S M Younus

180.7K posts

S M Younus banner
S M Younus

S M Younus

@_smyounus

A part of 98% | Survivor | Practical | Peace | Respect | MBA Mkt. | Socio-Political Observe | RTs R Not Endorsement | Member Digital Media Wing @mqmpkofficial

Karachi, Pakistan Katılım Ocak 2013
2.4K Takip Edilen2.4K Takipçiler
S M Younus retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
یہ رہا سائفر کا ڈرامہ نیازی کی اپنی زبانی 🤣 برا پھنسے گا ارباب اختیار اس معاملے پر لازمی غور کریں
اردو
3
17
44
793
S M Younus retweetledi
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
پاکستان پیداگیر پارٹی نے کراچی کے ہل پارک تک کو نہیں چھوڑا۔ پہاڑ کاٹ کر وہاں پلاٹ نکال دئے۔ اسی لئے کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے #بااختیار_کراچی کی تحریک چل رہی ہے۔ اپنے شہر کا دکھ اس شہر میں رہنے والوں کو ہی ہو گا۔ باہر سے آئے کسی پیداگیر بھولڑو کو نہیں۔
اردو
14
229
403
8.5K
S M Younus retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
یہ ایک آن ڈیوٹی سپانسرڈ Fake Account ھے ، تصویر اور نام دونوں FAKE ھیں ، اسے لوگوں کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ھے ، چند روز قبل اسی نے ھمارے خلاف بھی بے بنیاد فیک نیوز پھیلائ تھی ، اسے پیکا ایکٹ کے تحت ریورٹ کیا جا چکا ھے، جتنا چاھے اپنے مالکان کے پیچھے چھُپ لو ان شا اللّٰہ تمھیں منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا ۔۔Admin
اردو
24
117
720
46.4K
S M Younus retweetledi
S M Younus retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
نوے دن مین utopia کا وعدہ کرنے والے خان کا تقریباً چار سالہ دور حکومت کے بعد اعتراف لوگ ڈیمانڈ کررہے تھے کہ ڈلیور کرو، مہنگائ کم کرو
اردو
12
250
591
9.6K
S M Younus retweetledi
Politics plus
Politics plus@Polplusorg·
زیورات کی دکان پر چھاپے میں ملوث خاتون رباب قاضی بیوروکریٹ آفتاب قاضی کی اہلیہ ہیں، بھائی منصف قاضی بھی بیوروکریٹ۔ ای سی پی پاکستان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے میں ہیں۔ چھاپے میں ہدایات جاری کررہی ہیں پھر بھی میڈیا / حکام اسکی شناخت چھپا رہا ہے۔
Politics plus tweet mediaPolitics plus tweet media
Shahid Qazi@QaziShahid786

🚨FINALLY… after digging through records and connecting the dots myself, I identified the woman involved in the jewellery shop raid. She is reportedly Assistant Director “Rubab Qazi,” (spelled ‘Kazi’ also) wife of bureaucrat Aftab Qazi, while his brother Munsif Qazi is also a bureaucrat. The family belongs to #Sukkur, #Sindh. Rubab Qazi is originally serving as an Assistant Director at @ECP_Pakistan and is currently posted at @FIA_Agency on deputation. That also explains why her name does not appear on the regular FIA officers’ list. Despite being visibly present and issuing instructions during the raid, the media and authorities appeared determined to keep her identity hidden. @soldierspeaks @Parizaad_reborn @Benazir_Shah @reema_omer @Matiullahjan919 @AsadAToor @shazbkhanzdaGEO @Mehmal

اردو
29
1K
1.7K
39K
S M Younus retweetledi
نیپالی لونڈا
سکینہ سومو صاحبہ بھی سندھ گورنمنٹ پر سوال ُاٹھاتے ہوئے بس اب ڈر یہ ہے کہ بھولڑے اور پی پی پی کے پیڈ جیالے ان کو بھی الطاف بھائی کا کارکن سمجھ کر گالیاں نا دینا شروع کردیں
اردو
4
75
136
2.9K
S M Younus retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
“سندھ پبلک سروس کمیشن میں پاس ہونےوالے70 لوگ یا تو بیوروکریٹس کے بچے ہیں، یا سیاستدان، یا اثررثوق رکھنے والے لوگوں کی اولادیں ہیں” صحافی شاہزیب جیلانی ایک واحد شعبہ تھا جہاں عوام محنت لرکے اعلی سرکاری عہدوں تک جاتے تھےوہ بھی ان سندھ کے حکمرانوں نے چھین لیا
اردو
36
417
801
14.4K
S M Younus retweetledi
ذرائع نیوز
ذرائع نیوز@ZarayeNews·
کراچی، سی ویو پر بگڑے امیر زادے کی تیز رفتار ڈالے سے گاڑی کو ٹکر ایک شہری جان سے گیا، دو زخمی #ZarayeNews #Karachi
اردو
0
6
11
614
S M Younus retweetledi
Shafaat Ali
Shafaat Ali@iamshafaatali·
ایک لاکھ تنخواہ والا جو تقریباً روز 50 کلومیٹر گاڑی چلاتا ہے مہینے کا 45 ہزار صرف پیٹرول بھر رہا ہے۔ کرایہ، بجلی، بچوں کی فیس کے بعد آدمی گروسری سے پہلے ہی خسارے میں جا چکا ہے۔ تنخواہ دار طبقہ صرف سانس لینے کا ریلیف مانگ رہا ہے
اردو
193
594
2.1K
91.9K
S M Younus retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
BIG....International court of Arbitration has ruled against India supporting Pakistan's case accusing India of illegally suspending Indus Water Treaty. The court issued a supplemental award in favor of Pakistan on Friday after 3 days of hearing #Pakistan #India #IndusWaterTreaty
English
177
1.6K
5.3K
101.8K
S M Younus retweetledi
Junaid Raza Zaidi
Junaid Raza Zaidi@junaidraza01·
کیا کراچی کو اتنا بے بس ، اتنا لاچار ، اتنا مجبور ، اور مستقل اتنا خوفزدہ ماحول مہیا کرنے پر محترم جناب ضیاء لنجار صاحب کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے ؟
اردو
5
80
162
3.5K
S M Younus retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ھماری عدالتوں میں انصاف کئ فراھمی کا حال۔سزائے موت کے مجرمان کی سزا عمر قیدیں تبدیل کردی۔اتنے سفاک قاتلوں کو سزائے موت ھی دی جانی چاھئے تھی لیکن جب لوگ وکیل کی جگہ جج کرلیں تو ایسے فیصلے آتے ھیں۔
اردو
4
74
147
3.5K
S M Younus retweetledi
Tariq Afaq
Tariq Afaq@tariqafaq·
غیر قانونی معدنیات مافیاکاراج۔اسدقیصدکےدباؤپرخاتون افسرتبدیل۔اےسی صوابی انیلاکاسفارش کے باوجودٹرک چھوڑنے سےانکار۔سابق سپیکرکے دباؤپرسہیل آفریدی کاخاتون افسرکےتبادلے کاحکم۔اسدقیصرکے خاندان پرمعدنیات کی غیر قانونی کھدائی کاالزام۔قبل ازیں حکم عدولی پرڈی سی نصر اللہ کابھی تبادلہ ہوا۔
Tariq Afaq tweet media
اردو
10
190
326
6.9K
S M Younus retweetledi
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
کراچی والے پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔۔ اور غیر مقامی افراد اپنی کچی آبادی کے لیے ناجائز کنکشن واٹر بورڈ کی آشیرباد سے لے رہے ہیں۔ نہ بل دیتے ہیں اور نہ ہی کوئ کنکشن فیس۔۔ کراچی والے لاوارث و یتیم ہوگئے ہیں۔ نہ پانی نہ بجلی نہ گیس مگر بل سب کے دینے پڑتے ہیں کراچی والوں کو
اردو
14
130
171
3.3K
S M Younus retweetledi
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
کیا کراچی ہمیشہ سے ایسا ہی تھا؟؟؟ #کراچی کو ان اندھیروں میں دھکیلنے والے ۱۸ سالوں سے سندھ پر مسلط کرپٹ اور نا اہل حکمران اور سوشل میڈیا پر ان کے چھوٹے چور آپ کو کبھی بدحال کراچی کی یہ تصویر نہیں دکھائیں گے لیکن اب وقت خود ان کرپٹ اور نااہل حکمرانوں اور ان کے چھوٹے چوروں کو دنیا کے آگے ننگا کر رہا ہے۔ #Karachi #Pakistan
اردو
0
3
5
78
S M Younus retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کو تنخواہ اور الاؤنس اور پنشن نہیں ملتی ۔۔ گزارش ہے کہ اس کا نام بدل کر وفاقی پیپلز پارٹی یونیورسٹی رکھ دیا جائے ۔۔ اس طرح اساتذہ کو گھر بیٹھے سب ملے گا اور یونیورسٹی آنے کی زحمت بھی نہیں اٹھانی پڑے گی۔ #PPPMeritMurderer
اردو
9
127
230
5.7K