мσнαммα∂ υмαιя
49.9K posts

мσнαммα∂ υмαιя
@karachiiiitteee
لیڈر صرف محمد رسول اللّٰهﷺ ❤ مہاجر لیکن دوسروں کااحترام سرآنکھوں پر🙏چاۓ اور کراچی پر کوئی کومپرومائز نہیں




I thought I would never tweet this in my life but - Thank you Pakistan for brokering world peace ✌️ 🙏


محترمہ عائشہ گلالئی صاحبہ اسلام وعلیکم آداب آپ کی اس حق پرستانہ سوچ اور اس کے برملا اظہار پر آپ کو سلام و دعائیں ہر محب وطن پاکستانی یہ بات اچھی طرح سے جان چکا ہے کہ الطاف حسین ایک سچے لیڈر ہیں اور نہ صرف مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں بلکہ ہر مظلوم کے حق کےلیے آواز اٹھانا اور ظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوجاناہی ان کا طرہ امتیاز ہے اور اپنے اسی عملی کردار کی بدولت وہ منفرد اور دیگر سیاسی شعبدہ بازوں سے مختلف ہیں ۔وہ ملک کے واحد رہنما ہیں جسے کسی عہدہ کا لالچ نہی وہ صرف اٹھانوے فیصد غریب و متوسط طبقہ کی بالادستی اور حکمرانی میرٹ کی بنیاد پر چاہیتے ہیں جسے دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے آہنی شکنجے میں جکڑ رکھا ہے ۔ یہی ان کا جرم ہے جس کے پاداش میں جاگیردارانہ نظام کے پروردہ گروہ ان کی جان کے در پے ہے ۔ مروجہ جاگیردارانہ نظام جس کے عوام بینیفشری نہی ہیں کے مدمقابل الطاف حسین آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں اور انہوں اس بوسیدہ نظام کے خلاف آواز حق بلند کرکے اس کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ آئیے ہم سب ملکر ان کے بازو بنیں اور اس ملک اور اسکی اٹھانوے فیصد عوام کو ان کے جائز حقوق دلاکر دم لیں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کی عظمت و ہمت اور حق گوئی کو سلام



Strait Of Hormuz khulne par hum hakoomat ke shukar guzaar hain, hakumat ko ab University Road, Karachi ko kholne par bhi nazar e saani karni chahiye.. @murtazawahab1 🙂



سارے مزے تو اسلام آباد والوں کے صرف انکا ہی پاکستان ہے 😭 دو دن چھٹی
















