Irtiza Farooqui

19.4K posts

Irtiza Farooqui banner
Irtiza Farooqui

Irtiza Farooqui

@IrtizaMQM

Former Member Provencial Assembly of Sindh

Karachi, Pakistan Katılım Mart 2012
871 Takip Edilen6.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
وہ قرض چکائیں ہیں جو واجب بھی نا تھے۔ یہ بات سید مصطفے کمال پر پوری اترتی ہے۔ وہ اپنی ذات پر بے شمار الزامات سہنے کے باوجود کراچی اور مہاجر قوم کو ملک دشمنی کے الزامات سے بچانے کی کوشش کرتا رہا اور اللہ نے کامیابی بھی عطا فرمائی۔ مہاجر قوم کے وہ بوڑھے والدین جن کی اپنے جوان بچوں کو زندہ دیکھنے کی تمام امیدیں ختم ہو چکی تھیں اللہ نے سید مصطفے کمال کو ان نوجوانوں کو خاندانوں سے ملانے کا ذریعہ بنایا۔ آج بہت سے جوان اپنے ماں باپ بیوی بچوں کے ساتھ پرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔ #MQMPakistan #MustafaKamal
اردو
6
28
40
2.8K
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
سچ، جھوٹ، بل شٹ, پاکستانی سیاست اور شاندانہ گلزار شاندانہ گلزار صاحبہ کی ایک وڈیو آج کل وائرل ہے جس میں حسب معمول ان کے بیانات کا حقیقت کا دور دور سے واسطہ نہیں بلکہ وہ خطرناک بھی ہیں۔ ایک اعلی تعلیم یافتہ فرد ہونے کے باوجود وہ اس طرح کے بیانات کیوں دیتی ہیں؟ ہم اس بات کا جائزہ پروفیسر ہیری فرینکفرٹ کی کتاب آن بل شٹ سے لے سکتے ہیں۔ پرفیسر فرینکفرٹ امریکہ کی پرنسٹن یونیورسٹی میں فلسفے کے استاد ہیں اور ان کی یہ کتاب جدید سیاسی ابلاغ کو سمجھنے کے لئے اہم ہے۔ جھوٹ اور سچ ۔ ایک سکے کے دورخ جھوٹ کا سچ کے ساتھ ایک تعلق ہوتا ہے۔ جھوٹ بولنے والا جانتا ہے کہ سچ کیا ہے، وہ اس کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے، اور پھر اسے چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس لحاظ سے، جھوٹا شخص بالواسطہ طور پر سچ کا احترام کرتا ہے، کیونکہ اسے سچ چھپانے کے لیے پہلے سچ کا علم ہونا ضروری ہے۔ بل شٹ کی الگ دنیا بل شٹ سچ اور جھوٹ دونوں سے مختلف مختلف ہے۔ بل شٹ کرنے والے کو اس بات کی کوئی فکر نہیں ہوتی کہ کوئی بات سچ ہے یا جھوٹ۔ اس کی اصل دلچسپی صرف اس اثر میں ہوتی ہے جو اس کے الفاظ پیدا کرتے ہیں۔ وہ صرف یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ کیا اس کی بات حامیوں کو پرجوش کرتی ہے؟ کیا یہ امید پیدا کرتی ہے؟ کیا یہ مخالفین کو حملہ کی زد میں لاتی ہے۔ کیا یہ ایمانداری، مظلومیت یا انقلاب کا تاثر بناتی ہے؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو بل شٹ کرنے والا اپنا مقصد حاصل کر لیتا ہے۔ زیادہ خطرناک کون ہے؟ یہی وجہ ہے کہ فرینکفرٹ عام جھوٹ کے مقابلے میں بل شٹ کو زیادہ خطرناک سمجھتے تھے۔ جھوٹ کسی خاص معاملے میں سچ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ بل شٹ سچائی کے پورے کلچر کو تباہ کردیتا ہے ۔ جب سیاسی گفتگو مبالغہ آمیز وعدوں، جذباتی نعروں، آدھے سچ، اور ڈرامائی دعووں سے بھر جائے، تو لوگ آہستہ آہستہ یہ پوچھنا چھوڑ دیتے ہیں کہ: “کیا یہ بات سچ ہے؟” اس کے بجائے وہ یہ پوچھنے لگتے ہیں: “کیا یہ بات ہمارے سیاسی قبیلے کو فائدہ دیتی ہے؟” یا “کیا یہ بات دل کو صحیح لگتی ہے؟” جب ایسا ہوتا ہے تو سیاست صرف شناخت کا معاملہ بن کر رہ جاتی ہے۔ کسی جماعت کے حامی پھر کسی بات کو حقائق کی بنیاد پر نہیں پرکھتے؛ بلکہ حقائق کو اس بنیاد پر پرکھتے ہیں کہ وہ رہنما کے حق میں جاتے ہیں یا اس کے خلاف۔ بل شٹ اور پاکستانی سیاست یہ بات پاکستانی سیاست پر بھی لاگو ہوتی ہے۔ جب سیاست دان یہ وعدہ کرتے ہیں کہ بیرونِ ملک سے سینکڑوں ارب ڈالر واپس لائے جائیں گے، یا فوراً لاکھوں نوکریاں پیدا کی جائیں گی، یا یہ کہ ملک کے ہر مسئلے کی وجہ صرف کرپشن ہے، تو ایسے دعوے ہمیشہ تکنیکی معنوں میں سادہ جھوٹ نہیں ہوتے۔ اکثر یہ سیاسی بل شٹ کے طور پر کام کرتے ہیں۔ ان کا مقصد پالیسی بیان کرنا نہیں ہوتا۔ ان کا مقصد صرف ایک تاثر پیدا کرنا ہوتا ہے کہ رہنما کے پاس آسان حل موجود ہے، کہ عوام کی تمام تکلیفوں کے ذمہ دار دشمن ہیں، اور یہ کہ جیسے ہی کرپٹ لوگ ہٹا دیے جائیں گے نجات آ جائے گی۔ یہ دعویٰ سیاسی طور پر کام کرتا ہے، چاہے حقیقت کی سطح پر ناکام ہو جائے۔ پروفیسر فرینکفرٹ ہمیں سیاسی ابلاغ کو سمجھنے کا طاقتور زاویہ فراہم کرتے ہے۔ جدید پاپولسٹ سیاست صرف جھوٹ نہیں بولتی۔ یہ ایک ایسی دنیا بناتی ہے جس میں سچائی اہم نہیں ہوتی بلکہ بیانیہ، وفاداری، اور جذباتی اثر اہم ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بل شٹ اتنی نقصان دہ ہے۔ یہ صرف لوگوں کو گمراہ نہیں کرتی۔ یہ انہیں اس بات سے بے فکر کردیتی ہے کہ سچ کیا ہے۔ شندانہ گلزار کے بیان اس کیٹرگی کی شاندار مثال ہیں۔ میں نے اس کتاب پر کچھ عرٖصہ پہلے گفتگو کی تھی جس کا لنک یہ ہے تحریر:ضیغم خان youtube.com/watch?v=mot9H1…
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
50
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
پپلز پارٹی کیلئے بس اتنا ہی کہا جا سکتا ہے زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔۔۔ ۱۸ سال سے سندھ کے زبردستی کے مالک بننے والوں کا انجام اچھا نہیں لگ رہا کسی نے کہا تھا جمہوریت بہترین انتقام ہے سندھ کی عوام کو کیا پتا تھا کہ اس کا مطلب یہ والا انتقام ہے جو سندھ اور کراچی کی عوام ۱۸ سالوں سے بھگت رہی ہے کل تک یہ حکمران کراچی کے سوال کو دھرتی ماں والے ڈرامہ کی نظر کر دیتے تھے لیکن آج اندرون سندھ کے بھائیوں کے سوال پر کوئی جواب نہیں تو ایف آئی آر۔۔۔۔ سوال تو ہوگا کراچی سے کشمور تک سوال تو ہوگا۔۔۔
Fayaz Hussain Shar@FayazHussain098

مجھ پر دہشت گردی کی جھوٹی FIR درج کرا کے میری آواز کو دبایا نہیں جا سکتا! یہ ظلم اور کرپشن کا نظام ہمارے نوجوانوں کے خواب بیچ رہا ہے۔ @HamidMirPAK

اردو
0
0
1
37
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال، DRAP اور FIA کی زبردست کارروائیاں 👏🏻 جعلی دوائیں بنانے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، کئی فیکٹریاں سیل۔ ایک عام شہری نے سید مصطفیٰ کمال کے اس اقدام کو بھرپور سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔ آپ بھی سنیے۔ 🇵🇰 #CongratulationsPakistan #ShukriyaMustafaKamal #DRAP #FIA #HealthCarePakistan #MustafaKamal @AnisMQM
اردو
0
2
4
60
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
معروف تجزیہ کار اعزاز سید کا وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی وزارتِ صحت کے تحت کیے جانے والے عوامی صحت اقدامات پر خصوصی تجزیہ۔ ہیپاٹائٹس کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی، نئے اسکریننگ سینٹرز کا قیام اور عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی پر اہم گفتگو #MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #Karachi #کراچی
اردو
0
0
0
38
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے وہ کردیا جو 11 سال سے رکا ہوا تھا اب ہر کسی کو اسکریننگ کرانی چاہیے، اور 66 ہزار کا علاج بھی مفت کرائیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں " ہیپاٹائٹس سی" کی مفت اسکرینگ اور علاج کا آغاز ہوگیا ،پمز کی اوپی ڈی، کارڈیک سنٹر پمز،پولی کلینک نیرم اسپتال،فیڈرل جنرل اسپتال اور ترلائی،سہالہ روات،بارہ کہو اور سوہان کے دیہی مرکز صحت میں یہ سہولت موجود،اسکرینگ کیسے کرانی ہے ٹکا خان ثانی کی خصوصی دیکھ لیں...اپنی مفت اسکریننگ ضرور کرائیں. علاج بھی مفت ہوگا
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM

وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے وہ کردیا جو 11 سال سے رکا ہوا تھا اب ہر کسی کو اسکریننگ کرانی چاہیے، اور 66 ہزار کا علاج بھی مفت کرائیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں " ہیپاٹائٹس سی" کی مفت اسکرینگ اور علاج کا آغاز ہوگیا ،پمز کی اوپی ڈی، کارڈیک سنٹر پمز،پولی کلینک نیرم اسپتال،فیڈرل جنرل اسپتال اور ترلائی،سہالہ روات،بارہ کہو اور سوہان کے دیہی مرکز صحت میں یہ سہولت موجود،اسکرینگ کیسے کرانی ہے ٹکا خان ثانی کی خصوصی دیکھ لیں...اپنی مفت اسکریننگ ضرور کرائیں. علاج بھی مفت ہوگا #MustafaKamal #HealthMinister #HepatitisC #FreeScreening #PakistanHealthInitiative #HealthForAll #Pakistan @WHO @UNISEF @GaviAlliance @GatesFoundation @KamalMQM @GovtOfPakistan

اردو
0
0
0
34
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔۔۔ جب حکمران کرپٹ اور نا اہل ہوں اور اس پر ان لوگوں نے ہٹ دھرمی اور جھوٹ کی حدیں پار کی ہوئی ہوں تو یہی ہوتا ہے جو آج پیپل پالٹی کے ساتھ ہو رہا ہے۔ #سندھ کے کرپٹ حکمرانوں نے ہمیشہ سندھی بھائیوں کو جذباتی نعروں میں لگا کر اپنے ذاتی مفادات کو تقویت دی آج سندھ اپنے بچوں کے ساتھ ذیادتی پر چیخ اٹھا اور اب ظالم حکمرانوں کے خلاف یہ سلسلہ رکتا نظر نہیں آرہا۔
اردو
0
1
0
60
Irtiza Farooqui retweetledi
Syed Mustafa Kamal
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM·
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ—اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا "اور کہہ دیجئیے کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا؛ بیشک باطل مٹنے ہی کے لیے ہے۔" "And declare, “The truth has come and falsehood has vanished. Indeed, falsehood is bound to vanish." (Surah Issra, verse: 81) #MarkaHaq #BunyanumMarsoos
1
18
26
690
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
کیا کراچی ہمیشہ سے ایسا ہی تھا؟؟؟ #کراچی کو ان اندھیروں میں دھکیلنے والے ۱۸ سالوں سے سندھ پر مسلط کرپٹ اور نا اہل حکمران اور سوشل میڈیا پر ان کے چھوٹے چور آپ کو کبھی بدحال کراچی کی یہ تصویر نہیں دکھائیں گے لیکن اب وقت خود ان کرپٹ اور نااہل حکمرانوں اور ان کے چھوٹے چوروں کو دنیا کے آگے ننگا کر رہا ہے۔ #Karachi #Pakistan
اردو
0
3
5
78
Irtiza Farooqui retweetledi
Syed Mustafa Kamal
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM·
تعریف وہ جو مخالف بھی کرنے پر مجبور ہوجائے...!! تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کی اسمبلی فلور پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے انقلابی اقدامات تعریف...!! #MustafaKamal #HealthMinister #NAsession #ShahryarAfridi #ParliamentaryDebate #HealthReformsPakistan #Pakistan @WHO @UNISEF @Gavi @GatesFoundation @GovtOfPakistan
اردو
2
18
27
452
Irtiza Farooqui retweetledi
Syed Mustafa Kamal
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM·
قومی اسمبلی اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو صاحبہ کا HIV، ہیپاٹائٹس بی اور سی کے سدباب کے لیے قومی لائحۂ عمل سے متعلق سوال۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سید مصطفیٰ کمال کا جواب۔ #MustafaKamal #HealthMinister #HIVPrevention #HepatitisControl #NationalHealthStrategy #HealthAwarenessCampaign #Pakistan @WHO @UNISEF @Gavi @GatesFoundation @GovtOfPakistan
اردو
0
17
23
338
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
قائم مقام امریکی سفیر نٹالی اے بیکر اور قائم مقام ڈپٹی چیف آف مشن زیک ہارکن رائیڈر کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون، عوامی فلاح اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM

قائم مقام امریکی سفیر نٹالی اے بیکر اور قائم مقام ڈپٹی چیف آف مشن زیک ہارکن رائیڈر کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون، عوامی فلاح اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #MustafaKamal #HealthMinister #PakUSRelations #HealthcarePartnership #HealthDiplomacy #Pakistan @WHO @UNISEF @Gavi @GatesFoundation @GovtOfPakistan

اردو
0
1
1
29
Irtiza Farooqui
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM·
#RejectCCE2024Result وفاق کی حکومتیں بچانے کیلئے چاہے پی ٹی آئی کی ریاست مدینہ ہو یا ن لیگ کی حکومت ہو #کراچی اور #سندھ کو طاقتور حلقے پیپل پالٹی کے پاس گروی رکھوا دیتے ہیں اس کے بعد یہ کھل کو کھیلتے ہیں کوئی ہوچھنے والا نہیں ہوتا ایک بات تو طے ہے سندھ میں پیپل پالٹی جو کچھ کر رہی ہے وہ ایک منظم منصوبہ بندی کہ تحت کر رہی ہے اس میں سندھ کا شہری ہو یا دیہی علاقہ ہو ہر قومیت بشمول سندھ کے سندھی نوجوان بھی پیپل پالٹی کی کرپشن اور نا اہلی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ سندھ کا کوئی بھی ادارہ ہو یا بیوروکریسی ہر شاخ پر ایک سے بڑھ کر ایک الو بیٹھا ہے جو اپنی نوکری پر پیسے لگا کر عوام سے وصولی کر رہا ہے۔ ۱۸ سالوں میں کیا کچھ نہیں ہوگیا لیکن اس لوٹ مار کی تحقیقات کرنے والا کوئی نہیں۔
اردو
0
1
1
73
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
جنگ اخبار کے صحافی امداد سومرو صاحب نے یہ سیمینار 7 مہینے پہلے کیا تھا، جس میں سندھ پبلک سروس کمیشن کی کرپشن پر مبنی @FIA_Agency کی رپورٹ بھی شامل تھی۔ رپورٹ میں خود CPSC کے چیئرمین محمد وسیم اپنے سرکاری فون نمبر سے ایجنڈوں سے roll numbers لے رہے ہیں جنہیں امتحان میں پاس کرنا ہے، اور یہ تمام امیدوار پاس واقعی ہوئے بھی ہیں۔ جس ادارے کا چئر مین ہی میرٹ کی دھجیاں اڑا رہا ہو، اور اسکے تمام ثبوت FIA کی رپورٹ میں موجود ہوں، تو پھر مزید کیا انکوئری باقی رہ جاتی ہے؟ اب کوئی سندھ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ سے سوال کرے کہ اس رپورٹ کو عدالت میں جمع کیوں نہیں کروایا گیا؟ یاد رہے کہ فریال تالپر کا سیکٹری، مجاہد انر، سندھ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کا ڈپٹی ڈائرکیٹر ہے، جو خود CPSC کا سب سے بڑا ایجنڈ ہے۔ #RejectCCE2024Result
اردو
8
93
143
2.1K
Irtiza Farooqui retweetledi
Irtiza Farooqui retweetledi
Seema Farhat
Seema Farhat@FarhatSeems·
لگتا ھے آئ ایس آئ والے خود خاموش ھیں ورنہ انکو درخت پر لگنے والے ھر پھل کی بھی خبر ھوتی ھے ھم تو اپنی آئ ایس آئی اور فوج کی اہلیت پر فخر کرتے ھیں لیکن وہ لوگ ھمارے دکھوں کا احساس نہیں کر رھے۔معلوم نہیں کیا مجبوری ھے؟
Irtiza Farooqui@IrtizaMQM

#RejectCCE2024Result وفاق کی حکومتیں بچانے کیلئے چاہے پی ٹی آئی کی ریاست مدینہ ہو یا ن لیگ کی حکومت ہو #کراچی اور #سندھ کو طاقتور حلقے پیپل پالٹی کے پاس گروی رکھوا دیتے ہیں اس کے بعد یہ کھل کو کھیلتے ہیں کوئی ہوچھنے والا نہیں ہوتا ایک بات تو طے ہے سندھ میں پیپل پالٹی جو کچھ کر رہی ہے وہ ایک منظم منصوبہ بندی کہ تحت کر رہی ہے اس میں سندھ کا شہری ہو یا دیہی علاقہ ہو ہر قومیت بشمول سندھ کے سندھی نوجوان بھی پیپل پالٹی کی کرپشن اور نا اہلی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ سندھ کا کوئی بھی ادارہ ہو یا بیوروکریسی ہر شاخ پر ایک سے بڑھ کر ایک الو بیٹھا ہے جو اپنی نوکری پر پیسے لگا کر عوام سے وصولی کر رہا ہے۔ ۱۸ سالوں میں کیا کچھ نہیں ہوگیا لیکن اس لوٹ مار کی تحقیقات کرنے والا کوئی نہیں۔ #Pakistan #Sindh #Karachi #DGISPR

اردو
0
1
1
35