𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓 

22.2K posts

𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  banner
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓 

𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓 

@a_yzai

II Professor II Engineer II Public Speaker II Muslim || Alhamdulillah

Pakistan 🇵🇰 Katılım Eylül 2011
8.5K Takip Edilen8.8K Takipçiler
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا علم، عقل اور جدید ٹیکنالوجی کے توازن پر ایک نہایت مدلل اور فکر انگیز بیان ! یہ ویڈیو دورِ حاضر کے فکری انتشار میں ایک نئی سوچ فراہم کرتی ہے۔
اردو
17
90
257
11.2K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
اپنا پالا ہوا کتا🦮جب آپ پہ بھونکناشروع ہوجائےتو سمجھ لو کہ کتےکو روٹی کہیں اور سےبھی مل رہی ہے پاکستان پربھونکنے والوں کےنام🇵🇰
اردو
48
89
394
5.8K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایسے عالم دین کا نام بتائیں جسکو آپ بار بار سننا پسند کرتے ہوں صرف ایک عالم
اردو
828
27
571
86.2K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
سب دیس واسیوں کو “یوم پاکستان” مُبارک! پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
12
19
169
2.2K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
Happy independence day #Pakistan From Kuwait
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
English
5
9
117
1.2K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
اے وطن، پیارا وطن۔ یقین کریں اس پرچم کو دیکھ کر سکون ملتا ہے۔ بڑے بڑے پنے خان آئے لیکن ان کی نسلیں اجڑ گئیں لیکن وطن عزیز ابھی بھی سرخرو ہے۔ جو اس پرچم کو غلط نسبت کرتا ہے، رسوا ہو جاتا ہے۔ #Happy Independence Day, #Pakistan
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
14
13
84
1.6K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
دین کی آڑ میں لوگوں کو ستانا بدترين جرم ہے ۔ مفتی محمود اشرف عثمانی رحمہ اللہ
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
2
6
19
517
Sada-i-Imroz
Sada-i-Imroz@sada_imroz·
اسرائیل امریکہ ایران قضیہ کی آڑ میں مسلکی لبادہ میں تکفیری ریاستی اداروں پہ تنقید کرکے ملک و اداروں کومسلکی افراتفری میں دھکیلنے کی کوشش کررہےہیں جبکہ انکےمقابل تکفیری عناصر تحفظ حرمین کی آڑ میں ایران پہ امریکی حملوں کے انتظار میں ہیں دونوں نامراد رہیں گے @JUI_NW @ammarkhanyasir
اردو
1
8
7
302
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
یہ تشیع اس ملک میں دس فیصد سے بھی کم ہیں لیکن انکا لب و لہجہ انداز تکلم دیکھیں پھر راجہ بازار تعلیم القرآن جیسے سانحات کی تفصیلات دیکھیں، یہ اگر پاکستان میں تیس چالیس فیصد بھی ہوتے تو سنیوں کا وہی حشر کرتے جو انہوں نے ایران میں کیا، شام میں کیا اور اب عراق میں کررہے ہیں۔ حالانکہ عراق میں اکثریت سنی ہیں۔ ریاست کو انہیں گود سے اتارنا پڑے گا ورنہ دیکھ لیں یہ اب سر پہ بیٹھ کر موت رہے ہیں اگر سنجیدہ اقدامات نہ کیے گئے تو پھر سوچ لیں معاملات کہاں تک جا سکتے ہیں۔
Abdul Rehman@Aliwala72

راجہ صاحب نے حق ادا کر دیا! جو کہتے ہیں کہ اگر ایران کی حمایت میں نکلنا ہے تو ایران چلے جائیں انہیں کہتا ہوں کہ آپ اسرائیل چلے جائیں!!

اردو
962
523
1.7K
117.3K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
ایران کے نام پر پاکستان میں فساد پیدا کرنے اور تفرقہ بازی پیدا کرنے والا فسادی ٹولہ ، @OfficialDGISPR
اردو
127
269
578
12.7K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
افواج پاکستان کے 8 لاکھ فوجیوں میں سے 3 لاکھ فوجی شیعہ ہیں تم نے ان 3 لاکھ فوجیوں کی توہین کی ہے ان سے معافی مانگ لو امامیہ عیدگاہ سکردو میں شیخ جواد یہ تو واضح طور پر پاکستان سے بغاوت کا اعلان ہے،فیلڈ مارشل کو چاہئے کہ ان کو سیدھا کرے،فرقہ پرستوں کو لگام ڈالنا ضروری ہے
اردو
229
412
1.2K
60.7K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
اللهم أَرِنا الحق حقاً وارزقنا اتباعه، وأرِنا الباطل باطلاً وارزقنا اجتنابه
العربية
1
3
28
765
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Sada-i-Imroz
Sada-i-Imroz@sada_imroz·
سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کا اپنے آبائی علاقہ میں نماز عیدالفطر کی امامت و عوام سے کھل مل کر عیدمبارک باد کا باوقار انداز جبکہ صدرآصف زرداری کا سلیکٹڈ لوگوں سے ملاقات کے دوران حرکات و سکنات کاموازنہ بخوبی کیاجاسکتاہے @JUI_NW @ArbabKasho @professor_Hasan @ImRakiti_ @z_h_dh
Sada-i-Imroz tweet mediaSada-i-Imroz tweet media
اردو
0
8
51
2.3K
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
𝑷 𝒓 𝒐 𝒇 𝒆 𝒔 𝒔 𝒐 𝒓  retweetledi
Afaq Khan
Afaq Khan@iammuhammadafaq·
اب سوشل میڈیا سوشل رہنے کا پلیٹ فارم نہیں رہا بلکہ ڈپریشن اور ٹینشن کی مارکیٹ بن گئ ہے، سچ اور جھوٹ میں فرق ناممکن ہوگیا ہے، علم زیادہ اور حکمت غیر حاضر ہوگئ ہے، ہر جگہ مارا ماری چل رہی ہے، قتل و غارت خون خرابہ دیکھ دیکھ کر دل پتھر بن گئے۔۔ اتحاد اتفاق کی بات کرنے والوں کی حیثیت ختم ہوگئ۔۔ جو جتنا نفرت پھیلائے وہ اتنا وائرل۔۔ یا اللہ اس رمضان کے طفیل مسلمانوں کی مدد فرما، ان کو ایک امت بنادے میرے اللہ۔۔
اردو
12
30
138
4.1K