۔ غزہ، اقصیٰ اور فلسطین کی قدر مشترک کو پوری قوم کے اتحاد و اتفاق کی بنیاد بناؤں گا۔ ان شاء اللہ۔ اب زیادہ طاقتور انداز سے پھر غزہ جاونگا،غزہ میں بھوک سے تڑپنے بچے اور زخموں سے چور امت کے مظلوم اور معصومین غزہ کی بکھری لاشیں ہمارے حکمرانوں ،جرنیلوں اور عوام کی ایمانی غیرت کے لئے چیلنج ہے۔ زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجھد جاری رہیگی۔ @GovtofPakistan @ForeignOfficePk @PakinJordan #HamasGuardiansOfAlAqsa
اردو
168
491
1.9K
72K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
کراچی: ”غزہ ملین مارچ“ عوام کا سمندر اعلان کررہا ہے! • ایک ہی ریاست۔ فلسطین! • حماس امن فارمولے کی حمایت کرو! • غزہ میں نسل کشی بند کرو! • مسٹر ٹرمپ! اسرائیل کو لگام دو!
اردو
304
462
1.1K
25.1K
Mahnoor retweetledi
Shaista saleem
Shaista saleem@UmmFarhan135·
حکمران ان باہمت لوگوں کی فوری بازیابی کے لیے آواز اٹھائے ، اور اہل غزہ پر اس بےرحم رویے اور ظلم کو رکوانے کے لیے عالمی برادری پر دباؤ ڈالے۔۔ #GazaMarchLahore
Shaista saleem tweet media
اردو
1
53
60
1.1K
Mahnoor retweetledi
Esmatara
Esmatara@Esmatara3·
#GazaMarchLahore لاہور کے شہریوں اپ کے اپنے شہر میں ایک موقع امیر جماعت اسلامی پاکستان کی طرف سے غزہ کی آواز میں اپنی آواز کو ملائیے غزہ مارچ میں شریک ہو جائیے
Esmatara tweet media
اردو
4
93
97
2.9K
Mahnoor retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 عالمی صمود فلوٹیلا کا رضاکار ٹومی کیسے اسرائیلی جیل میں جا کر مسلمان ہو گیا؟ ▪️ ترک رضاکار بیکر دیولی نے صبح کی نماز کی کہانی سنائی جس کا تجربہ اسے اسرائیلی جیل میں ہوا تھا۔ نماز کو دیکھنے کے بعد ٹومی کے الفاظ تھے: "کیا میں مسلمان بن سکتا ہوں؟ کیا اللہ مجھے قبول کرے گا؟" ▪️ بیکر دیولی نے رضاکار ٹومی کے مسلمان ہونے کی کہانی، صدر ایردوان کی بیٹی سمعیہ ایردوان کو سنائی تو ایئرپورٹ پر رضاکاروں کا استقبال کرنے پہنچی تھیں۔
اردو
48
1.7K
5.4K
74.3K
Dr.SAEB_FROM_GAZA
Dr.SAEB_FROM_GAZA@Dr_SaebGaza·
Unfortunately, I will die 💔 telling you with a broken heart. I have been diagnosed with malnutrition due to lack of food. My body is gradually collapsing. Yes, I am hungry and I cannot buy food If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot. gofund.me/e3ae5efb
Dr.SAEB_FROM_GAZA tweet media
English
9.3K
11.3K
43.9K
14.2M
Mahnoor retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
حماس کو دہشت گرد کہنے والے آج حماس کی سٹیٹمنٹ پر ناچ رہے ہیں ایمان پر قائم رہو اللہ بہت مہربان ہے ۔۔
اردو
10
527
3.2K
34.5K
Mahnoor retweetledi
Karachite
Karachite@_K702·
نکلو غزہ کی خاطر لبیک یا اقصیٰ اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے نکلو! آؤ اپنی آواز غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بنا دو. غزہ مارچ اتوار | 5 اکتوبر | 3 بجے شاہراہِ فیصل زیر قیادت: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن #NationwideProtests4Flotilla
اردو
1
30
37
296
Mahnoor retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 اندلس کے دل سے اٹھنے والی آواز: طارق ابن زیاد کا خون رکھنے والے ہسپانوی فلسطین کے لیے زمین و آسمان ہلا رہے ہیں۔
اردو
52
2.3K
7K
139.5K
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
صمود فلوٹیلا کے ارکان اسرائیل سے رہا ہو کر استنبول پہنچ گئے ترکیہ نہ صرف اپنے شہریوں بلکہ مختلف یورپی ممالک کے کارکنوں کو بھی اسرائیلی حراست سے رہا کر کے اپنے ملک واپس لایا ہے۔ترکیہ نہ صرف اپنے لوگوں کی بلکہ انسانیت کی بھی حفاظت کر رہا ہے۔
اردو
161
982
4.8K
175.3K
Mahnoor
Mahnoor@_mahnoor_ali·
@TurkiyeUrdu_ @CMShehbaz Shame on you, you puppet of Israel and America. Do something for PAKISTAN Flotilla members
English
0
0
0
18
Mahnoor retweetledi
Censored Humans
Censored Humans@CensoredHumans·
Never forget Hind Rajab 💔 She was just six years old and lsraeI shot at her 355 times. They knew she was in the car. They shot 355 times. She was terrified. Western media described her as a “woman” to protect lsraeI’s image. Never forget.
English
519
13.7K
26.6K
479.4K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
ابھی کچھ دیر قبل وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے میں مشتاق احمد خان کی رہائی اور بازیابی کے لیے کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ذمے داری لگا دی گئی ہے۔ ہم نے واضح کیا ہے کہ یہ صرف جماعت اسلامی کا معاملہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کے حوالے سے اس کی اہمیت ہے۔ گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ اور گرفتاریاں سخت قابل مذمت ہے۔ میں نے ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ پروگرام پر بھی جماعت اسلامی بلکہ پوری قوم کی جانب سے سخت تحفظات کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو صرف آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبہ پر قائم رہنا چاہیے۔ اور کسی ایسے پلان کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے جو بالآخر اسرائیل ہی کو طاقت فراہم کرے۔ وزیراعظم سے کہا کہ آزاد کشمیر کی تشویشناک صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ احتیاط کا برتاؤ کیا جائے۔ حکومت ذمے داری کےساتھ اس معاملے کا بات چیت کے ذریعے حل نکالے اور ایسا کوئی بیانیہ جو صرف چند لوگ کے زیر اثر ہے اسے تمام کشمیریوں کا مؤقف نہ سمجھا جائے۔ ہم نے وزیراعظم سے کہا کہ کشمیری پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور انتظامیہ کی طرف سے کسی بھی قسم کا غیر ذمے دارانہ رویہ ملک اور کشمیر کاز کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے اور دشمن اس کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
اردو
252
491
1.5K
62.3K