Adeeba Arif

156.7K posts

Adeeba Arif banner
Adeeba Arif

Adeeba Arif

@a_arif8

Living in concreteCity بس اتنی سی ہےخواہش میرےوطن کےہر انسان کو انسان سمجھا جائے بغیر کسی امتیاز اللہ صرف رحیم نہیں وہ عادل بھی ہے https://t.co/7o7Rs4zMOO

Katılım Ekim 2023
757 Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adeeba Arif
Adeeba Arif@a_arif8·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ: صبح بخیر! آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز اخلاص اور زمین پر اترنے والی سب سے بڑی چیز توفیق ہے، جس بندے کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اس کے مطابق اسے توفیق عطا ہوتی ہے کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا، یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں
Adeeba Arif tweet media
اردو
30
23
86
6.7K
Adeeba Arif retweetledi
Hassan Abbas
Hassan Abbas@HassanAbbas01·
سندھ حکومت نے شرمیلہ باجی کے کراچی کی شکل بدل دی۔ پیرس والے مراد علی شاہ صاحب اور مرتضی بھائی کو ڈھونڈ رہے ہیں
اردو
5
28
87
4.4K
Adeeba Arif retweetledi
ₖₐᵣₐcₕᵢͥᵢͫᵢᵢₜₜₑₑₑ
بغیر کھانچے کے کوئی کام نہیں ہو رہا ہے سوک سینٹر رشوت کا گڑھ ہے ویسے یہ دانہ ڈالا گیا ہے اصل تیاری ای چالان کی ہے۔
اردو
3
95
136
4K
Adeeba Arif retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
پاکستان سے ابھی تک ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں نکلی جانوروں کے سینگ سے بھرا کمرہ ہے اور اسمیں مارخور کے سینگ بھی ہیں جو قومی جانور ہے تلواریں ایسے لگائی جیسے خالد بن ولید کے جانشین ہو اور حقیقت یہ کہ کشمیر ہارے بنگال ہارے کارگل ہارے ایک انچ بھی فتح نہیں کیا
اردو
79
604
1.7K
21.6K
Adeeba Arif retweetledi
YâMêêN Khâñ ChâñdîO
YâMêêN Khâñ ChâñdîO@YameenK94230875·
سعید بھائی۔ میہڑ شہر میں گزشتہ 18 سال سے قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی، میئر کونسلر اور یو سی چیئرمین سب پیپلز پارٹی سے ہیں لیکن اس کے باوجود شہر کی حالت بہتر نہیں ہو سکی پورا شہر گندگی کا ڈھیر بنا ہوا ہے اور سڑکوں کی حالت بھی انتہائی خراب ہے @BeingSAOfficial #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
4
38
52
1.1K
Adeeba Arif retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
Karimabad Underpass is the world’s most narrowest urban area underpass with 6.1 meters width. کریم آباد انڈر پاس پر ٹرکوں کی تصاویر ہونے کے دعوے کرنے والے مئر صاحب اور باقی لوگ کیا جانتے ہیں کہ یہ گلی نما انڈر پاس 6.1 میٹر چوڑائی کی مناسبت سے دنیا کا سب سے “تنگ ترین” اربن ایریا انڈر پاس ہے؟ جہاں ڈیش وائٹ مارکنگ لگا کر گاڑیوں کو اسپیڈنگ اور اوورٹیکنگ کی اجازت دے کر اس جگہ کو موت کی سرنگ بنا دیا گیا ہے۔
اردو
15
130
293
10.9K
Adeeba Arif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
صحافی نے پوچھا: اگر بھارت ہم پر حملہ کر دے تو کیا ہوگا ؟ کھیت سالار نے مسکراتے ہوئے پوچھا : کیا ہماری عدالتیں انصاف کررہی ہیں ؟ جواب ملا: بالکل نہیں کھیت سالار نے دل ہی دل میں چرچل کوایک میل لمبی گالی دی اور صحافی کو چینل سے نکالنے کیلئے کہہ دیا
اردو
11
114
457
3.3K
Adeeba Arif retweetledi
BhagatSingh Fan
BhagatSingh Fan@BhagatSinghone·
ایک اچھے آفیسر کی چار خوبیاں ہوتی ہیں ۔ پہلی ۔ یس سر دوسری- رائٹ سر تیسری - او کے سر چوتھی ۔ تھنک یو سر کبھی بھی اپنے بچوں کو فوج میں بھجوانے کی غلطی نہ کریں کیونکہ فوجی اپنی مکمل ذہنی صلاحیتیں استعمال نہیں کر سکتا اور نہ اس کو اپنا مافی الظمیر بیان کرنے کی اجازت ہوتی ہے
اردو
24
357
1K
18.2K
Adeeba Arif retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
ایک میتھ myth: سول سروس میں بہت لائق لوگ سی ایس ایس کا امتحان پاس کرتے ہیں؟ کیا یہ درست ہے؟ تحریر: احمد جواد سوشل میڈیا پر سی ایس ایس سول سروس امتحان میں پہلی پوزیشن لینے والے کا نتیجہ دکھایا گیا ہے، مجھے نہیں پتہ کہ یہ سچ ہے یا فیک؟ لیکن اگر درست ہے تو اسکا مطلب ہے کہ سی ایس ایس میں کامیابی اندھوں میں کانا راجہ والی بات ہوئ، دوسری بات انٹرویو کے 225 مارکس کسی بھی من پسند اُمیدوار کو کامیاب کر سکتے ہیں، جس ملک میں ہر شاخ پر ایک اُلو بیٹھا ہو تو 225 نمبر محض ایک انٹرویو میں لینا کونسی بڑی بات ہے، اس اُمیدوار کو انٹرویو میں پورے نمبر ملے، جبکہ written امتحان میں 50 فیصد، کیا ایسا ممکن ہے؟ انٹرویو لینے والوں کے پاس بڑی بڑی سفارشیں آتی ہیں، ایکدوسرے سے انڈرسٹینڈنگ کرنی ہوتی ہے، تم میرے اُمیدوار کو نمبر دینا، میں تمہارے اُمیدوار کو نمبر دے دوں گا تیسری بات لائق اور ذہین بچے پرائیویٹ سیکٹر میں پروفیشنل فیلڈ میں جاتے ہیں یا ملک سے باہر چلے جاتے ہیں، چوتھی بات سول سروس امتحان یاداشت کا امتحان ہے، جس نے جتنے زیادہ رٹے لگاۓ وہ کامیاب؟ اس امتحان سے اب لیاقت کو ڈھونڈنا ایسے ہی ہے جیسے اندھیرے میں کوئ کالا ڈبہ! ہمارا تعلیمی نظام بھی رٹے کو فروغ دیتا ہے، ایسی کتابوں اور سبجیکٹس میں بچے کو مصروف رکھتا ہے جسکا عملی زندگی سے کوئ تعلق نہیں جو ملک آج بھی انگریز کے ایک غلام قوم کو غلامی میں رکھنے کیلئے بناۓ گئے قوانین اور اداروں پر چل رہا ہو، وہاں ہر شاخ پر اُلو ہی بیٹھے گا، شاہین تو اُڑ جاۓ گا، اپنی بلندیوں کو ڈھونڈنے کیلئے فوج کا آئ ایس ایس بی کا سلیکشن طریقہ کار بھی بدلنے کی اشد ضرورت ہے، اور شمع جونیجو صاحبہ کا مشورہ بھی اُنکی ذہنی استعداد کو ظاہر کر رہا ہے، کہ نوجوانوں کو critical Thinking اور محنت کا سبق دے رہی ہیں، ذرا اُس تعلیمی ادارے کا نام بتائیں جہاں critical thinking سکھائ جاتی ہے، جہاں سلیبس عملی زندگی سے مطابقت رکھتا ہو، جہاں رٹوں کے بغیر نمبر آتے ہوں، چونکہ شمع جونیجو صاحبہ بھی اسی نظام کی پیداوار ہیں اسلئے اس بیماری کا علاج وہی روٹین مشوروں سے کرنے سے زیادہ آگے نا جا سکیں جس ملک میں اعلی ترین عہدوں پر فارم 47 سے لوگ اقتدار میں آئیں اور عوام کی قسمت کا فیصلہ کریں وہاں یہ کوئ حیرانگی کی بات نہیں، جہاں ایماندار افسر او ایس ڈی اور کرپٹ چاپلوس ترقی کی منزلیں طے کرے، وہاں ایسا ہی نتیجہ آتا ہے، اسلئے آپ غم نا لگائیں، اگر غم لگانا ہے تو اپنے ایکس اکاؤنٹ سے عوام کی نمائندگی کریں، اشرافیہ کی نمائندہ مت بنیں، عوامی مسائل پر بات کریں، چوروں اور ڈاکوؤں کی نشاندھی کریں
Ahmad Jawad tweet media
اردو
17
33
96
4.7K
Adeeba Arif retweetledi
حاجی شائن سٹائن
جب تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں تو سب سے پہلے انصاف نیلام ہوتا ہے کراچی سے باہر رہنے والوں کو اگر سمجھ نہیں آتی کہ کراچی میں اتنی لاقانونیت کیوں ہے تو معروف انویسٹیگیٹو جرنلسٹ فہیم صدیقی کے انکشافات سنیں #پیپلزپارٹی_چور_ہے
اردو
2
64
113
1.2K
Adeeba Arif retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
مجرم عمران خان کے جرائم کی خوفناک لسٹ حاضر ہے: تحریر: احمد جواد ۱- ایپسٹین فائل کی ای میل جسمیں امریکی اور اسرائیلی مفادات کیلئے عمران خان کو خامینائ، پیوٹن، شی جن پنگ اور اردوان سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا گیا تھا، ۲- عمران خان کی 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر، جسمیں عمران خان نے ایک ساتھ اسرائیل، مغربی استعمار اور بھارت کو چیلنج کیا اور ساتھ ہی اسلاموفوبیا پر پہلی دفعہ مضبوط آواز بلند کی، مغربی ممالک میں نبی پاک محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّم کی توہین کرنے کی آزادی کے خلاف پہلی دفعہ اس فورم پر آواز بلند کی اور مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کی ۳- عمران خان کا انڈیا کو 27 فروری کو جواب، اور بھارتی فائٹر پائلٹ کو پکڑنا اور دُنیا بھر کے سامنے ابھینندن کی بھارت کو حوالگی بھارت کیلئے ایک شرمناک لمحہ تھا، اسے آپ 1971 میں پاکستان کے ہتھیار ڈالنے کے امیج اور آپٹکس کا پاکستانی جواب کہہ سکتے ہیں ۴- ایک بڑا جُرم سیرت النبی پر دُنیا کی پہلی یونیورسٹی، عبدالقادر یونیورسٹی کا قیام تھا ۵- عمران خان کا امریکہ کی مرضی کے خلاف روس جانا اور روس سے تجارت کی بات چیت کرنا ۶- میڈیا پر امریکہ کو اڈے دینے کے سوال پر ایسولیوٹلی ناٹ کہہ کے امریکہ کی پہلی دفعہ شدید بے عزتی کرنا اور ٹرینڈ قائم کرنا جو آجتک جاری ہے ۷- نالائق، لوٹوں اور اشرافیہ کے نمائندوں جیسی ٹیم کو عہدے اور اہم ذمہ داریاں دینا شامل ہے، باجوہ کو ایکسٹینشن دینا، یہ وہ واحد جُرائم ہیں جو عمران خان سے سرزد ہوے، اور اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا، جسکی سزا عمران خان بھگت چکا ہے، اور اُمید ہے آئندہ ایسی غلطی نہیں کرے گا، اور آخر میں ہائیبرڈ رجیم کا نمائندہ بننا بھی ایک بڑا جُرم ہے ۸- بھوکے کو کھانا، بے گھر کو چھت، غریب کو علاج کیلئے مفت صحت کارڈ جیسے عوام دشمن جرائم پر سزا ہونی چاہیے ۹- بیس سال کی دہشت گردی کو کیوں ختم کیا، افغانستان سے تعلقات کیوں بہتر کیے، ۱۰- شوگر مافیا پر کیوں ہاتھ ڈالا؟ نامعلوم قوتوں نے عمران خان کو 3 سے زیادہ مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی لیکن زندگی تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، وہ شہادت کیلئے تیار ہے، لیکن اللہ نے شاید ابھی اس سے کوئ بڑا کام لینا ہے اب عمران خان کو اندھا کر کے جو سوچ رہے تھے کہ یہود و نصاری اور بھارتی مشن مکمل ہو جاۓ گا، اُن سبکو ایران نے شکست دیکر عالمی طاقت کا توازن ہلا دیا ہے، اس جنگ میں عمران مخالف تمام قوتوں کو شکست ہوئی ہے اور وہ کمزور ہو گئی ایران کی جیت عمران خان کی جیت بن چکی ہے، اللہ کے کام ہیں، حسینیت کے پیروکاروں نے اللہ کی مدد سے ہم سب کی آزادی کا پہلا مرحلہ کامیابی سے طے کر لیا ہے، آگے بھی اللہ مدد کرے گا،
اردو
12
227
463
5.2K
Adeeba Arif retweetledi
ترجمان⚔️
ترجمان⚔️@desichawal·
کراچی کی انتظامیہ نے عوام کیلئے دو آپشن رکھے ہوئے ہیں گر کر مرنا ہے یا روڈ ایکسیڈنٹ سے! کچھ شرم کر لیں ۔۔۔۔۔ 🤬
اردو
6
170
267
8.2K
Adeeba Arif retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ہائے وسیما وسیما وسیما 🙉🙈 اک منڈے دا نام وسیم اے جھوٹا رج کے تھوڑی جئی تعلیم اے ہائے وسیما وسیما وسیما ۔۔۔۔۔۔۔۔ چالیس پچاس سال پہلے وسیم عباس پر یہ گانا فلمایا گیا تھا جس میں اس کی دروغ گو طبعیت اور تعلیمی کمی کا رونا رویا گیا تھا۔ میں یہ گانا ڈاکٹر شہبازگل کی سماعتوں کی نظر کر رہا ہوں جنہوں نے وسیم عباس کو اپنے ویلاگ میں مناظرے کی دعوت دی ہے۔ @SHABAZGIL
اردو
21
155
606
11.7K
Adeeba Arif retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بین الاقوامی منافقت اگر ایک روسی مزائل یوکرائن میں ہسپتال پر گرے، تو یورپی ممالک چیختے ہیں یہ پیوٹن کا وار کرائم ہے، اور اگر نیتن یاہو سینکڑوں مزائل ہسپتالوں، سکولوں اور گھروں پر مارے تو یہی یورپی ممالک کہتے ہیں یہ اسرائیل کا سیلف ڈیفنس ہے. یہ کیسی منافقت ہے؟
اردو
11
1.7K
3.3K
28.1K
Adeeba Arif retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اصفہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے یونیورسٹی کے حصے کو علم اور سائنس کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت کے طور پر محفوظ رکھا جائے گا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
9
736
2.1K
11.4K
Adeeba Arif retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جنرل باجوہ کے وقت میں بھی ابصار عالم کا ایک کام پھنس گیا تھا۔ پھر ابصار عالم نے جنرل باجوہ کے بیٹے اور بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے کا بزنس اسکینڈل نکالا۔ باجوہ کو بھجوایا تو وہ سرنڈر کر گیا۔ چھاپنے کی ضرورت ہی نہ پڑی۔ اب بھی ابصار عالم کا کام ہوجائے گا اور وہ پھر دڑ وٹ جائے گا۔
اردو
19
618
2.8K
59K
Adeeba Arif retweetledi
Adeeba Arif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا۔ شرمیلا فاروقی سکھر کو روم اور کراچی کو پیرس بنا دیا ہے۔ بلاول زبردستی بھٹو کراچی کی سڑکوں پر پیپلز پارٹی کے کام بول رہے ہیں۔ سعدیہ جاوید کراچی کا موازنہ پاکستان کے شہروں سے نہیں، یورپ کے شہروں سے کیا جانا چاہئیے۔ ناصر حسین شاہ کچھ بھی بولو جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے یہ جھوٹ بولتے ہیں، ان چور، کرپٹ، بیغرتوں کو کانفیڈنس کے پورے نمبر دینا چاہئیے۔
اردو
14
153
247
3.2K
Adeeba Arif retweetledi
Syed naveed
Syed naveed@Syednaveed14514·
کراچی طلباء سے تعلیم دشمنی: طریقہ واردات دیکھیں کس طرح کراچی کے محنتی طلباء کو محنت پر رول نمبر لسٹوں سے غائب کر کے پانی پھیر دیا جاتا ہے آسان زبان میں کہ “بچے نے 90 فیصد مارکس کا بھی پرچہ دیا ہو مگر لسٹ میں رول نمبرِ ہی نہیں تو “غیر حاضر” کردی جاتا ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
8
125
141
3.3K
Adeeba Arif retweetledi
ترجمان⚔️
ترجمان⚔️@desichawal·
اچھا یہ غیرقانونی کنکشن ختم کرانا مشکل نہیں ہے مگر اسکے لئے @KWSCOfficial کو خواب غفلت سے جاگنا پڑے گا
اردو
28
334
677
29.7K
Adeeba Arif retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
پنجاب پولیس کے مرد اہلکار خواتین کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ رہا ہے ۔ مریم نواز کہہ رہی تھی پنجاب پولیس بہت اچھا کام کر رہی ہے 👏👏
اردو
9
237
324
3.2K